نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کیا یہاں کشمیری چائے مل سکتی ہے ؟
  2. زبیر مرزا

    سنگت خیال...........از فلک شیر

    تُسی تے دو رُتاں وچ ساری حیاتی دے بھیت جئے کھول دتے نیں - بہت ودھیاں جناب
  3. زبیر مرزا

    لاہور پولیس کا پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل پر چھاپہ، جمعیت کے ناظم کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد

    شراب کی بوتلیں کسی جماعتی کے کمرے سے ملیں اس پر تو یقین نہیں کیا جاسکتا - ہاں جماعتی دیگر معاملات میں یعنی مارکُٹائی کے ماہر ہیں اور جو انھوں نے بسوں کوآگ لگانے اور جلاؤ گھیراو کا کام کیا ہے وہ ان کے مزاج کے عین مطابق ہے -
  4. زبیر مرزا

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    یہ مہدی کا ایک ڈیزائین تھا فیس بُک پر - ایک بس :( مجھے لگا اس مسافر کا سفر کتنا مختصر تھا تو یہ جملے اس پہ تحریر کردیے
  5. زبیر مرزا

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    تاخیر ، غفلت ، بے خبری انھیں الفاظ کی گردش رہی کل رات - دُکھ ہے اس بچے کو علاج کی بروقت سہولت نہ مل سکی یہ فاؤنڈیشن کا طالب علم تھا میرے بھائی نے بتایا کہ وہان کو نہیں پڑھاتا لہذا اس سے واقف نہیں تھا - ویژول اسٹڈی کے طلباء نے اور اس کے ہم جماعتوں نے بھی فیس بُک پرخبر ٹی وی سے ہی سن کے اور اس کے...
  6. زبیر مرزا

    کیا غمِ جاں اور کیا غمِ جاناں سب کے محرمِ راز ہوئے

    کیا غمِ جاں اور کیا غمِ جاناں سب کے محرمِ راز ہوئے اب مجبورِ نوا بھی نہیں ہیں اب تو پردہء ساز ہوئے خوئے فراق ہی آڑے آئی آخر ہم مجبوروں کے میل ملاپ پہ قادر جب سے آپ ایسے دم باز ہوئے لازم ہے درویش کی خاطر پردہ دنیا داری کا ورنہ ہم تو فقیر ہیں جب سے یار زمانہ ساز ہوئے شعر و سخن، سامانِ جنوں کیا،...
  7. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب
  8. زبیر مرزا

    اُس کے غم کو غم ِ ہستی تو مرے دل نہ بنا ( حمایت علی شاعر )

    تمھیں یہ سب کچھ آج ہی پوسٹ کرنا تھا جب میں رنج سے نکلنے کی کوشش کررہا ہوں چلویونہی سہی زہر کو زہر سے ختم کرنا شاید اسی کو کہتے ہیں اس کے غم کو غمِ ہستی تو مرے دل نہ بنا زیست مشکل ہے اسے اور بھی مشکل نہ بنا تو بھی محدود نہ ہو مجھ کو بھی محدود نہ کر اپنے نقشِ کف پا کو مری منزل نہ بنا اور...
  9. زبیر مرزا

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    کچھ سمجھ نہیں آرہا - کچھ سمجھ نہیں آرہا - مہدی پیارے اللہ کے حوالے اناللہ واناالیہ راجعون - کچھ دیرکو لگا یہ کوئی مذاق ہے ایسی بات لکھ دینا- بناء سوچی سمجھے لکھ دیتے ہیں لوگ مگر یہ ہوگیا ہاں جواں سال مہدی دنیا سے رُخصت ہوگیا
  10. زبیر مرزا

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    بلکل ظفری دامے درمے سخنے جو ہوسکے کرنا چاہیے ، سماجی اور فلاحی کام انفرادی سطح پر کرنا اولین ترجیح ہونی چاہیے
  11. زبیر مرزا

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    شمشاد بھائی نایاب بھائی منصور مکرم ظفری قیصرانی فرحت کیانی نیلم تعبیر جہانزیب بھائی فلک شیر طارق شاہ صاحب
  12. زبیر مرزا

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    اس نوجوان مہدی بلگرامی کا فیس بُک کا صفحہ اس کی صلاحیتوں کا منظردیکھا رہا تھا زندگی میں رنگ بھرنے والا موت کے ساتھ نہتا اور خالی ہاتھ لڑرہا ہے کہ اس کے والدین علاج کے اخراجات پورے کرنے سے قاصر ہیں جو ایک بڑی رقم ہے -
  13. زبیر مرزا

    کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر

    السلام علیکم کل یہ خبر سنی تھی سماء ٹی وی پر اور اس بیمار نوجوان کو دیکھا جو خون کے سرطان میں مبتلا ہے - ہماری توجہ اور دعاؤں کا منتظر ہے - http://www.samaa.tv/samaavideolist.aspx?v=7696 مزید معلومات اس کے بارے میں ویژول اسٹڈیز فیس بُک کے مندرجہ ذیل صفحے پر موجود ہیں...
  14. زبیر مرزا

    آنکھیں اور دل پتھر

    ایک خبر" کراچی یونیورسٹی کے visual studies کا جواں سال طالب علم مہدی بلگرامی بلڈ کینسر کے مرض میں مبتلا اور اس کے سفید پوش متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے والدین کے لیے اس کے علاج کے اخراجات پورے کرنا ممکن نہیں "- عجیب بات ہے ایسی خبریں میرے بہرے کانوں تک بہت دیر سے پہنچتی ہے تو ایک شدت کے دُکھ...
  15. زبیر مرزا

    نیوز سائیٹ ---- ہم تو اس ے کچھ زیادہ ہی کہیں گے یعنی افواہ سازی کا گرم بازار

    نیوز سائیٹ ---- ہم تو اس ے کچھ زیادہ ہی کہیں گے یعنی افواہ سازی کا گرم بازار
  16. زبیر مرزا

    نظم: ہجراں میں ہم مریں کہ جئیں، آپ جائیے!

    واہ جناب بہت عمدہ نظم ہجراں میں ہم مریں کہ جئیں آپ جائیے کیا کہنے ہیں اس میں کئی طویل مضامین کو قید کردیا ہے
  17. زبیر مرزا

    ارے صاحب یہ تو ہمیں کسی نے نوجوانی میں مشورہ دیا تھا سو آپ کے گوش گذار کردیا عمر کٹتی ہیں اُن...

    ارے صاحب یہ تو ہمیں کسی نے نوجوانی میں مشورہ دیا تھا سو آپ کے گوش گذار کردیا عمر کٹتی ہیں اُن کی کانٹوں میں پھول رکھتے ہیں جو کتابوں میں
  18. زبیر مرزا

    کار کُن کار ، بگذر از گفتار !

    جزاک اللہ نظامی بھائی - کافی عرصہ پہلے مولانا صاحب کی کراچی میں تقریر سنی تھی
  19. زبیر مرزا

    لاہور کے قدیم حصے کی بحالی کا منصوبہ

    ایک خوش آئند خبر اور کامران لاشاری صاحب کہہ رہے تو یقین کرنا پڑاگا کہ ان کے صاحبزادے بلال لاشاری نے وار سے ثابت کیا ہےکہ روکاٹوں اور مشکلات کے باوجود اچھا تعمیری اورمثبت کام ہوسکتا ہے
  20. زبیر مرزا

    اقتباسات شاب جی! آپ بھی شودر ہیں کیا مسلمانوں کے؟

    بہت لاجواب اور مناسب وقت پر آپ نے اقتباس شئیرکیا ہے - جزاک اللہ
Top