نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    جب آیت میں لفظ مثلھن سے ایک قرینہ موجود ہے اور اسکی تائید احادیث مبارکہ سے بھی ہورہی ہے اور مختلف مکاتب فکر کے علماء کی رائے بھی یہی ہے تو اسکو تسلیم کرنے میں کیا پرابلم ہے، خصوصاّ جب اسی آیت میں یہ بھی کہا جارہا ہے کہ "تم جان لو کہ اللہ ہر بات پر قادر ہے اور اسکا علم ہر شئے کو محیط...
  2. محمود احمد غزنوی

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    آپ میری پوسٹ پڑھ لیں جواب اس میں موجود ہے۔۔۔۔تفسیری روایات اور کچھ احادیث مبارکہ۔۔۔برسبیل تذکرہ یہ بھی بتا تا چلوں کہ تفسیر در منثور جو امام جلال الدین سیوطی کی مرتب کردہ ہے، اس میں حضرت ابن عبّاس رضی اللہ عنہ سے منسوب ایک اثر بھی موجود ہے اس آیت کی تفسیر کے ضمن میں۔۔اور اس ایک روایت کی تشریح...
  3. محمود احمد غزنوی

    پانچ سو عیسائی راہبوں کا قبول اسلام : ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے کالم سے اقتباس

    سات آسمان اور سات زمین قرآن مقدس میں جس طرح سات آسمان کا ذکر ہے اسی طرح سات زمین کا بھی ذکر ہے قرآن کا اعلان ہے اللہ الذی خلق سبع سماوات ومن الارض مثلھن (الطلاق ١٢) اللہ ہی سات آسمان اور اسی طرح سات زمین بھی بنایا اس آیت کی تفسیر ملاحظہ ہو کنزالایمان کے حاشیہ پر تفسیر نورالعرفان میں مفتی احمد...
  4. محمود احمد غزنوی

    لعنت مجھ پر --- لعنت مجھ پر

    استغفراللہ۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    امریکہ کے پہلے صوفی بزرگ باوا محی الدین

    یہ امریکن نہیں بلکہ تامل تھے۔۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    غزوہ ہند

    اس ویب سائٹ پر اس حوالے سے کافی تحریرات موجود ہیں۔۔۔ http://spiritual-pakistan-future.blogspot.com/
  8. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    اپلوڈ کرنے کا طریقہ بتا دیجئے پلیز :)
  9. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    تیسرا حصّہ آئینہِ اصل میں نے اپنے آئینے کی صحبت اختیار کی، تاوقتیکہ مجھے اسکے ذریعے اپنی ذات اور اپنی صفات کا تحقّق حاصل ہوگیا۔ اور تقّرب حاصل کرنے والے جن باتوں کے ذریعے تقّرب حاصل کرتے ہیں، میں بھی ان تمام ذرائع سے اپنے آئینے کے قریب ہوا، بغیر کسی تمّنا اور صلے کے۔ پس اس نے مجھے اپنے نفس...
  10. محمود احمد غزنوی

    میں ایک عجیب مشکل میں پھنس گیا ہوں

    بلال صاحب اتنا پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔۔۔آپ پہلے یہ طے کرلیں کہ آپ کو زید حامد صاحب کی شخصیت زیادہ پیاری ہے یا انکے افکار۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    میں ایک عجیب مشکل میں پھنس گیا ہوں

    چلتا ہوں تھوڑی دیر ہر اک تیز رو کے ساتھ پہچانتا نہیں ہوں ابھی راہبر کو میں۔۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    سیّدی، نبوّت کے اثبات کیلئے یہ ایک نئی بات ہے، کیا آپ کے پاس ولایت کے اثبات کیلئے بھی کوئی ایسی دلیل ہے؟ ۔۔۔جان لو کہ نبّوت کے ثابت ہوجانے سے ولایت بھی ثابت ہوجاتی ہے۔ کیونکہ یہ نبّوت کیلئے ایک جڑ کی حیثیّت بھی رکھتی ہے اور شاخ کی بھی۔ اگر اسکو حق کے ساتھ منسوب کیا جائے تو یہ نبّوت کیلئے ایک جڑ...
  13. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    سیّدی، یہ سوالات جو ذہن میں پیدا ہوتے ہیں، کیا یہ تحقّق(Realization) کیلئے مقدّمات(Preludes) اور تمہید کی حیثیّت رکھتے ہیں ، جیسا کہ فلسفے کی راہ میں ہوتا ہے، یا یہ کہ آپ کا طریق کوئی جداگانہ خصوصیت رکھتا ہے؟ ۔۔۔ہمارے طریق میں بنیادی بات یہ ہے کہ فتح کا تعلق مقدّمات سے نہیں ہے۔ بلکہ یہ محض فضل...
  14. محمود احمد غزنوی

    آپ کی نئی خواہش کیا ہے

    میں یہ خواہش کرتا ہوں۔۔ آرزو ہے کہ تو یہاں آئے اور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں لیکن اسکے جواب میں کوئی یہ کہتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔۔۔ تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے :);)
  15. محمود احمد غزنوی

    وجودِزن سے ہے (خواتین کے لطائف)

    بیوی شوہر سے : آپکو میری کونسی بات زیادہ اچھی لگتی ہے۔ حُسن یا ذہانت؟ شوہر: مجھے تو تمہاری یہ مذاق کرنے کی عادت سب سے اچھی لگتی ہے;)
  16. محمود احمد غزنوی

    "قابل رحم ہے وہ قوم جس کے رہنما قانون کی نافرمانی کرکے شہادت کے متلاشی ہیں“

    خلق خدا کی گھات میں رند و فقیہ و میر و پیر تیرے جہاں میں ہے وہی گردش صبح و شام ابھی تیرے امیر مال مست ، تیرے فقیر حال مست بندہ ہے کوچہ گرد ابھی ، خواجہ بلند بام ابھی دانش و دین و علم و فن بندگی ہوس تمام عشق گرہ کشاے کا فیض نہیں ہے عام ابھی جوہر زندگی ہے عشق ، جوہر عشق ہے خودی آہ کہ ہے یہ...
  17. محمود احمد غزنوی

    پنجاب میں نئے صوبے

    لوگوں کو رنگ، نسل ،زبان، علاقے یا معاشی حالت کی وجہ سے تقسیم کرنا اور ان میں تفریق ڈالنا،ا ایک شیطانی کام ہے۔۔۔ جو لوگ ان بنیادوں پر صوبے بنانے کی بات کرتے ہیں، شکست خوردہ اور بیمار ذہنیت کے حامل ہیں۔۔۔صوبے ضرور بننے چاہئیں لیکن صرف اور صرف انتظامی بنیادوں پر۔۔۔۔
  18. محمود احمد غزنوی

    پنجاب میں نئے صوبے

    پروین شاکر کا ایک شعر، ہمت علی صاحب کی نذر۔۔۔۔ مجھ کو تہذیب کے برزخ کا بنایا وارث۔۔ جرم یہ بھی میرے اجداد کے سر جائے گا
Top