فہیم، آج کل تو تم پورے سیکرٹ ایجنٹ بنے ہوئے ہوئے ہو، فورم کے پوشیدہ راز افشا کر رہے ہو۔ :applause: :shameonyou:
شاپ کا تعلق فعالیت کے موڈ سے ہے۔ شاپ میں کچھ آئٹم شامل کیے جا سکتے ہیں جنہیں فعالیت کے پوائنٹس کے بدلے میں حاصل کرکے اپنے پروفائل پیج پر سجایا جا سکتا ہے، یعنی کہ یہ محض مجازی دولت...