نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    فیشن یا بدتہذیبی

    بڑا صبر ہے جناب شمشاد صاحب آپ میں۔۔۔۔سلام عرض ہے
  2. محمود احمد غزنوی

    کوئی ہے جو ہمارے لئے کام کرے؟...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    آپکی بات فی نفسہ غلط نہیں تھی لیکن آپ اس بات کو جس محل پر منطبق کر رہے تھے وہ مجھے درست نہیں لگا۔
  3. محمود احمد غزنوی

    کوئی ہے جو ہمارے لئے کام کرے؟...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    کاش بات بات پر پاکستان اور مسلمان پر طعن و تشنیع کرنے والے اس بات کو اپنی ذات پر بھی لاگو کرنے کی زحمت کرتے۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    کوئی ہے جو ہمارے لئے کام کرے؟...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    اقبال نے مسلمانوں پر تنقید ضرور کی ہے لیکن ایسی تنقید کرنے کیلئے اقبال جیسا ہونا ضروری ہے۔۔۔اقبال جیسا دردمند دل بھی تو ہو۔۔۔اب گلی کا کوئی کتا اٹھ کر آسمان کی طرف منہ کرکے پاکستان اور مسلمان کی دہائی دینا شروع کردے اوراسکے منہ سے اس کے علاوہ کبھی کوئی اور بات تک نہ نکلے تو اس پر رحم ہی کیا...
  5. محمود احمد غزنوی

    کوئی ہے جو ہمارے لئے کام کرے؟...ذراہٹ کے…یاسر پیر زادہ

    حسن نثار اور اس جیسے شکست خوردہ ذہنیت رکھنے والے کالم نگاروں کے جواب میں قرآن کی یہ آیت کافی ہے۔۔۔ و للہ العزّۃ و لرسولہِ والمؤمنین ولّکن المنافقین لایعلمون۔۔۔۔اور عزت تو صرف اللہ، اسکے رسول اور مؤمنین ہی کیلئے ہے لیکن منافقین کو اس بات کا علم نہیں۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    برداشت کی حد ؟

    خیر الامور اوسطھا۔۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    دل میں اگر کسی کے ہے اُلفت رسولﷺ کی

    خوش الحانی کے ساتھ نعتیہ اشعار پڑھنا تو نور علیٰ نور ہے اور ایک خوبصورت کیفیت پیدا کرتا ہے۔۔۔ کسی شخص نے ایک نعت سنی اور اسے وہ انداز بہت اچھا لگا لیکن بعد میں جب اسی انداز میں کوئی غیر نعتیہ شئے سننے کو ملی تو پشیمانی ہونے لگی۔۔ اس پشیمانی کا تعلق تو ایک دوسرے خیال سے ہے۔۔جب تک وہ خیال نہیں...
  8. محمود احمد غزنوی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کیا بات ہے یہاں تو ہے رونق لگی ہوئی اشعار کے پردوں میں بڑی دل لگی ہوئی چپ چاپ چلے جاتے ہیں ہم آکے روزہی لیکن یہ خامشی کی مہر ٹوٹ ہی گئی۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    مرزا غالبؔ کے نعتیہ اشعار (اردو)

    غالب کا بہترین نعتیہ شعر جس میں پورے فلسفہ ء تصوف کو سمو دیا ہے، وہ یہ ہے۔۔۔۔ منظور تھی یہ شکل تجلی کو نور کی۔۔۔۔ قسمت کھلی ترے قد و رخ سے ظہور کی
  10. محمود احمد غزنوی

    عید میلاد النبی (ص)

    ہمت علی صاحب آپ کو یہ علم کیسے حاصل ہوا کہ کہ "کوئی یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ عشقِ رسول کی خاطر میں ہر گناہ چھوڑ رہا ہوں"۔۔۔۔۔آپ کو عشقِ رسول میں "غلو" ہوتا ہوا تو نظر آتا ہے لیکن اپنی رائے یا گمان کو حقیقت سمجھ لینے کا غلو نظر نہیں آتا جس کے آپ مرتکب ہوئے ہیں
  11. محمود احمد غزنوی

    کراچی میں مسلمانوں کو مرتد کرنے کا پروگرام بے نقاب

    اور یوں سب ہنسی خوشی رہنے لگے۔۔۔ختم شد
  12. محمود احمد غزنوی

    لتا لگ جا گلے کہ پھر حسیں رات ہو نہ ہو

    بیحد پسندیدہ گیت۔۔۔شکریہ
  13. محمود احمد غزنوی

    امریکی فوجی افغانوں کی لاشوں پر پیشاب کرتے رہے

    ہماری تو یہ شدید خواہش ہے کہ کم از کم، اس دنیا سے رخصت ہونے سے پہلے یہ آنکھیں اس بدبخت قوم کو مکافات عمل سے گذرتا ہوا دیکھ لیں۔۔۔
  14. محمود احمد غزنوی

    امریکی فوجی افغانوں کی لاشوں پر پیشاب کرتے رہے

    بش نے جب کہا تھا کہ یہ کروسیڈ ہے تو کچھ غلط نہیں کہا تھا۔۔۔لیکن کیا کیا جائے کہ ہماری اپنی صفوں میں بیشمار ایسے لوگ ہیں جو خود فریبی کے جنگل سے نکلنا نہیں چاہتے۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    روٹھی بیوی کومنانے کا انوکھا طریقہ ۔۔۔نوجوان بجلی کے ہائی ٹینشن تاروں پر چڑھ گیا

    کیا پتہ بیوی سے ڈر کر تاروں پر چڑھا ہو۔۔۔۔۔ہیں کواکب کچھ نظر آتے ہیں کچھ:)
  16. محمود احمد غزنوی

    ملٹی پل فائلز جو ایک سیریز میں ہوں، انکو کیسے ڈاؤنلوڈ کریں؟

    مختلف ویب سائٹس پر کچھ کتابیں ہر صفحے کے امیج فارمیٹ کے ساتھ دستیاب ہوتی ہیں جیسے کہ اقبال سائبر لائبریری ہے۔ اس پر کئی سو صفحات کی کتابیں ہیں جو ایک ایک صفحہ کرکے ڈاؤنلوڈ کی جاسکتی ہیں۔۔۔انکے لنک ایک سیریز میں ہوتے ہیں۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ یقینا کوئی ایسا طریقہ بھی ہوگا کہ جسکے تحت ایک...
  17. محمود احمد غزنوی

    رضا نعت: زمانہ تاریک ہورہا ہے کہ مہر کب سے نقاب میں ہے۔۔۔ ۔۔مولانا احمد رضا خان بریلوی

    شکریہ جیلانی صاحب۔۔۔لیکن یہ شعر مولانا احمد رضا بریلوی کا ہی ہے، داغ کا نہیں۔
  18. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد ہماری لاڈلی بہنا سیّدہ سارا غزل کو عمرے کی سعادت مبارک ہو

    ماشاء اللہ۔۔۔اللہ تعالیٰ ایسے مبارک مواقع بار بار آپکی زندگی میں عطا فرمائے۔۔۔مبارکاّ مکرماّ مشرفاّ :)
  19. محمود احمد غزنوی

    کیسے کیسے لوگ ہمار دل کو جلانے آجاتے ہیں۔۔

    کیسے کیسے لوگ ہمار دل کو جلانے آجاتے ہیں۔۔
  20. محمود احمد غزنوی

    دیئے گئے شعر کی دھنائی کریں

    تھوڑی سی ہی پی کر اب تو ٹُن ہوجاتا ہوں میں اب اکثر بیٹحے بیٹحے سُن ہوجاتا ہوں
Top