نتائج تلاش

  1. نبیل

    مشورے درخواستیں اور شکایات

    ابن سعید، میں نے RoR کا پرانا ورژن انسٹال کیا ہوا ہے۔ کیا روبی اور ریلز کا نیا ورژن انسٹال کرنا ضروری ہے۔ کیا اس کے لیے پرانا ورژن ان انسٹال کرنا پڑے گا۔
  2. نبیل

    اردو جملہ 1.5 کی تیاریاں

    MyOwn، میں فی الحال ورڈپریس 2.7 کے اردو ورژن کی تیاری پر کام کر رہا ہوں۔ جملہ پر اس کے بعد کام کروں گا۔ ٹائنی ایم سی ای کے نئے ورژن میں اردو سپورٹ شامل کرنے کا مجھے ابھی تک کوئی طریقہ سمجھ نہیں آیا۔ اگر یہ ممکن نہ ہوا تو اس کے بغیر ہی جملہ کا اردو پیکج تیار کر لیا جائے گا۔
  3. نبیل

    ترجمہ برائے کے ڈی ای - Translation for Kde

    زیرو کول، اگر کام اتنا ہی آسان ہوتا تو کیا بات تھی۔ ویسے انٹرانس میں کوئی پو فائل اپلوڈ کی جائے تو یہ پہلے سے کیے گئے تراجم کا جائزہ لے کر خودکار انداز میں نئی لینگویج فائل میں ان سٹرنگز کا ترجمہ کر دیتا ہے۔ لیکن اس طرح سے صرف چند سٹرنگز کا ترجمہ ہو پاتا ہے۔
  4. نبیل

    ترجمہ برائے کے ڈی ای - Translation for Kde

    السلام علیکم عبدالصبور اور محفل فورم پر خوش آمدید، دراصل اس طرح کی ٹیمیں کئی موجود ہیں لیکن ان میں کام کسی طور آگے نہیں بڑھ پاتا ہے۔ اس کی بڑی وجہ اس کام کا حجم ہے۔ دوسرے جو مختلف ٹیمز اس طرح کے پراجیکٹس پر کام کر رہی ہیں ان کا آپس میں کوئی رابطہ بھی نہیں ہے۔ خود یہاں اردو ویب پر گنوم کے اردو...
  5. نبیل

    مشورے درخواستیں اور شکایات

    اس فورم کی سیٹنگ میں کچھ مسئلہ تھا جس کی وجہ سے نئی پوسٹس موڈریشن کیو میں لگ جاتی تھیں۔ اسے میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔
  6. نبیل

    شرکاء کا تعارف

    السلام علیکم، میرا نام نبیل ہے۔ میں جرمنی میں بسلسلہ ملازمت مقیم ہوں۔ محفل فورم کی نظامت کی ذمہ داریاں بھی نبھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ آئی ٹی اور سوفٹویر ڈیویلپمنٹ سے شغل جاری رہتا ہے۔ میرے خیال میں روبی آن ریلز کا یہ آن لائن کورس تاریخی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اپنی نوعیت کا یہ پہلا آن لائن کورس...
  7. نبیل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    ہا ہا ہا ۔۔ نہیں جویریہ بہن، آپ بھی چھوٹی بہن ہی ہیں۔ لیکن زینب کچھ زیادہ چھوٹی ہیں، خردبین لگا کر دیکھنا پڑتا ہے۔ :)
  8. نبیل

    مبارکباد خوشخبری

    السلام علیکم جویریہ بہن، ماشاءاللہ بہت پیارا بچہ ہے۔ اللہ تعالی ہمیشہ اس پر اپنی رحمت کا سایہ رکھیں اور اسے نیک اور قابل بنائیں، آمین۔
  9. نبیل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    اوہ۔۔ یہ بات تو میرے ذہن میں آئی ہی نہیں تھی۔۔۔:silly: خیر، زینب کو بھی تو آخر ہم اپنی چھوٹی بہن ہی سمجھتے ہیں ناں، کیوں‌ زینب؟ :laughing:
  10. نبیل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    شکریہ زینب بہن۔ اور اللہ شمشاد بھائی کو بھی جزائے خیر عطا فرمائے جن کے دم سے اس محفل کی رونق قائم و دائم ہے۔
  11. نبیل

    گو گل ایڈیسن

    اگر آپ کا اس آمدن میں گزارا ہو جاتا ہے تو یہی حساب کتاب ٹھیک ہے۔ :) ایڈسینس کے بارے میں میں تو زیادہ نہیں جانتا، باقی دوست شاید اس بارے میں کچھ بتا سکیں۔
  12. نبیل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "زینب"

    اتفاق کی بات ہے کہ فورم پر زینب سے میرا سامنا ناخوشگوار حالات میں ہی ہوتا رہا ہے۔ کبھی مجھے تھریڈ مقفل کرنا پڑتا ہے یا پھر کبھی تنبیہ کرنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے۔ لیکن میں بھی یہ تسلیم کروں گا کہ زینب کا بہت بڑا دل ہے اور وہ درگذر سے کام لیتی ہیں۔ میری زینب بہن کے لیے دعا ہے کہ وہ اسی طرح خوش و...
  13. نبیل

    ورڈ پریس کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ ہم ورڈپریس کے اردو ورژن اردو پریس کو ورڈپریس کے ورژن 2.7 پر اپڈیٹ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ جے کویری جاوا سکرپٹ فریم ورک کے لیے اردو ایڈیٹر پلگ ان بھی اسی مقصد کے لیے ڈیویلپ کیا گیا ہے تاکہ ورڈپریس کے لیے ایک بہتر اردو ایڈیٹر پلگ ان تیار...
  14. نبیل

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    اب تو لال ڈبہ پکا۔۔ ہمم۔۔کچھ غلط تو نہیں کہہ گیا میں؟
  15. نبیل

    فورم کا موڈ

    اسے آپ فورم کی فضا قسم کی چیز سمجھ سکتی ہیں۔ سب لوگ مل کر اپنا موڈ ظاہر کرتے ہیں اور یہ ہیک سب کے موڈ کی ایوریج نکال لیتا ہے۔ :)
  16. نبیل

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    مجھے اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آ رہا کہ اوپر کی پوسٹ زینب نے کی ہے۔ :eyerolling: تھوڑی دیر بعد دوبارہ آ کر دیکھوں کہ اس فہم و فراست اور عقل و دانش کا مظاہرہ زینب بہن نے ہی کیا ہے۔۔ :time-out: :confused2:
  17. نبیل

    فورم کا موڈ

    السلام علیکم، آپ دوست فورم پر اپنا انفرادی موڈ ایک موڈ گرافک کے ذریعے ظاہر کر سکتے ہیں۔ آپ کا انفرادی موڈ فورم کے اجتماعی موڈ پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔ میں نے فورم کے اجتماعی موڈ کو دکھانے کے لیے اس میں ایک ہیک نصب کیا ہے جس کے ذریعے آپ دن میں ایک مرتبہ فورم کے موڈ کا تعین کر سکتے ہیں۔ اس کے...
  18. نبیل

    وہ جو سب جاننا چاہیں گے

    کیا اوپر کا پیغام نظر نہیں آ رہا؟
  19. نبیل

    ایک دن کے لیے

    آپ کی جس سے ڈیل ہوئی ہے اس کی مجھ سے بھی ڈیل ہوئی ہوئی ہے کہ اسکا ہرا ڈبا ہوتے ہی آپ کا ڈبہ لال کر دیا جائے۔ :)
  20. نبیل

    کیا کوئی بتائے گا کہ ان پیج کیوں رک گیا؟

    عارف انجم، پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ ضمیمہ کہاں گیا؟
Top