مقرر ایک مشہور مبلغ ہیں انہوں نے یورپ کے فلسفے اور سائنس کے ارتقاء کا مطالعہ کیا ہوا ہے اسلئے انکی تقریر مین ان باتوں کا حوالہ دیا گیا ہے اور درست ہی ہے، ہاں کہیں کہین جوش خطابت مین بات کو ذرا مبالغہ انگیزی میں لے گئے ہیں۔ ۔ خاص طور پر قرآن کی آیات کا حوالہ دیتے وقت ترجمے میں تبدیلی کر گذرے ہیں...