مجھے ڈر ہے کہ ہم موضوع سے ہٹ نہ جائیں، لیکن پھر بھی اتنا ضرور کہوں گا کہ آپکا یہ کہنا کہ یہ سب تجربات محض لاشعوری ذہن کی کارستانی ہے، کوئی کلیہ یا قاعدہ نہیں ہے۔ محض اس وجہ سے کہ یہ تجربہ آپ کو نہیں ہوا، اسے ناممکنات میں شامل نہیں کرسکتے۔
دوسرے یہ کہ ایسی کونسی حدیث ہے جس میں یہ صراحت کی گئی ہے...