ورڈ پریس کو بخوبی بطور نیوز سائٹ کے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے کئی اچھی نیوز اور میگزین سٹائل تھیمز دستیاب ہیں۔ کچھ فری تھیمز ہیں اور کچھ پروفیشنل سٹائل کی کمرشل تھیمز بھی ہیں۔ کئی دوست مجھ سے اردو نیوز سائٹ سیٹ اپ کرنے کی فرمائش کر چکے ہیں لیکن مجھے ابھی تک اس کا وقت نہیں مل سکا ہے۔ میرا...