نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    اور یوں بنی نوع انساں کو سوچنے کی زحمت سے بچا لیا گیا۔ ۔ ۔ زومبی اور روبوٹ بھی فکر و تفکر سے آزاد ہین۔ ڈاکٹر صاحب نے بھی زندگی برباد ہی کی جب انہوں نے یہ اعتراف کیا کہ: اسی کشمکش میں گذریں مری زندگی کی راتیں کبھی سوز و ساز رومی کبھی پیچ و تاب رازی:);)
  2. محمود احمد غزنوی

    تخلیق کائنات کیلئے کسی خدا کی ضرورت نہیں : اسٹیفن ہاکنگ

    اصل سوال یہ ہے کہ کائنات (بشمول حضرت انسان) اور اللہ کے درمیان کیا تعلق ہے؟ کیا یہ علیحدہ علیحدہ وجود ہین؟ علیحدہ سے میری مراد زمان اور مکان کے پیمانو ں کے لحاظ سے ہے۔ یا کیا یہ ایک ہی وجود کے مختلف اعتبارات ہیں؟ گویا صوفیاء کی اصطلاح میں ایک ہی ذات کی بیشمار شانوں کا، صفتوں کا اور اسماء کا...
  3. محمود احمد غزنوی

    سُورج کو چراغ ۔۔ علامہ اقبال (فکر و فن) کی تفہیم

    یعقوب صاحب آپ شرمندہ کر رہے ہین۔۔ ۔ ۔ ۔ارشاد نہیں، بلکہ عرض کیا تھا، وہ بھی ایک طالبعلم کی حیثیت سے۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    سُورج کو چراغ ۔۔ علامہ اقبال (فکر و فن) کی تفہیم

    بہت اچھا مضمون ہے ۔ ۔ لیکن یہ بات محلِّ نظر محسوس ہوتی ہے کہ الٰہ کے ساتھ جواز کی شرط ہے۔ کیونکہ معبود بھی عربی کا ہی لفظ ہے لیکن قرآن میں معبودانِ باطلہ کیلئے بھی لفظ الٰہ استعمال ہوا ہے۔ پس لا الہ الااللہ کے ترجمے میں تاویل کی جاتی ہے۔ لفظی ترجمہ تو کچھ اور ہی کہتا ہے۔ ۔ واللہ اعلم بالصواب:)
  5. محمود احمد غزنوی

    چاہت۔۔۔۔۔۔۔

    ہاہاہا۔۔۔سنا ہے کچھ روحانی بابوں کے پاس اس مرض کا علاج بالمثل ہے۔۔۔۔بابا حضور سے توجہ کی درخواست کی جاتی ہے۔ اے طبیبِ جملہ علّتہائے ما۔ ۔ ۔۔:)
  6. محمود احمد غزنوی

    چاہت۔۔۔۔۔۔۔

    ایک قدرے تازہ نظم۔ ۔ ۔۔ چاہت دُور افق پر نظر جمائے۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جذبوں کا اک دیپ جلائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ تیری چاہ میں رسوا ہوکر۔ ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تنہا ہو کر۔ ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ کب سے کھڑا ہوں سوچ میں گم صم تیری اس پتھر نگری میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کب تک باقی...
  7. محمود احمد غزنوی

    شمیم طوائف/روحانیت

    لیکن کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ جاوید چوہدری کچھ ضرورت سے زیادہ جذباتیت کی رو میں بہہ جاتا ہے۔۔۔۔
  8. محمود احمد غزنوی

    صیہونیت کے دانابزرگوں کی دستاویزات - از ابنِ حسن

    یہ بھی ایک لطیفہ ہے کہ یہودی سمھحدار قوم ہے۔ جتنی اوندھی اوربدعقل قوم یہ گذری ہے اس کی مثال نہین ملتی۔ ۔ ۔ واضح ہو کہ سمجھداری سے میری مراد وہ سمجھداری ہے جو امور کے عواقب و خواتم پر محیط ہوتی ہے۔ ۔ ۔زوم آوٹ والی ۔زوم ان والی نہین۔ اس لحاظ سے بجا طور پر یہ لوگ خدا کی مغضوب قوموں میں نمبر ون ہین۔
  9. محمود احمد غزنوی

    شمیم طوائف/روحانیت

    میں نے بھی یہ تینوں کالم پڑھے تھے۔ اچھے کالم ہیں۔اس میں کوئی حیرت کی بات نہین ہے، ایسا عین ممکن ہے بلکہ ہوتا ہے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    اپنی اپنی جنّت - عالیہ تقوی

    شیخ جی کو یہ کہنا تھا زیبا جو بھی مانگو گے ملے گا بیٹا آداب عرض ہے:)
  11. محمود احمد غزنوی

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    ضروری نہیں کہ سی آئی اے جو کچھ کرتی پھرتی ہے اور جو کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اسکا علم ڈیجیٹل آؤٹ ریچ والوں حتٰی کہ یو ایس آرمی کو بھی ہو۔ ۔ ۔ اگر آپ شطرنج سمجھتے ہیں تو ڈاکٹر اقبال کی بات بھی سن لیجئیے: اس کھیل میں تعیینِ مراتب ہے ضروری۔ ۔ شاطر کی عنایت سے تُو فرزیں، میں پیادہ بیچارہ پیادہ تو...
  12. محمود احمد غزنوی

    ای میل میں اردو فونٹ کا مسئلہ

    اگر صآپ نے ورڈ 2007 میں ابھی تک کوشش نہیں کی تو کیسے پتہ چلا کہ یہ مسئلے کا حل ہے؟
  13. محمود احمد غزنوی

    آغازِ فارسی کلاس

    ایک بات سمجھنا چاہتا ہوں نون غنہ کے حوالے سے، آجکل مثنوی معنوی پڑھ رہا ہوں، اگر نون غنہ نہیں ہے تو یہ محسوس کیا کہ بیشمار اشعار پڑھنے میں بے وزن ہوجاتے ہین اور روانی بھی نہیں رہتی۔ ۔ ۔کیا یہ بات درست ہے؟
  14. محمود احمد غزنوی

    ای میل میں اردو فونٹ کا مسئلہ

    آج میں نے ایک دوست کو اردو میں ای میل بھیجی اور علوی نستعلیق فونٹ استعمال کیا۔۔۔لیکن جب اسکے کمپیوٹر پر سے پڑھی گئی تو وہ عام سا کوئی فونٹ تھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا کوئی ایسا طریقہ ہے کہ جس شخص کے کمپیوٹر پر یہ فونٹ نہ ہو وہ بھی اسے اسی فونٹ مین دیکھ سکے یعنی ای میل اسی فونٹ میں پڑھ سکے؟؟؟؟؟؟
  15. محمود احمد غزنوی

    غزل - یک رنگیِ حیات نے تڑپا دیا مجھے

    خاطر نہ کچھ لحاظ‘ مروت نہ کچھ خیال تیری اس ایک بات نے تڑپا دیا مجھے زخم اس کی بے رخی کا ہرا تھا ابھی فصیحؔ پھر اس کے التفات نے تڑپا دیا مجھے ان دو شعروں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تڑپا دیا مجھے:)
  16. محمود احمد غزنوی

    پالنا پتھراں دا۔۔۔۔۔عطا العزیز

    میں ادھر دبئی میں ہوں مجھے ابھی کتاب پہنچی تو نہیں لیکن انکی ایک غزل یاد ہے جو پیشِ خدمت ہے : شیشے دے نیں پر، تے آلنا پتھراں دا۔ ۔ اوکھا شیشے سنے سنبھالنا پتھراں دا بے درداں نوں درد سنانا ایسراں ایہہ۔ ۔ جسراں دیوے اُتّے بالنا پتھراں دا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جیہڑا خالق جگنو پُھل تے تتلی دا۔ ۔ ۔ ۔...
  17. محمود احمد غزنوی

    مرکزی رویت کمیٹی شہادتوں سے زیادہ پیش گوئیوں پر یقین رکھتی ہے۔ مفتی شہاب الدین

    آپ میری پوسٹ دو تین دفعہ پڑھیں میں نے یہ تو نہیں کہا، خدا جانے ایسے انوکھے نتیجے آپ کہاں سے نکال لیتے ہیں:)
  18. محمود احمد غزنوی

    مرکزی رویت کمیٹی شہادتوں سے زیادہ پیش گوئیوں پر یقین رکھتی ہے۔ مفتی شہاب الدین

    آپ صوبہ سرحد کی چرس کا ایک سُوٹا لگا کر دیکھیں، چاند تو کیا آپکو دن میں بھی تارے نظر آسکتے ہیں:)
Top