نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    والیِ شہر کو جگاؤ تو ( اے وطن کے لوگو )

    دھول نفرت کی بیٹھ جائے گی اک جھڑی پیار کی لگاؤ تو۔۔۔۔۔۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    میں تے دنیا دار ہاں دنیا داری کرناں۔۔۔۔عطا العزیز

    تہاڈا وی شکریہ وارث صاحب پسند کرن لئی۔۔۔۔:)
  3. محمود احمد غزنوی

    میں تے دنیا دار ہاں دنیا داری کرناں۔۔۔۔عطا العزیز

    میں تے دنیا دار ہاں دنیا داری کرناں۔۔۔ دین داراں دے وانگوں کد مکّاری کرناں ایہہ تے دسدے ادھا، ادھا سچ لکالیندے۔۔۔ میں جو جھوٹی سچّی کرناں ساری کرناں ساری رات میں گھپ ہنیرے نال ہاں لڑدا۔۔ مرن توں پہلاں فر میں فجراں جاری کرناں ہر واری اک نویں دلیل نیں جھوٹے گھڑدے میں سچّا ہاں ، اکّو...
  4. محمود احمد غزنوی

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    بہت بہت شکریہ جناب۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    روحانی اقوال

    اصل شعر یوں ہے کہ: صبر گرچہ ہے تلخ، ہے برِ شیریں دیتا۔ ۔ ۔ جسطرح لفظِ صبر رکھتا ہے بر دو بٹا تین
  6. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    آپ شرمندہ کر رہے ہیں ایسی باتیں کرکے۔
  7. محمود احمد غزنوی

    پی ٹی وی کے 20 سال - قابل فخر فنکاروں کی محفل

    لیکن جس یکجہتی اور پاکستانیت کا احساس پی ٹی وی سے ہوتا تھا وہ ان چینلز کی وجہ سے مفقود ہے کیونکہ پیٹ ی وی پر وہی کچھ آتا تھا جو ریاست کی پالیسی سے ہم آہنگ ہوتا تھا۔۔۔اب تو بھانت بھانت کی بولیاں ہیں جس کا جو جی چاہے کہہ رہا ہے۔ ان چینلز کی خیر یارو مناؤ۔ ۔ ۔ گلے میں جو آئیں وہ تانیں اڑاؤ کہاں...
  8. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    شاہ جی ایسا ہر گز نہیں ہے۔ آپ میرے بزرگ ہیں۔ آپکی شفقت اور توجہ کو خوش قسمتی سمجھتاہوں۔ روحانی بابا کے ساتھ تو اپنا معاملہ کچھ یوں ہے کہ چھیڑ خوباں سے چلی جائے اسد:)۔ مجھے محسوس ہوا تھا کہ شائد میرے کمنٹس سے یہ سب ہوا تھا اسلئے کچھ تلافی ہونی چاہئیے۔ ۔۔چنانچہ روحانی بابا سے اور کھل جائیں گے...
  9. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟ - شیخ فخرالدین عراقی کی ایک غزل

    علّامہ کی مشہور نعت میں ہے شوکتِ سنجر و سلیم تیرے جلال کی نمود فقرِ جنید و بایزید، تیرا جمالِ بے نقاب۔ ۔۔ ۔ ۔ اسکے علاوہ ایک رباعی بھی انکی یوں ہے۔ ۔ کرم تیرا کہ بے جوہر نہیں میں غلامِ طغرل و سنجر نہیں میں جہاں بینی مری فطرت ہے لیکن کسی جمشید کا ساغر نہیں میں
  10. محمود احمد غزنوی

    فارسی شاعری در حلقۂ فقیراں، قیصر چہ کار دارد؟ - شیخ فخرالدین عراقی کی ایک غزل

    واہ کیا بات ہے اس کلام کی اور ترجمے کی بھی۔۔۔زبردست:) ایک لفظ ‘سنجر‘ کے بارے میں پوچھنا تھا۔ یاد نہیں لیکن کہیں پڑھا تھا کہ اصل لفظ سنجر نہیں بلکہ سنجز یا کچھ اور ہے۔ واللہ اعلم۔ اگر آپ کو اسکا کوئی پس منظر معلوم ہو تو پلیز ضرور شئیر کریں:)
  11. محمود احمد غزنوی

    پی ٹی وی کے 20 سال - قابل فخر فنکاروں کی محفل

    کل چمن تھا آج اک صحرا ہوا دیکھتے ہی دیکھتے یہ کیا ہوا
  12. محمود احمد غزنوی

    الکہف والرقیم فی شرح بسم اللہ الرحمن الرحیم

    تہمتِ چند اپنے ذمّے دھر چلے :)شاہ جی ایسی بات نہیں ہے۔ ۔ ۔روحانی بابا موڈی آدمی ہیں۔ ہم بھی گذارہ کر رہے ہیں:) دنیا نے کس کا راہِ فنا میں دیا ہے ساتھ۔ ۔۔۔۔ تم بھی چلے چلو یونہی جب تک چلی چلے
  13. محمود احمد غزنوی

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    اب لگے ہاتھوں یہ بھی بتاتے چلیں کہ وہ کون ذات شریف ہیں جنہوں نے یہ تبصرہ کیا ہے۔ ۔ ۔میں نے تو اکثر یہ دیکھا ہے کہ دو قسم کے لوگ شہاب نامے کی مخالفت میں بڑے جوش و جذبے سے سرگرم ہوتے ہیں۔۔۔اول وہ لوگ جو روحانیت کے منکر ہیں کیونکہ شہاب نامے میں بیان کئے گئے واقعات انکے حلق سے اترتے نہیں۔ اور دوم...
  14. محمود احمد غزنوی

    بہروپیا

    زیف صاحب آپ سے گذارش ہے کہ ایک نظم کہانی اس عنوان سے بھی لکھئیے “ گیدڑ کی جب موت آئی تو اس نے شہر کا رخ کیا“۔۔۔:)
  15. محمود احمد غزنوی

    تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی

    سارا مضمون تو قدرت اللہ شہاب صاحب کا ہے (شہاب نامہ کا آخری باب) ۔۔۔بیچ میں صرف سرخ روشنائی والا بے بصیرت تبصرہ ان صاحب کا ہے۔ ۔۔اب معلوم نہیں اس قسم کی تحریریں کیا کہلاتی ہیں۔ بہرحال ان سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ شہاب نامہ کا آخری باب سمجھنے کیلئے تھوڑی بہت سمجھ بوجھ اور ذہانت ضرور درکار ہے۔ ۔...
  16. محمود احمد غزنوی

    بابری مسجد - رام جنم بھومی فیصلہ :: الہ آباد ہائی کورٹ

    یہ کالم بھی پڑھئیے۔۔۔(کوئی صاحب اسے اس دھاگے میں امبیڈ کرنے کا طریقہ بتادیں تو نوازش) http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101065361&Issue=NP_LHE&Date=20101002
  17. محمود احمد غزنوی

    بابری مسجد - رام جنم بھومی فیصلہ :: الہ آباد ہائی کورٹ

    آخر حیدرآباد ہائکورٹ نے نظریہ پاکستان (دو قومی نظریہ) کے حق میں فیصلہ دے ہی دیا۔
  18. محمود احمد غزنوی

    خواب کی حقیقت ؟؟؟

    مستند احادیث میں ہے کہ رسول کریم نے فرمایا “سچے خواب نبوت کا چھیالیسواں حصہ ہیں“۔ ۔۔ ۔چنانچہ روحانیت ختم نہیں ہوئی۔ روحانیت اور نبوت مترادف الفاظ نہیں ہیں:) صوفیاء کے سلاسل طریقت روحانیت ہی کی بدولت جاری و ساری ہیں۔
  19. محمود احمد غزنوی

    اشغال و مراقبہ کی حقیقت!

    عارف صاحب روحانی بابا کے میڈیا مینجر کب سے ہوگئے؟:)
  20. محمود احمد غزنوی

    مذاکرہ مابین علامہ یوسف جبریل و اینی میری شمل

    واہ سبحان اللہ۔۔۔کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ یہ علمی شہ پارہ یعنی مائنڈ آف قرآن طبع ہوچکا ہے یا نہیں اور اگر ہو چکا ہے تو اسکے حصول کی کیا صورت ہے؟
Top