چیک کر لیجئے گا۔ ہینڈ ہیلڈ سکینر عام طور پر اتنی اچھی کوالٹی کا سکین نہیں کرتے ویسےابھی ای بے والوں نے یہ لاجواب چیز ہمیں للچانے کو ای میل کی ہے آپ بھی دیکھیں منہ میں پانی آجائے گا
اور اس کو پانے کی تمنا دل کو رُجھائے گی تڑپائے گی ستائے گی
SVP PS-4400 HandyScan Handheld Portable Scanner w/ Preview Color LCD Screen
![]()
میں نے آرڈر کردیا - ان شاءاللہ پیر کے دن تک مل جائے گا - مجھے تو خیراتنی ضرورت نہیں ہاں میرے بھائی کے لیے کام کی چیز ہےچیک کر لیجئے گا۔ ہینڈ ہیلڈ سکینر عام طور پر اتنی اچھی کوالٹی کا سکین نہیں کرتے ویسے![]()
رائے دیجئے گا کہ کیسا رہامیں نے آرڈر کردیا - ان شاءاللہ پیر کے دن تک مل جائے گا - مجھے تو خیراتنی ضرورت نہیں ہاں میرے بھائی کے لیے کام کی چیز ہے
لہذا اس کے لئے لیا ہے![]()
اگرمجھے چلانا آگیا تورائے دیجئے گا کہ کیسا رہا![]()
رزلٹ تو عمدہ ہے۔ نیچے والی کچھ سطریں بھاگنے کی تیاری میں لگ رہی ہیں، یعنی ہاتھ ہل گیا ہوگا۔ ورنہ عمدہ رزلٹ ہے
زبردست رزلٹ ہے کتنے کا ملا؟؟
یہاں پاکستان میں جو دستیاب ہیں ان کی رینج 6 سے 12 ہزار تک ہے۔
مطلب سو ڈالر؟100 کایہ طالب علموں اور ڈیجیٹل کتابوں پہ کام کرنے والوں کے لیے بہت کارآمد ہے
میرے آفس کو چاہیے تھا لیکن جو لنک مجھے ملا اس میں اس کی قیمت 150 یو ایس ڈالر ہے۔100 کایہ طالب علموں اور ڈیجیٹل کتابوں پہ کام کرنے والوں کے لیے بہت کارآمد ہے