نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب

    وعلیکم السلام اللہ تعالٰی آپ کا حج قبول فرمائے اور آپ کو خیرکثیر اور اپنی رحمتوں سے نوازے- جسے چاہا در پہ بُلالیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات پیشگی مبارک باد نبیل بھائی - ایک دعا ہم سے محروموں کے لیے کہ اللہ تعالٰی ہمیں بھی یہ سعادت نصیب فرمائے - حج کا احوال...
  2. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم دوستو

    چلو شروع ہوئیں محلے داریاں :) "محفل محلہ "ایک دھاگہ ہونا چاہیے:) جس میں میرے محلے داروں راشد اشرف صاحب وجی اور حسان خان کا ذکر پہلے صفحے پر ہوگا
  3. زبیر مرزا

    تلاشِ گمشدہ

    ہے کوئی اس نیرنگ خیال کا کان پکڑ کے لائے - یہ لڑکا فیس بُک پہ 24 گھنٹے ایکٹیو رہتا ہے اور محفل سے غائب :angry:
  4. زبیر مرزا

    تعارف السلام علیکم دوستو

    وعلیکم السلام خوش آمد جناب - ماشاءاللہ بہت سادہ اور دلنشین اندازِ تحریر ہے تعارف کا اور مزاج میں عاجزی اور انکسار کی جھلک بھی نمایاں ہے - جیتے رہو میاں اللہ تعالٰی عمر میں علم میں رحمتیں اور برکتیںعطا فرمائے
  5. زبیر مرزا

    جمال احسانی نہ کوئی فال نکالی نہ استخارہ کیا

    واہ بہت خُوب - یہ شعر جمال احسانی ہی کہہ سکتے تھے وہ جمال احسانی جنھوں نے ایک صبح خلق سے یوں کنارہ کیا کہ زندگی کو ریل کی پیٹری کے سُپرد کردیا
  6. زبیر مرزا

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    محمودبھائی یہ تو روایتی سا بہانہ ہے :) کوشش کریں کچھ سنانے کی اور کچھ نہیں تو کھری کھری ہی سنا دیں مذاق برطرف شاعری نہیں تو کچھ نثر میں سے انتخاب سنادیں
  7. زبیر مرزا

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    یہ بہانہ نہیں چلے گا - بھئی ہم سے مداح موجود ہیں اور ہم تحت الفظ کی بات کررہے گانے کی نہیں ویسے آپ کے گانے میں نصیبولال اور نیرنگ خیال کی آواز سے مشابہت کا گمان ہوتا ہے جو فی زمانہ نایاب ہے
  8. زبیر مرزا

    پسندیدہ کلام صوتی شکل میں

    میاں اب ہم کیا آپ کی آواز کی تعریف میں قصیدہ کہیں یا نیرنگ خیال کے ساتھ دوگانے کی فرمائش کریں سیدھی طرح سے کلام سنائیں جلدی سے امجد میانداد صاحب آپ کا ٹیلنٹ کب کام آئے گا ہوجائے کچھ
  9. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    ترمیم کرلیں جملے میں ----- ہر شادی شدہ مرد کی طرح
  10. زبیر مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ناشتے میں بریانی نہیں کھائی جاسکتی اس وقت یعنی 5:30 صبح تو بلکل نہیں :) فرج میں محفوظ کردیں دوپہر کو منگوالیں گے -ہاں سلاد بھی تھوڑا سا
  11. زبیر مرزا

    فراز اَے نگارِ گُل

    لاجواب - فیض احمد فیض کا لب ولہجہ لگا احمد فراز کے کلام میں
  12. زبیر مرزا

    50 پونڈ فی سوٹ کیس کی اجازت ہوتی ہے اور میرے سوٹ کیسز میں 70 ۔ 75 سے کم نہیں ہوتا :)

    50 پونڈ فی سوٹ کیس کی اجازت ہوتی ہے اور میرے سوٹ کیسز میں 70 ۔ 75 سے کم نہیں ہوتا :)
  13. زبیر مرزا

    یہ دو دن ---- سامان کا وزن کرتے گذریں گے :)

    یہ دو دن ---- سامان کا وزن کرتے گذریں گے :)
  14. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    شادی شدہ حضرات کی حس مزاح فوت ہوچکی ہوتی ہے ( اکثر یہ ہی دیکھا گیا ہے) لیکن آپ اور انیس الرحمن شادی شدہ نہیں لگتے اس حساب سے :)
  15. زبیر مرزا

    کیا شعر دھوبی گھاٹ پر کام کے دوران لکھا گیا ہے:)

    کیا شعر دھوبی گھاٹ پر کام کے دوران لکھا گیا ہے:)
  16. زبیر مرزا

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    آنے والی یہاں نہ آکے زیادہ سُکھی رہے گی اور ہم بھی چین کی بانسری ، طبلہ ، ستار، گٹار وغیرہ بجاتے رہیں گے :)
Top