نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں - تبصرے و تجاویز

    میں نے پہلی پوسٹ کسی دوسرے کمپیوٹر لکھی تھی۔۔جب پوسٹ کیا تو فونٹ کی وجہ سے کچھ پڑھا نہیں جاسکا۔۔۔اور تدوین کا آپشن بھی نہیں تھا۔۔۔چنانچہ اپنے کمپیوٹر پر دوبارہ ٹائپ کرکے اسے پوسٹ کیا۔
  2. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    حصّہ دوم آئینہءِ آدمیّت آئینے سے جدا ہونے، اسکی باتوں پر اچھی طرح غور کرلینے اور اسکا مطمعِ نظر سمجھ لینے کے بعد، اس نے اپنے ابنائے جنس میں تلاش و جستجو کی حتّیٰ کہ زندگی اسے اس شخص تک کشاں کشاں لےگئی جس میں اسے اپنی حقیقت دکھائی دینے کا امکان نظر آیا۔ سیّدی، مجھے کیسے یہ پتہ چلے گا کہ آپ میری...
  3. محمود احمد غزنوی

    اردو الفاظ کے درمیان انگلش کا لفظ لکھنا۔۔۔

    بہت شکریہ جناب۔۔۔بہت بڑی مشکل حل کردی آپ نے :applause:
  4. محمود احمد غزنوی

    اردو الفاظ کے درمیان انگلش کا لفظ لکھنا۔۔۔

    لیکن ٹیکسٹ باکس کے نیچے تو انگلش کا کوئی بٹن نہیں ہے
  5. محمود احمد غزنوی

    اردو الفاظ کے درمیان انگلش کا لفظ لکھنا۔۔۔

    مسئلہ یہ ہے کہ یہاں اردو ٹائپ کرتے کرتے اگر ضرورتاّ کوئی انگلش کا لفظ ٹائپ کرنا ہو تو اسکا کیا طریقہءِ کار ہے۔۔کیونکہ میں پہلےایسے کسی لفظ کو کسی اور پروگرام یعنی ورڈ یا ایکسل وغیرہمیں ٹائپ کرکے کاپی پیسٹ کرتا تھا لیکن اب جب ایسا کرتا ہوں تو وہ لفط دو تین سطر نیچے چلا جاتا ہے۔۔۔کیا اسکا کوئی...
  6. محمود احمد غزنوی

    من کہ مسمی چھوٹا غالبؔ

    میں تو سمجھ رہا تھا کہ غالب کے وہ خطوط جو آپ کے نام ہیں، منظرِ عام پر آنے لگے ہیں ۔۔۔لیکن دیکھنے ہم بھی گئے تھے پہ تماشا نہ ہوا:)
  7. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    حصّہ دوم آئینہءِ آدمیّت آئینے سے جدا ہونے، اسکی باتوں پر اچھی طرح غور کرلینے اور اسکا مطمعِ نظر سمجھ لینے کے بعد، اس نے اپنے ابنائے جنس میں تلاش و جستجو کی حتّیٰ کہ زندگی اسے اس شخص تک کشاں کشاں لےگئی جس میں اسے اپنی حقیقت دکھائی دینے کا امکان نظر آیا۔ سیّدی، مجھے کیسے یہ پتہ چلے گا کہ آپ میری...
  8. محمود احمد غزنوی

    سرمد کو اس سے کیا۔۔۔ وسعت اللہ خان

    سرمد کو اس سے کیا کہ اس کا ٹکٹ کس نے خریدا، کتنے میں خریدا، جہاز میں اس کی امی کو ملا کر کتنے لوگ سوار ہیں۔ وہ تو ابھی صرف بیس تک گننا جانتا ہے۔ وہ تو بس پاس بیٹھی امی کی گھورتی نگاہوں سے بچ بچ کر یہ سوچتے سوچتے سیٹ بیلٹ کے اندر سے بار بار نکلے جا رہا ہے کہ نانی امی اور خالہ اور خالہ کے دو بچوں...
  9. محمود احمد غزنوی

    بارے کچھ "حضرت" کا بیاں ہوجائے

    تدوین کی آپشن نہیں ۔۔چنانچہ یہاں پرغلطی درست کر رہا ہوں۔۔۔لفظ حضرۃ العالی کی بجائے حضرۃ العالیہ پڑھئیے۔
  10. محمود احمد غزنوی

    بارے کچھ "حضرت" کا بیاں ہوجائے

    یوسف صاحب ، جہاں تک میرا مطالعہ ہے میں نے اس لفظ حضرۃ کو مختلف معنوں میں استعمال ہوتے دیکھا ہے۔ کبھی یہ قربِ مکانی کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے یعنی ہم پانی کے قریب تھے " کنّا بحضرۃ الماء"۔۔۔کبھی مشہد کے معنوں میں۔۔۔ان سب معنوں میں حضوری یا پریزنس کا مفہوم پایا جاتا ہے۔ چنانچہ یعنی کوئی شئے جہاں...
  11. محمود احمد غزنوی

    تاسف کچھ تو دے اے فلک نا انصاف ٭٭ آہ و فریاد کی رخصت ہی سہی

    چونکہ غالب کے ساتھ چھوٹا لکھنا بے ادبی معلوم ہوتی ہے، اسلئے بغیر نام کے ہی آپکو مخاطب کر رہا ہوں۔۔۔ماشاء اللہ اچھا مطالعہ ہے آپکا غالب کے حوالے سے اور پوسٹس بھی زبردست اور ذہانت آمیزہوتی ہیں۔ اچھا مزاح لکھتے ہیں آپ ۔۔یقین کیجئے کہ میں آپ کا خاموش مدّاح ہوں۔۔۔رہی بات ایک پوسٹ کو ناپسند کرنے...
  12. محمود احمد غزنوی

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    مجھے اس ساری گفتگو سے ایک بات یاد آئی۔۔۔یہاں شارجہ میں کچھ عرصہ قبل ، دورانِ سفر ایف ایم ریڈیو سننے کا اتفاق ہوا۔ انگریزی زبان کے وہ الفاظ جو ہم روزمرّہ گفتگو میں استعمال کرتے ہیں ، انکے متبادل ہندی الفاظ بتانے کا ایک انعامی مقابلہ جاری تھا۔۔۔ایک سوال یہ پوچھا گیا کہ ٹائی کو ہندی میں کیا...
  13. محمود احمد غزنوی

    ہم تو سلگتے ہی رہتے ہیں، کیوں سلگائیں تمہیں

    ہم تو سلگتے ہی رہتے ہیں، کیوں سلگائیں تمہیں
  14. محمود احمد غزنوی

    دیپک راگ ہے چاہت اپنی ، کاہے سنائیں تمہیں

    دیپک راگ ہے چاہت اپنی ، کاہے سنائیں تمہیں
  15. محمود احمد غزنوی

    دیپک راگ ہے چاہت اپنی، کاہے سنائیں تمہیں

    دیپک راگ ہے چاہت اپنی، کاہے سنائیں تمہیں
  16. محمود احمد غزنوی

    بارے کچھ "حضرت" کا بیاں ہوجائے

    حضرت دراصل عربی لفظ حضرۃ سے نکلا ہے جس کے کئی معنی ہیں لیکن ہے یہ موئنث:)
  17. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    یہ باتیں تو ڈرانے والی ہیں۔ تم مجھ سے یہ توقع کیسے رکھ سکتے ہو کہ ایسی باتیں سننے کے بعد، میں اس راہ میں آگے بڑھنے کی ہمّت کروں؟ ۔۔۔پہلی بات تو یہ ہے کہ میری اس بات کے مخاطَب، جواں مرد اور باہمّت لوگ ہیں۔یہ باتیں ہر کس و ناکس کیلئے نہیں ہیں۔ اور جو شخص اعلیٰ امور کا ارادہ رکھتا ہو، ضروری ہے کہ...
  18. محمود احمد غزنوی

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    عرصہ ہوا ہیمنت کمار کی آواز میں ایک خوبصورت گیت سناتھا۔۔۔جاگ دردِ عشق جاگ۔۔۔یہ بھی غالباّ اسی راگ میں ہے
  19. محمود احمد غزنوی

    ارے واہ۔۔۔ماشاءاللہ۔ ۔۔۔خوش رہیں۔

    ارے واہ۔۔۔ماشاءاللہ۔ ۔۔۔خوش رہیں۔
  20. محمود احمد غزنوی

    وعلیکم السلام ورحمۃ۔۔۔ بہت شکریہ مرزا صاحب۔۔۔۔نوازش:)

    وعلیکم السلام ورحمۃ۔۔۔ بہت شکریہ مرزا صاحب۔۔۔۔نوازش:)
Top