یہاں یوٹیوب نہیں چلتی :) گیت میں نے پہلے سنا ہوا اس کی بنیاد پر ریٹنگ اور تبصرہ کررہا ہوں
روبینہ بدر کی آواز بہت میٹھی ہے - ان کا ایک گیت --- کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے تو بہت ہی لاجواب ہے
معیار نہیں یہ تو نصیب کی سیاہی ہے جو مویشیوں کی چشم سیاہ کی صورت سامنے آرہی ہے - اسی لیے کہا ساتھ چلو مل کے واردتیں کریں گے کراچی میں اکیلے ہمت نہیں ہوتی :)
ارے بھیا ہمارے آپ سے نصیب کہاں مویشی منڈی تک ہی رسائی ہے ہماری تو -سفرہمیشہ کی طرح خاموشی اورسکون سے گذرا - 8 اکتوبر کوپہنچے اور اب تک اپنے مویشوں کے دیدار ہی ہورہے ہیں مسلسل