حکیم صاحب، یہاں خدانخواستہ کوئی ایسا معرکہ درپیش نہیں ہے، بات صرف اتنی ہے کہ بحیثیت مسلمان آپکا بھی اور ہمارا بھی ایمان ہے کہ شفا اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ وہ جس چاہے جیسے چاہے شفا عطا کردے ہم لوگ کون ہوتے ہیں شفا پر اجارہ داریاں قائم کرنے والے۔۔ ۔ ۔آپ ماشاء اللہ حکیم ہین آپ سے حکمت کی بات کی ہی توقع...