نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    میں ڈینٹسٹ تو نہیں مگر آپ کے دانت نکال سکتا ہوں

    آئن سٹائن اخبار ہاتھ میں لئے اپنے دفتر سےبرآمد ہوئے اور ایک بس میں بیٹھ گئے۔ جب اخبار پڑھنا چاہا تو معلوم ہوا کہ عینک تو دفتر میں ہی بھول آئے ہیں۔ چنانچہ اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے مسافر سے کہنے لگے براہِ کرم چند ہیڈ لائنز پڑھ کر سنادیں۔۔۔ جواب میں مسافر یوں گویا ہوا: معاف کیجئے، میں بھی آپ کی طرح...
  2. محمود احمد غزنوی

    دفتر خارجہ نے غیرملکی سفارتکاروں کی پراسرار سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا

    اچھا لطیفہ ہے۔۔۔ہنستے ہنستے آنسو نہ نکل آئیں کہیں۔:)
  3. محمود احمد غزنوی

    کیا ہارپ (haarp) واقعی موسم کو بدل سکتا ہے؟

    سب سے پہلے تو یہ ہونا چاہئیے کہ ہارپ پروگرام کی تھیوری کو سائنٹفک طریقے سے بیان کیا جائے، کہ انکی تھیوری کہتی کیا ہے اور اسکی کیا بنیاد ہے۔۔۔اس کے بعد ہی اس پر تنقید و تردید یا تائید ہوسکتی ہے۔۔۔ورنہ تو دونوں جانب سے ہوا میں تیر ہی چل رہے ہیں۔۔۔ایک طرف سے اگر مفروضوں کے تحت بات ہورہی ہے، تو...
  4. محمود احمد غزنوی

    پاکستانی موسیقار شیراز اپل موسیقی سے تائب

    اسلام کا تو پتہ نہیں ، لیکن موسیقی پر احسانِ عظیم کیا ہے موصوف نے۔:applause:
  5. محمود احمد غزنوی

    غالب کی شخسیت کا ایک پہلو

    اس سارے مضمون کے جواب میں اور غالب کی شخصیت کو شخسیت میں بدلنے کے جواب میں چچا غالب یہ فرما رہے ہیں کہ۔۔۔قسمت بری سہی پہ طبیعت بری نہیں۔۔۔۔۔ ہم پیشہ و ہم مشرب و ہمراز ہے میرا غالب کو براکیوں کہو اچھا مرے آگے
  6. محمود احمد غزنوی

    پنجاب میں نئے صوبے

    مبارک ہو پاکستان کے سب دکھ دور ہوگئے۔۔۔یہی تو اصل مسئلہ تھا:notworthy:
  7. محمود احمد غزنوی

    غزل برائے اصلاح

    حمد اور نعت کی مناسبت سے اتنی عربی تو چل ہی جائے گی:)
  8. محمود احمد غزنوی

    غزل برائے اصلاح

    یوں کرلیں۔۔۔ہیں مطلعِ کلام یہی ارض والسّماء۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    غزل برائے اصلاح

    ہیں مطلعِ کلام یہی ارض اور سما
  10. محمود احمد غزنوی

    نذیر ناجی کے لیے ہلال امتیاز؟

    اگر میرا کو بغیر کوئی یادگار رول اداکئے صدارتی تمغہ برائے حسنِ کارکردگی مل سکتا ہے تو ناجی کو بدرجہ اولیٰ ملنا چاہئیے ۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    یہ تو ٹھیک ہے لیکن صبح کے بھولے شام کو گھر بھی تو لوٹ سکتے ہیں۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    Amazon.com کے متعلق کچھ سوالات

    اسی لءے تو کنڈل کا مشورہ دیا تھا، ورنہ کورئیر کے اخراجات تو ہر مرتبہ ادا کرنا ہوتے ہیں۔۔۔لیکن اگر آپ اکثر کتابیں خریدتے رہتے ہیں تو ڈسکاّنٹ بھی مل جاتا ہے۔۔۔ویب سائٹ پر جائے اور تجربہ کرکے دیکھ لیجئے کافی آپشنز ہیں انکی
  13. محمود احمد غزنوی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    فکر نہ کیجئے وہ بھی کوئی کچّی گولیاں نہیں کھیلے ہوئے، ایسا محاورہ ماریں گے دانت کھٹے ہوجائیں گے۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    Amazon.com کے متعلق کچھ سوالات

    میں نے کچھ کتابیں خریدی تھیں amazon.com کی وساطت سے۔ یہاں یو اے ای میں تقریباّ 8 دن کے اندر اندر پہنچ جاتی ہیں۔ dhl کی کورئیر سروس کے ذریعے کتابیں ملتی ہیں۔ لیکن چیکنگ سے گذرنے کے بعد، کیونکہ ہر مرتبہ پارسل کھلا ہوا ہوتا تھا۔
  15. محمود احمد غزنوی

    Amazon.com کے متعلق کچھ سوالات

    شپنگ کےجھنجھٹ سے آزاد ہوجائیں گے۔۔۔ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ
  16. محمود احمد غزنوی

    Amazon.com کے متعلق کچھ سوالات

    کِنڈل لے لیں، سب سے آسان کام
  17. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    سیّدی، معذرت کے ساتھ دو ضمنی سوالات پوچھنا چاہتا ہوں۔ کیا وجہ ہے کہ آپ کبھی اپنے آپ کو "میں" کہہ کر پکارتے ہیں اور کبھی "ہم" ؟ اگر یہ اپنے نفس کی تعظیم کیلئے ہے تو پھر ہمیشہ "ہم" کہیں۔ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ یہ جو کچھ آپ نے فرمایا ہے کیا یہ وہی ہے جسے 'فلسفیانہ تصوّف ' کہا جاتا ہے؟ ۔۔۔جہاں...
  18. محمود احمد غزنوی

    چلیں جہاں رہیں خوش رہیں، کافی عرصہ ہوگیا آپکی طرف سے کوئی پوسٹ نہیں آئی

    چلیں جہاں رہیں خوش رہیں، کافی عرصہ ہوگیا آپکی طرف سے کوئی پوسٹ نہیں آئی
Top