وعلیکم السلام
نایاب بھائی ہمیشہ یہ گمان رہا کہ
ہم نہ ہوں گے تو کسی اور کے چرچے ہوں گے
خلقتِ شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
مگر اس گمان کو ابن سعید نے مسلسل رابطے اور آپ سب کی محبتوں نے غلط ثابت کردیا:)
نا میں سوہنی نا گُڑپلے
لیکن اس کے باوجود آپ احباب نے یاد رکھا اور میری ضد کو بڑی خوبصورتی سے توڑا...