فلائیٹ کا ٹائم تو 11:30 ہے لیکن ہم 7 بجے صبح ائیرپورٹ پہ ہوگے حسبِ عادت :) رستے میں دوبئی 2 گھنٹے بعد کراچی
روانہ ہوں گے اور ان شاءاللہ دوپہر کو پہنچ جائیں گے:)
آپ اپنی فلائیٹ کا بتائیں
سعود بھائی :)
1-آپ گھرجاکے سب سے پہلے کیا کھائیں گے؟
2- محلے میں کتنا گھومیں گے ؟
3- کس رشتے دار سے ملنے سب سے پہلے جائیں گے؟
4- قربانی کا مویشی خریدنے خود جائیں گے؟
5- کیا اپنے بکرے کو سجا کے سیرپہ لاجائیں گے؟
ناہید اختر ہمارے بچپن کی حسین یاد
(وضاحت ضروری ہے کہ قیصرانی ہمیں اپنے نانا کی عمر کا سمجھ رہے ہیں:))
ان کی واپسی اچھی نہیں لگی اب بھلا اس عمر میں بی بی کیا گائیں گی
مگر------------؟
ایک نئیں سو پوچھو جناب :) تے اجازت دی کہیڑی ضرورت اے :)
ویسے ناہید اختر نے جو امیرخسروکا کلام چھاپ تلک سب چھین لی رے مو سے نینا ملا کے
جو گایا ہے وہ بھی لاجواب انداز میں پورے جوش سے گایا ہے