حسان خان
لائبریرین
زرتُشتی اقلیت میں دیرینہ روایت کے مطابق، ہر سال ماہِ بہمن کے روزِ آبان میں 'جشنِ سدہ' منایا جاتا ہے۔ زرتُشتیان، ماہوں کے ہر ایک روز کو ایک جداگانہ نام سے پُکارتے ہیں، اور ہر ماہ کے روزِ دُہم کا نام 'آبان' ہوتا ہے۔ اِس لحاظ سے جشنِ سدہ ہر سال ماہِ بہمن کی دس تاریخ (مطابق بہ۳۰ جنوری) کو منعقد ہوتا ہے۔
عکاس: ابوالفضل محمدی
تاریخ: ۱۱ بهمن ۱۳۹۶هش/۳۱ جنوری ۲۰۱۸ء
مأخذ
ختم شد!
عکاس: ابوالفضل محمدی
تاریخ: ۱۱ بهمن ۱۳۹۶هش/۳۱ جنوری ۲۰۱۸ء
مأخذ














ختم شد!