نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    دین دی خاطر سر کٹوایا نیزے تے قرآن سنایا لوک اجے وی گل کردے تفسیراں دی

    دین دی خاطر سر کٹوایا نیزے تے قرآن سنایا لوک اجے وی گل کردے تفسیراں دی
  2. زبیر مرزا

    کشور کمار ضرورت ہے ضرورت ہے ایک شریمتی کی ۔

    نہیں جی دُکھیارے + بیچارے تو شادی شدہ حضرات ہوتے ہیں :) اور یہاں وہ موجود نہیں
  3. زبیر مرزا

    سالگرہ مبارک :) آپ کو فون پہ میسج بھی بھیجا تھا پتہ نہیں ملا کہ نہیں

    سالگرہ مبارک :) آپ کو فون پہ میسج بھی بھیجا تھا پتہ نہیں ملا کہ نہیں
  4. زبیر مرزا

    مجید امجد توسیعِ شہر -------- مجید امجد

    سرکار کوئی اپنا تازہ کلام بھی عطا ہو
  5. زبیر مرزا

    مبارکباد عمر سیف بھائی کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو جناب اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے
  6. زبیر مرزا

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب
  7. زبیر مرزا

    یہ کیا آفت آن گری؟

    وعلیکم السلام چلیں بچت ہوگئی - صدقہ دیں کہ آفت کم پر ہی ٹل گئی
  8. زبیر مرزا

    جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

    زبردست تصاویر - میں ان دنوں مظہرالسلام کی کتاب لوک پنجاب پڑھ رہا ہوں یہ تصاویر اسی کا تسلسل لگیں
  9. زبیر مرزا

    تاتارستان میں یومِ آئین

    شکریہ حسان ان تصاویر اور معلومات کے لیے
  10. زبیر مرزا

    کراچی نامہ

    تصاویر کو چھوڑیں یہ بتائیں کہ جامعہ کراچی میں لڑکیاں عبایا کیا یونیفارم کے لیے پہنتی ہیں میں جب بھی گیا 10 -11 بجے گیا اس بار جانا ہوا ایک بجے جب چھٹی کا وقت تھا نوے فیصد لڑکیاں عبایا پہنے نظرآئیں دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی - تصاویر ان شاءاللہ اگلی بار کیونکہ روداد لکھنے کا ارادہ نہیں تھا یہ...
  11. زبیر مرزا

    کراچی نامہ

    میاں فون کرنے میں بلا کا کاہل ہوں لہذا اس شکایت کو سنتے سنتے اب عادی ہوگیا ہوں اور احباب میں فون نہ کرنے اور فون نہ موصول کرنے کے عادی :) رہی بات ڈھنڈورے کی تو میں کراچی میں مہمان نہیں ہوتا :) لہذا اس کی ضرورت ہی نہیں ہوتی اور ملاقات میں انیس ، مہدی اور احمد بھائی سے کم آمیز وکم گو افراد کی...
  12. زبیر مرزا

    کراچی نامہ

    نہیں سر راشدصاحب ہمارے گھر سے چند گلیاں چھوڑ کے مقیم ہیں اوراکثر بیکری جاتے ہوئے وہاں سے گذرہوتاتھا - لیکن ان کی مصروفیات کی باعث ہمت نہ ہوئی ان کو زحمت دینے کی - ریگل کے اتوارکُتب بازار ایک بار ہی جانا ہوا وہاں سوچاتھا ملاقات ہوجائے گی لیکن یہ بھی ممکن نہ ہوا ہم ذرا دیر ہی کُتب بازار ٹھہرے اور...
  13. زبیر مرزا

    کراچی نامہ

    رودادِ ملاقات دوئم میں اپنے علاقے میں ہی ملاقات کو ترجیح دیتا ہوں اوروہ بھی دوپہرکو کہ رات کا کھانا مجھے بعدِ ازنمازمغرب کھانا ہوتا ہے جو اکثرلوگوں کے لیے شام کی چائے کا وقت ہوتا ہے :) - حسان ، انیس اور مہدی سے ملاقات کے بعد صرف ایک دن حسان سے جامعہ کراچی میں ملاقات کا ارادہ تھا جب مجھے وہاں...
  14. زبیر مرزا

    تبریزی کوفتے

    نرگسی کوفتے سے لگ رہے ہیں - کوفتے ہوں اورتندوری نان ساتھ تو کیا کہنے
  15. زبیر مرزا

    تعارف الوداع

    جاکہاں سکتے ہیں جناب :) کوشش کرلیتے ہیں پھرمحبتوں سے بندھے چلے آتے ہیں
  16. زبیر مرزا

    تعارف الوداع

    مجھے بھی دل کی بھڑاس نکالنے کا موقع مل گیا تو سوچا فائدہ اُٹھالوں -:)
  17. زبیر مرزا

    کراچی نامہ

    بھائی صاحب کراچی کے بوہری بازار میں پنساری کی دوکان ہماری پسندیدہ جگہ ہے :) جو حافظ صاحب ہیں وہاں ان کو بچپن سے جانتا ہوں کام نہ بھی ہو توسلام کرنے ہی چلا جاتا ہوں
  18. زبیر مرزا

    کراچی نامہ

    شمشاد بھائی مجھے سمجھ نہیں آتی ملاقات کی روداد میں کیا کیا لکھوں اکثرباتیں مجھے ذاتی لگتی ہیں اس لیے اختصار سے ہی کام لینا مناسب لگتا ہے :)
Top