ظفری بھائی ہمیں بھول گئے :( ہم بھی کراچی میں ہیں - کہیں کہاں کس کو پیغامِ زبانی دینا ہے ہم سا پیامبر نہیں ملے گا آپ کو اس شہر میں :)
کل مویشیوں کا چارہ لینے گئے تو ایک صاحب نے سوالات کر کے ناک میں دم کردیا سوالات یہ تھے
1- یہ کٹی کیسے کھلاتے ہیں بیل کو
(اُبال کے پیازکا بھگار لگاکے) ہم نے دل میں...