میری جانب سے بھی محترم اعجاز اختر صاحب کو اور چھوٹے بھائی حسن علوی کو سالگرہ کی بہت مبارکباد۔
اللہ تعالی آپ کو صحت مند اور توانا رکھیں اور آپ اسی طرح ہمارے درمیان خوشیاں بانٹتے رہیں۔ آمین۔
اس بارے میں میں بھی کئی مرتبہ مضمون لکھ چکا ہوں۔ ایک مضمون جریدہ کمپیوٹنگ کے لیے بھی لکھا تھا جو بعد میں فورم پر بھی پوسٹ کیا گیا تھا۔
مسئلہ یہ ہے کہ فورم پر کوئی بھی مضمون پوسٹ کیا جائے تو یہ وقت کے ساتھ ساتھ دوسرے پیغامات کے نیچے دھنستا جاتا ہے۔ مضامین کو بہتر طور ہر منظم کرنے کے لیے فورم...
تو آپ کو کونسا فرق پڑ گیا ہے، اب آپ کے پاس ایک چھوڑ کر دو ہرے ڈبے ہو گئے ہیں، اور آپ کی مقبلویت کو دیکھ کر لگتا ہے کہ تیسرے ڈبے کا پینٹ بھی مکمل ہونے والا ہے۔ :)
زینب بہن، میں نے مذاق کیا تھا۔ :)
جہاں تک ایڈمن بنانے کا تعلق ہے تو ہم تو ہمیشہ فورم کی نظامت کا کام کسی کے سپرد کرنا چاہتے ہیں۔ یہ اور بات ہے کہ جس کو ایڈمن بناؤ وہ فورم سے ہی غائب ہو جاتا ہے۔ :(
واہ واہ، کیا عین ہماری ناک کے نیچے ریشہ دوانیاں جاری ہیں زوروشور سے اور ہمیں کچھ خبر ہی نہیں ہے۔
لگتا ہے کہ ہرے ڈبے کچھ راس نہیں آ رہے۔
کچھ کرنا پڑے گا اس کا بھی۔۔۔ذرا وقت مل جائے سہی ۔۔۔
ارے محفل والو۔۔ یہاں دیکھو کیا ہو ریا ہے۔ اپنے سعود میاں بھنوٹ ہوگئے ہیں یوں دستا ہے۔۔
میرے خیال میں میں ایک فورم نوٹس آویزاں کرکے اس تھریڈ کا ربط فراہم کر دیتا ہوں۔ یہ موقع بار بار آنے کا تو نہیں ہے۔
:time-out::rollingonthefloor:
ڈاؤنلوڈ سیکشن میں موجود فونٹ انسٹالر ویژوئل سٹوڈیو میں بنایا گیا ہے۔ ویژوئل سٹوڈیو شاید انسٹال پروگرام بنانے کے لیے بہترین تو نہیں ہے لیکن آسان کافی ہے۔ ویسے بھی فونٹ انسٹال کرنے کے لیے کوئی پیچیدہ لاجک پروگرام کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی ہے۔ صرف فونٹس کو ونڈوز کی فونٹس ڈائریکٹری میں کاپی کرنا ہوتا ہے۔