نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    دراصل لوگ اس بات پر غصے کا اظہار کر رہے ہیں کہ جوتا اپنی منزل تک پہنچا کیوں نہیں۔ ۔۔اسی لئے اب کھسیانی بلی کھمبا نوچ رہی ہے۔:)
  2. محمود احمد غزنوی

    ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

    کچھ علاج اسکا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں؟
  3. محمود احمد غزنوی

    وہ جنہیں سرخ روشنائی سے منافق لکھا گیا!

    ہارون صاحب آپ نے بڑے اہم اور حساس موضوع پر بات کی ہے۔ واقعہ یہی ہے کہ کوتاہ اندیش خطیبوں نے اختلافی مسائل کی خلیج کو اس قدر چوڑا کردیا ہے کہ اب بہتر یہی سمجھا جاتا ہے کہ ان مسائل کو نہ ہی چھیڑا جائے، ویسے بھی ان مسائل میں سے اکثریت ان مسائل کی ہے جو عام اور سیدھے سادے مسلمان کے حاشیہءِ خیال میں...
  4. محمود احمد غزنوی

    ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

    السلام علیکم۔ ۔ ۔ میں انونٹری کا ایک ڈیٹا بیس بنا رہا ہوں، انونٹری ٹرانزکشن کیلئے ان پٹ فارم میں آئٹمزکیٹگریز کا لک اپ بکس بنایا ہےاور آئٹمز کے نام کا بھی ایک لک اپ بکس بنایاہے۔ چونکہ آئٹمز بہت زیادہ ہیں اسلئے میں چاہتا ہوں کہ اسی فارم میں پہلے آئٹمز کی کیٹگری منتخب کرنے کے بعد آئٹمز کے نام...
  5. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وارث صاحب میرے لئے اس میں برا ماننے کی کوئی بات نہین۔ ۔ توجّہ دلانے کیلئے آپکا شکریہ۔ سواد الوجہ فی الدّارین درو یش۔ ۔ ۔ ۔ سوادِ اعظم آمد بے کم و بیش۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دونوں جہاں میں درویش کا نصیب روسیاہی ہے۔ اور اسی سے سواد اعظم کا مفہوم بغیر کسی کمی بیشی کے ظاہر ہوتا ہے۔ چہ می گویم کہ ہست ایں...
  6. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سواد الوجہ فی الدّارین درو یش۔ ۔ ۔ ۔ سوادِ اعظم آمد بے کم و کیش۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چہ می گویم کہ ہست ایں نکتہ باریک شبِ روشن میانِ روزِ تاریک۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  7. محمود احمد غزنوی

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    خوش آمدید خاکسار صاحب۔ ۔ آپ علّامہ مشرقی والے خاکسار تو نہین کہیں؟:)
  8. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ز احمد تا احد یک میم فرق است جہانے اندر آں یک میم غرق است احد در میمِ احمد گشت ظاھر۔ ۔ ۔ در ایں دور اوّل آمد عینِ آخر۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  9. محمود احمد غزنوی

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    امید پہ دنیا قائم ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہوئی مدت کہ غالب مر گیا پر یاد آتا ہے:) وہ ہر اک بات پر کہنا کہ یوں ہوتا تو کیا ہوتا
  10. محمود احمد غزنوی

    جگر کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہے ۔ جگر مراد آبادی

    جگر کا جواب نہیں۔ ۔ ۔بہت بہت شکریہ
  11. محمود احمد غزنوی

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    یہی تو کہہ رہا ہوں کہ جب او آئی سی (جو تمام مسلم ممالک کی نمائندہ تنظیم ہے) کی جانب سے متفقہ طور پر ایک فیصلہ صادر کردیا جائے گا تو پھر اب اس کے بعد جو شخص بھی چاند کے معاملے پر مسلمانوں کو تقسیم کرے گا، وہ فتنہ انگیزی ہی ہوگی۔
  12. محمود احمد غزنوی

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    بات ماننے یا نہ ماننے کی نہیں بلکہ فتنہ انگیزی کی ہے۔ ۔ ۔الفتنہ اشدّ من القتل۔
  13. محمود احمد غزنوی

    نجی رویت ہلال کمیٹیاں

    مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ جزیرہ نما عرب سے لیکر بنگلہ دیش تک ٹائم ڈفرنس اتنا نہیں کہ ایک جگہ رات ہو تو دوسری جگہ دن ہو، زیادہ سے زیادہ تین چار گھنٹے کا فرق ہوگا۔ اب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ جس رات سعودیہ میں پہلا چانددکھائی دیا، وہ رات باقی علاقوں میں نہیں ہے بلکہ وہاں دن کا وقت ہے۔ ۔ ۔ ۔ جب وہی رات...
  14. محمود احمد غزنوی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    پکالیں پیس کر دو روٹیاں، تھوڑے سے جَو لانا۔ ۔ ۔ ہماری کیا ہے اے بھائی نہ مسٹر ہیں نہ مولانا:)
  15. محمود احمد غزنوی

    کمپیوٹر کو وائرس سے بچانے کے لئے چند تدابیر

    شکریہ صدیق بھائی۔ ۔ آپ تو بہت کام کے آدمی نکلے۔:)
  16. محمود احمد غزنوی

    سیلاب اور نوشہرہ

    http://blogs.sacbee.com/photos/2010/07/horrific-flooding-in-pakistan.html#more http://blogs.sacbee.com/photos/2010/08/flooding-continues-in-pakistan.html
  17. محمود احمد غزنوی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    چاء پینی، کلچے کھانے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خدا کی باتیں خدا ہی جانے:)
  18. محمود احمد غزنوی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    اس خیال کی شانِ نزول کیا ہے، پہلے یہ بتائیں:)
  19. محمود احمد غزنوی

    نظریہ مفرد اعضاء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ذرا بچ کے

    آپ کو بھی تو یہی کچھ چاہئیے ناں ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ نہ کچھ بولنے کو، انٹرٹینمنٹ وغیرہ:)
Top