نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    یہ چراغِ کربلا ہے دل کے منبر پر جلے

    جزاک اللہ - اللہ تعالٰی آپ کے علم وعمر میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
  2. زبیر مرزا

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    ویسے یہ غزل میرا خیال ہے ظفری کی ہے اور منسوب ہوگئی اطہر نفیس کے نام سے
  3. زبیر مرزا

    وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

    آپ نے فریدہ خانم کو دیکھا ہی نہیں :) جنھوں نے یہ غزل گائی تو یوں گائی اس کو آواز (اوراپنی خوبصورتی) سے سدا بہار کردیا - اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے تادیر اسے دہرائیں کیا اور آپ پوچھتے ہیں حسن کی بات تو جناب اس کے ناز اُٹھانے والے ہم کبھی بن نہ سکے تو زہر ہی دل میں اُتارلیااور اک آگ غم تنہائی کی...
  4. زبیر مرزا

    تعارف احسان

    السلام علیکم خوش آمدید جناب
  5. زبیر مرزا

    تعارف ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

    یہ طویل چھٹیاں کچھ شکوک وشبہات کا سبب بن رہی ہیں - خان صاحب کو فون کریں کہ پی ٹی آئی سے زیادہ محب کی ضرورت محفل کوہے لہذا ان کو فارغ کیا جائے
  6. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے - بہت شکریہ - ان کو سالگرہ کی مبارک باد بھی دیجیئے گا ہم نے مسیج کیا تھا پتہ نہیں ملا کہ نہیں 12 نومبر کا دن یاد تھا اور کئی بار اس روز دل سے محمود بھائی کو دعائیں دیں کہ یہ شخص دو ملاقاتوں میں برسوں پُرانا دوست لگا
  7. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بھابی آپ محفل میں آئی ہیں تو ذرا محمود بھائی کو لے آتیں آپ وہ تو راستہ ہی بھول گئے ہیں یہاں کا
  8. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    السلام علیکم ہمارے بھائی صاحب کہاں ہیں - اتنی مصروفیت کہ ٹیکسٹ میسج کا جواب تک نہیں دے رہے -
  9. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    کاشف اکرم وارثی ہم نے خط لکھ کے ان کو بلایا ، آکےاسکائیپ نے دکھڑا سنایا ان کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہے نیٹ پہ آنے کے قابل نہیں ہیں
  10. زبیر مرزا

    سبحان اللہ - میاں محمد بخش دا کلام روح وچ سما جاندا اے خاصاں دی گل عاماں اگے نئیں مناسب کرنی اج...

    سبحان اللہ - میاں محمد بخش دا کلام روح وچ سما جاندا اے خاصاں دی گل عاماں اگے نئیں مناسب کرنی اج اے مصرع دل وچ وجدا رہیا اے سارادن
  11. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    مغزل کاشف اکرم وارثی وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں انھیں کہیں سے بلاؤ بڑا اندھیرا ہے
  12. زبیر مرزا

    واہ - مکمل شعر عطا ہو

    واہ - مکمل شعر عطا ہو
  13. زبیر مرزا

    تعارف ایک نظر ادھربھی۔۔۔۔

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب- بھئی محمداحمد آپ کے پائتھون کے ساتھی آئے ہیں ایک تو مدت سے لاپتہ ہیں :)
  14. زبیر مرزا

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    اس پر تو آپ کی اور انیس الرحمن کی اجارہ داری ہے :) وہاں بھلا آپ کسے داخل ہونے دیں گے
  15. زبیر مرزا

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    یہ خربوزے کو دیکھ کے خربوزے کا رنگ پکڑنا تو سنا تھا
  16. زبیر مرزا

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    میاں ہمیں تو درست لفظ کے معنی بھی نہیں معلوم تھے اس لیے کہا :)
  17. زبیر مرزا

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    لغتِ نیرنگِ خیال :) لائیبریری کا نیا پراجیکٹ ہونا چاہیے جس سے آپ کے ساتھ میں بھی فائدہ حاصل کرکے دعائیں دوں گا
  18. زبیر مرزا

    مبارکباد آئیں ہم سب مل کر مدیحہ آپا کو سالگرہ کی مبارک باد دیں ۔۔۔:)

    سالگرہ مبارک - اللہ تعالٰٰی آپ کے علم وعمر میں رحمتیں اوربرکتیں شامل فرمائے
Top