السلام علیکم
گو رسم یہ رہی کہ ہم جس سے ملے اس قدر رازداری سے اور دبے قدموں کے زمانے کو خبرنہ ہواس باربھی ارادہ یہی تھا لیکن مغزل بھائی سے ملاقات نے سوچ تبدیل کردی :)
منگل کی دوپہر ظہر کے وقت کراچی پہنچے - گھر میں قدم رکھا ہی تھا اور بیگ کاندھے پہ تھا کہ ہماری بھتیجی نے بکرا لانا ہے آج ہی کا نعرہ...