نتائج تلاش

  1. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    نه دارېم وار بنیم اسعد نه ده میلِ دیارېم وار جمالِ یاردان باشقا دگر بیر انتظارېم یۏق (محمد اسعد اربیلی) اے اسعد! نہ میرے پاس کوئی خانہ (گھر) ہے، اور نہ مجھے کسی دیار کی رغبت ہے۔۔۔ مجھے جمالِ یار کے بجز کوئی دیگر توقُّع و انتظار نہیں ہے۔ Ne darım var benim Es’ad ne de meyl-i diyarım var Cemâl-i...
  2. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    سنین عشقېندا مجنونوم ولیکن اِشتهارېم یۏق دمادم داغِ حسرت‌له فغان‌دان باشقا کارېم یۏق (محمد اسعد اربیلی) میں تمہارے عشق میں [مثلِ] مجنون ہوں، لیکن میری کوئی شہرت نہیں ہے۔۔۔ ہر لمحہ تمہارے داغِ حسرت کے باعث فغان [کرنے] کے بجز میرا کوئی کار نہیں ہے۔ Senin aşkında Mecnûn’um ve likin iştiharım yok...
  3. حسان خان

    ایران، تاجکستان، افغانستان، جمہوریۂ آذربائجان، تُرکیہ، اُزبکستان۔۔۔ مجھے سب سے بیشتر اِن ممالک...

    ایران، تاجکستان، افغانستان، جمہوریۂ آذربائجان، تُرکیہ، اُزبکستان۔۔۔ مجھے سب سے بیشتر اِن ممالک کی زبانوں، ثقافتوں اور تاریخوں میں دلچسپی ہے۔
  4. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از هیچ آفریده ندارم شکایتی بر من هر آن‌چه می‌رسد از خویش می‌رسد (امیری فیروزکوهی) ‌میں کسی بھی مخلوق سے کوئی شکایت نہیں رکھتا۔۔۔ مجھ پر جو کچھ بھی پہنچتا ہے، خود [ہی] سے پہنچتا ہے۔
  5. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    مروارید فارسی لفظ 'مروارید' (دُر، موتی) بھی تلفُّظ کے لِحاظ سے دارائے اِختلاف ہے۔ ماوراءالنہر میں یہ لفظ بہ فتحِ اوّل 'مَرواریِد' (marvârîd) تلفُّظ ہوتا ہے، جبکہ ایرانی فارسی میں اِس کا تلفُّظ 'مُروارِید' (morvârîd) ہے۔ اردو فرہنگوں میں یہ لفظ میم پر فتحہ کے ساتھ ثبت ہے۔
  6. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    جی، اِس بیت کا تقریباً یہی مفہوم نِکلے گا۔ (مصرعِ اوّل کا متن دستوری لحاظ سے عیب دار ہے۔)
  7. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    قفقازی آذربائجانی طنزیہ شاعر میرزا علی اکبر صابر (وفات: ۱۹۱۱ء) کی مندرجۂ بالا تُرکی نظم کا منظوم فارسی ترجمہ: - ای برادر، خُفته‌ای؟ - نه، چه می‌خواهی، بِگو! - قرض خواهم ده منات... - خُفته‌ام من! ای عمو! (میرزا علی‌اکبر صابر) مُترجم: احمد شفایی - اے برادر، سو چُکے ہو؟ - نہیں، کیا چاہتے ہو، کہو...
  8. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    - یۏلداشېم، یاتمېش‌مې‌سان؟ - یۏخ، بیر سؤزۆن وارسا، بویور! - اۏن مانات قرض ایسته‌رم... - یۏخ، یۏخ، برادر، یاتمېشام! (میرزا علی‌اکبر صابر) - [اے] میرے رفیق، سو چُکے ہو کیا؟ - نہیں، اگر کوئی حَرف (بات) ہو تو فرماؤ! - مجھے دس مانات قرض چاہیے۔۔۔ - نہیں، نہیں، برادر، مَیں سو چُکا ہوں! - Yoldaşım...
  9. حسان خان

    تُرکی بیت: https://www.urduweb.org/mehfil/posts/1967842/

    تُرکی بیت: https://www.urduweb.org/mehfil/posts/1967842/
  10. حسان خان

    "جو شخص تم کو دیکھے اور عاشق نہ ہو جائے، وہ یا خر ہے یا سنگ ہے یا درخت ہے۔" (بہاءالدین محمد...

    "جو شخص تم کو دیکھے اور عاشق نہ ہو جائے، وہ یا خر ہے یا سنگ ہے یا درخت ہے۔" (بہاءالدین محمد سلطان ولَد)
  11. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    سنین گوشوندا استعداد یۏق ادراکینه یۏقسا لبِ جُودا کمالِ صُنعې هر برگِ چمن سؤیلر (یوسف نابی) تمہارے گوش میں اُس کے اِدراک کی اِستعداد نہیں ہے، ورنہ نہر کے کنارے ہر برگِ چمن خدا کی آفرینِش کے کمال کو بیان کرتا ہے۔ × گوش = کان Senin gûşunda isti’dâd yok idrâkine yoksa Leb-i cûda kemâl-i sun’ı her...
  12. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    صدا آید هنوز از آبِ جیحون که "شعرِ رُودکی‌ام کرد مفتون" (میرزا تورسون‌زاده) آبِ جَیحون سے ہنوز صدا آتی ہے کہ "رُودکی کی شاعری نے مجھے شیفتہ کر دیا"۔ × جَیحون = وسطی ایشیا کے ایک دریا کا نام × رُودکی = فارسی کے اوّلین صاحبِ دیوان سمجھے جانے والے شاعر
  13. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    قفقازی آذربائجانی طنزیہ شاعر میرزا علی اکبر صابر (وفات: ۱۹۱۱ء) ایک نظم میں خود کے زمانے کے 'دانِشوروں' کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہتے ہیں: "اینتئلیگئنتیک، بو که، بؤهتان دئییل، تۆرکی دانېشماق بیزه شایان دئییل، تۆرک دیلی قابیلِ عیرفان دئییل، بیز بونا قائیل اۏلان اینسان‌لارېق! آی باراکاللاه، نه...
  14. حسان خان

    متفرق ترکی ابیات و اشعار

    یۏق بی‌غرَض مُعامَله اهلِ زمانه‌ده کیمسه عبادت ائتمز ایدی جنّت اۏلماسا (یوسف نابی) اہلِ زمانہ کوئی مُعامَلہ بے غرَض نہیں کرتے۔۔۔ اگر جنّت نہ ہوتی تو کوئی شخص عبادت نہ کرتا۔ Yok bî-garaz mu'amele ehl-i zamanade Kimse ibadet etmez idi cennet olmasa
  15. حسان خان

    صائب تبریزی کی چند تُرکی ابیات

    سانمایا هر کیم فنا دُنیادا موجود اؤزۆنۆ داخلِ جنّت اۏلور محشرده صائب بی‌حساب (صائب تبریزی) اے صائب! جو بھی شخص دُنیائے فانی میں خود کو ہستی دار و وُجود دار نہ سمجھے، وہ بے حساب جنّت میں داخل ہو جائے گا۔ (یعنی جنّت میں بے حساب داخل ہونے کے لیے دُنیا میں خود کو نیست و نابود تصوّر کرنا چاہیے۔)...
  16. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    اورنگزیبِ عالمگیر کی میدانِ جنگ میں استقامت کی سِتائش کرتے ہوئے میر محمد جعفر زٹلّی کہتے ہیں: زهی شاهِ شاهان که گاهِ وَغا نه هِلّد نه ٹلّد نه جُنبد ز جا (جعفر زتلّی) زہے شاہِ شاہاں! جو بہ وقتِ جنگ نہ ہِلتا ہے، نہ ٹلتا ہے، نہ جگہ سے حرَکت کرتا ہے۔
  17. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    برادر، اوّلاً تو یہ شاعری ترجمہ کروانے کا دھاگا نہیں ہے بلکہ یہاں فارسی زبان سے تعلق رکھنے والے لغوی و لسانی موضوعات پر گفتگو ہوتی ہے اور اُن کے بارے میں سوالات پوچھے جاتے ہیں، اور ثانیاً یہ کہ اگر آپ فارسی کے طالبِ علم ہیں تو کسی دوسرے کو ترجمہ کرنے کے لیے کہنے کی بجائے خود ترجمہ کرنے کی کوشش...
  18. حسان خان

    خوابم نمی‌برہ - ایرانی گلوکارہ مُروارید (با ترجمہ)

    متن: بازم بی تو بی‌تابم بی‌تابم بی‌خوابم کاش اون روزا می‌رفتن نمی‌موندن به یادم یه روزاییو یادم می‌آد که دوسم داشتی تو خیلی زیاد ماهو دیده بودی تُو نِگام زُل می‌زدی تا صبح تُو چِشام نیستی الآن بُغضم می‌گیره آره هیچی ازت یادم نمی‌ره جاتو دادم به سرگیجه‌هام بِگو الآن کی اومده به جام بازم بی تو...
  19. حسان خان

    یزْد کے زرتُشتیوں نے 'جشنِ سدہ' منایا

    زرتُشتی اقلیت میں دیرینہ روایت کے مطابق، ہر سال ماہِ بہمن کے روزِ آبان میں 'جشنِ سدہ' منایا جاتا ہے۔ زرتُشتیان، ماہوں کے ہر ایک روز کو ایک جداگانہ نام سے پُکارتے ہیں، اور ہر ماہ کے روزِ دُہم کا نام 'آبان' ہوتا ہے۔ اِس لحاظ سے جشنِ سدہ ہر سال ماہِ بہمن کی دس تاریخ (مطابق بہ۳۰ جنوری) کو منعقد ہوتا...
  20. حسان خان

    زبانِ عذب البیانِ فارسی سے متعلق متفرقات

    فارسی میں دوائی کی گولی یا ٹیبلٹ کو بھی 'قُرْص' کہتے ہیں، کیونکہ وہ بھی دائرہ وار شکل کی ٹِکیا ہوتی ہے۔
Top