محمود احمد غزنوی
محفلین
جناب عطا العزیز صاحب(جو میرے بڑے بھائی بھی ہیں) کی پنجابی شاعری کی پہلی کتاب ‘پالنا پتھراں دا‘ مارکیٹ میں آگئی ہے۔ اس میں 91 غزلیں ہین۔ گلشنِ ادب پبلیکیشنز آوٹ فال روڈ لاہور سے طباعت کی گئی ہے۔
کتاب میں مندرجہ ذیل اہلِ قلم کے مضامین ہیں جن میں عطا العزیز صاحب کی شاعری پر تبصرہ کیا گیا ہے:
1-ڈاکٹر یونس احقر ۔۔۔سابق ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی
2- ڈاکٹر عبدالکریم خالد۔۔۔ صدر شعبہ اردو یونیورسٹی آف ایجوکیشن لوئر مال کیمپس۔
3-پروفیسر عاطف راحیل۔۔۔شاعر اور افسانہ نگار
4-جناب عبدالکریم قدسی۔۔۔شاعر
5-ڈاکٹر ارشد اقبال ارشد۔۔۔پروفیسر گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ