نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    مرکزی رویت کمیٹی شہادتوں سے زیادہ پیش گوئیوں پر یقین رکھتی ہے۔ مفتی شہاب الدین

    کل میں ڈاکٹر طاہر القادری کو یہ کہتے ہوئے سن رہا تھا کہ چاند کا فیصلہ کرنے کیلئے ضروری نہیں کہ اسے آنکھوں سے دیکھا جائے، حدیث میں جو لفظ روئیت کا استعمال ہوا ہے اس سے مراد چاند کی موجودگی کا علم ہے، صرف آنکھوں سے دیکھنے کو ہی روئیت نہیں کہتے۔ انہوں نے اپنے اس دعوے کی دلیل میں سورہ فیل کی یہ آیت...
  2. محمود احمد غزنوی

    مرکزی رویت کمیٹی شہادتوں سے زیادہ پیش گوئیوں پر یقین رکھتی ہے۔ مفتی شہاب الدین

    کوتاہ بین لوگ۔ ۔۔زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن
  3. محمود احمد غزنوی

    پالنا پتھراں دا۔۔۔۔۔عطا العزیز

    جناب عطا العزیز صاحب(جو میرے بڑے بھائی بھی ہیں) کی پنجابی شاعری کی پہلی کتاب ‘پالنا پتھراں دا‘ مارکیٹ میں آگئی ہے۔ اس میں 91 غزلیں ہین۔ گلشنِ ادب پبلیکیشنز آوٹ فال روڈ لاہور سے طباعت کی گئی ہے۔ کتاب میں مندرجہ ذیل اہلِ قلم کے مضامین ہیں جن میں عطا العزیز صاحب کی شاعری پر تبصرہ کیا گیا ہے...
  4. محمود احمد غزنوی

    قرآن پاک کو سی ڈی پر’’جلانا‘‘ سیکھیں!

    بہرحال عنوان میں خاصی بے ادبی کا عنصر پایا جاتا ہے۔ ۔ ۔احتیاط کرنی چاہئیے اس معاملے میں۔
  5. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں انقلاب کیسے۔ ۔ ۔۔؟

    ایک بہترین اور فکر انگیز گفتگو۔ صھافیوں کے چبھتے ہوئے سوالات لیکن مدلل اور پر مغز جوابی تجزیہ۔۔۔۔۔۔آپکے کمنٹس کا انتظار رہے گا۔
  6. محمود احمد غزنوی

    نظم ۔ بنام جارج واشنگٹن

    انہی باتوں سے ہار کر ہم نے علمِ عروض کی کتاب کو نہایت حسرت و عاجزی سے بوسہ دیکر اشکبار آنکھوں کے ساتھ لاعلمی کے مقدس غلاف میں لپیٹ کر طاقِ نسیاں پر سجا دیا۔ ۔ ۔:) آج پھر درد و غم کے دھاگے میں ہم پرو کر ترے خیال کے پھول ترکِ الفت کے دشت سے چن کر آشنائی کے ماہ و سال کے پھول پھر تری یاد پر...
  7. محمود احمد غزنوی

    27ویں شب میں عمرہ

    مبارک ہو آپ کو۔
  8. محمود احمد غزنوی

    کڑوی سچائی

    بات یہ ہے کہ تنقید کرنا دنیا کا سب سے آسان کام ہے۔ ۔ ۔اس حسن نثار نے ساری زندگی تنقید و تذلیل کے علاوہ کیا کیا ہے؟، قوم مین مایوسی پھیلانے کے علاوہ کیا کیا ہے؟۔۔۔۔ہر بات کا ایک وقت ہوتا ہے، جب آپکی قوم پوری دنیا کا تختہ مشق بنی ہوئی ہو، اور قدرتی و سماوی آفات میں سے گذر رہی ہو تو اس وقت بجائے...
  9. محمود احمد غزنوی

    اندھی غلامی۔

    بہت خوب۔ ۔ یعنی وہ اپنے بنائے ہوئے قوانین کے ہاتھوں مجبور ہیں۔۔اسلئے انہیں کچھ نہ کہو۔ ۔ ۔ ۔:rolleyes: نظر لگے نہ کہیں اسکے دست و بازو کو;) یہ لوگ کیوں مرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہین لیکن یہی بات جب ہالوکوسٹ ڈینائل پر آئے تو معیار بدل جاتا ہے۔ اب اگر کوئی ملّا کہے کہ جی ہم اپنے حدود آرڈینینس کے...
  10. محمود احمد غزنوی

    اندھی غلامی۔

    بہت خوب۔ ۔ یعنی وہ اپنے بنائے ہوئے قوانین کے ہاتھوں مجبور ہیں۔۔اسلئے انہیں کچھ نہ کہو۔ ۔ ۔ ۔:rolleyes: نظر لگے نہ کہیں اسکے دست و بازو کو;) یہ لوگ کیوں مرے زخمِ جگر کو دیکھتے ہین لیکن یہی بات جب ہالوکوسٹ ڈینائل پر آئے تو معیار بدل جاتا ہے۔ اب اگر کوئی ملّا کہے کہ جی ہم اپنے حدود آرڈینینس کے...
  11. محمود احمد غزنوی

    کڑوی سچائی

    پرانی ویڈیو ہے۔ ۔ ۔ کئی باتیں درست ہیں لیکن مجموعی طور پر صاف نظر آتاہے کہ موصوف جوش بیان میں اعتدال سے ہٹ گئے ہیں اور کچھ زیادہ ہی ایکسیجیریٹ کرگئے ہین۔ ۔۔۔ اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی
  12. محمود احمد غزنوی

    انقلاب آئے گا!

    وہ اور ہی منہ ہوتے ہیں انقلاب لانے والے۔ ۔۔ ۔دو کشتیوں کے سوار کبھی انقلاب نہیں لاسکتے۔ ہر آمر کی گود میں بیٹھنے والے اور اسی آمر کے زوال پر خوشیاں منانے والے انقلاب نہیں لاسکتے۔ ۔ ۔ رات کو مئے خوب ہی پی، صبح کو توبہ کرلی رند کے رند رہے، ہاتھ سے جنت نہ گئی:);)
  13. محمود احمد غزنوی

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    یہ سب ٹھیک ہے لیکن براہ کرم یہ بتائیے کہ پھر ہارپ پروگرام کا مقصد اور غرض و غایت کیا ہے؟
  14. محمود احمد غزنوی

    اسلحہ پر پابندیاں

    میں تو اس بات کا حامی ہوں کہ یا تو سب کے پاس اسلحہ ہو یا کسی کے پاس نہ ہو۔
  15. محمود احمد غزنوی

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    جب آپ خود ہی تسلیم کر رہے ہیں کہ آپ ناقص العقل ہیں تو پھر بھلا خود ہی بتائیے کہ آپ کو آواز دینے کا کیا فائدہ ہوگا;)
  16. محمود احمد غزنوی

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    انسانی علم اور دریافت کی ایک حد ہے اور وہ ہےِ حیرت ۔ ۔ ۔سائنسدان بیشک لگے رہو منّا بھائی کے مطابق لگے رہیں تحقیق و جستجو میں لیکن آخر کار سوائے حیرت در حیرت اور کچھ ہاتھ نہیں لگنے والا۔ ۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    سائنسی توجیہہ یقیناّ ممکن ہوگی اس بات مین کلام نہیں ہے لیکن علتِ اولیٰ ہمیشہ ساءنس کی نظر سے اوجھل ہی رہے گی۔ مثلاّ یہ جو گریوٹی اور ویک فورس وغیرہ کی بات کی جاتی ہے انکا منبع آخر کیا ہے۔ زیادہ سے زیادہ یہ ہوگا کہ سائنسدان جو کائنات میں 4 قوتوں کو اصل ِ اصول مانتے ہیں وہ ان چاروں کو ایک ہی قوت...
  18. محمود احمد غزنوی

    جنگل حویلی اور نواب چھتاری

    یہاں سیلاب زلزلہ یا کسی ہوائی حادثے کی بات کون کر رہا ہے۔ ۔ براہِ کرم موضوع تک ہی محدود رہئیے۔ ۔۔اپنی بات کو ابجیکٹو طریقے سے آگے بڑھائیے۔ ۔ میں نے جو دو حوالے دئیے ہیں وہ سمجھدار آدمی کیلئے کافی ہیں۔ ۔۔;)
  19. محمود احمد غزنوی

    جنگل حویلی اور نواب چھتاری

    بات معاشی بھرکس نکالنے کی نہیں ہورہی۔ بات ہورہی ہے کہ مسلمانوں کے اندرونی اختلافات کو بڑی باریک بینی سے مانیٹر کرکے انکو ایکسپلائٹ کرنا اور ان خلیجوں کو وسیع سے وسیع تر کرنے کی منصوبہ بندیاں کرنا۔۔۔اور یہ یقیناّ ہوتا رہا ہے اور ہوتا رہے گا۔ ۔ایسی حویلیاں یا ایسے انسٹی ٹیوٹس مسجد ضرار کا ہی ایک...
  20. محمود احمد غزنوی

    جنگل حویلی اور نواب چھتاری

    یہ واقعہ میں نے بھی سنا ہوا ہے۔ اور درست ہی لگتا ہے۔ موجودہ حالات میں بھی آپ دیکھ لیجئے کہ تمام اہم اسلامی ممالک بشمول پاکستان میں زندگی کے ہر شعبے مین ایسے ایجنٹ موجود ہین۔ لارنس آف عریبیہ کا تو مشہور واقعہ ہے اسکے علاوہ ہمفرے کے اعترافات بھی کافی چشم کشا ہیں جو پہلے جرمن اخبارات میں شائع ہوئے...
Top