نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بلوچستان کے بعد اب سندھ (ان کے خلاف کون کاروائی کرے گا)

    یہ چمن یونہی رہے گا اور ہزاروں جانور۔۔ اپنی اپنی بولیاں سب بول کر اڑ جائیں گے
  2. محمود احمد غزنوی

    بی بی سی کا جھوٹ

    کیا مطلب وہاں ہر وقت بادل چھائے رہتے ہیں؟
  3. محمود احمد غزنوی

    مچھلی فارم کا شوق

    سمیڈا کی ویب سائٹ پر جائیں اور وہاں تقریبا 157 پری فیزیبلٹی رپورٹس موجود ہیں ۔۔۔ان میں سے ایک مفصل رپورٹ فش فارم کی بھی ہے۔۔۔فشریز کی ذیل میں ان لینڈ فش فارم کے بارے میں بہترین رپورٹ موجود ہے۔ لنک دے رہا ہوں http://www.smeda.org/business-development/pre-feasibility-studies.html
  4. محمود احمد غزنوی

    بی بی سی کا جھوٹ

    ایک آئرش طالبعلم نے اپنے بوڑھے باپ سے کہا: 'کتابوں میں لکھا ہے کہ برٹش امپائر پر سورج غروب نہیں ہوتا تھا؎ بوڑھے آئرش نے اطمینان سے جواب دیا کہ: 'وہ اسلئیے کہ خدا بھی انگریزوں پر بھروسہ کرنے کو تیار نہیں۔۔۔؎ :)
  5. محمود احمد غزنوی

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    ضیاء الحق کی واپسی؟
  6. محمود احمد غزنوی

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    پیپلز پارٹی کی حکومت اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر ہر وہ کام کر رہی ہے جس سے پاکستان کی تباہی و بربادی کا عمل یقینی بنایا جاسکے۔۔۔اگر صرف معاشی حوالے سے ہی بات کی جائے تو جس ملک کی منڈیاں ہمسایہ ملک یعنی چائینہ کے مال سے بھری ہوئی ہوں ان منڈیوں تک ایک اور ملک یعنی انڈیا کو بھی مکمل رسائی دے...
  7. محمود احمد غزنوی

    دل کی بات شعر کے ساتھ

    دل کی بات کہی نہیں جاتی چُپکے رہنا ٹھانا ہے حال اگر ہے ایسا ہی تو جی سے جانا جانا ہے۔۔ فرصت ہے یاں کم رہنے کی بات نہیں کچھ کہنے کی آنکھیں کھول کے کان جو کھولو بزم جہاں افسانہ ہے
  8. محمود احمد غزنوی

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    رابرٹ فسک کافی عرصے سے مغرب کی منافقت پر لکھ رہا ہے اسکی مشہور کتاب دی گریٹ وار فار سویلائزیشن قابل مطالعہ ہے اور بہت سے چشم کشا حقائق سامنے آتے ہیں
  9. محمود احمد غزنوی

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    میں جب اداس ہوتا ہوں تو کچھ نہیں کرتا، جو کچھ بھی کرتی ہے اداسی خودکرتی ہے۔۔۔۔
  10. محمود احمد غزنوی

    افغانستان:امریکی فوجی کا حملہ، سولہ شہری ہلاک

    Robert Fisk: Madness is Not The Reason For This MassacreSource: Independent UK I’m getting a bit tired of the “deranged” soldier story. It was predictable, of course. The 38-year-old staff sergeant who massacred 16 Afghan civilians, including nine children, near Kandahar this week had no...
  11. محمود احمد غزنوی

    ہمیں کھو کر، بہت پچھتاؤگے۔۔۔جب ہم نہیں ہونگے

    ہمیں کھو کر، بہت پچھتاؤگے۔۔۔جب ہم نہیں ہونگے
  12. محمود احمد غزنوی

    مقتول مظلوم ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہررحمہ اللہ سپردخاک

    انکے بارے میں توعلم نہیں لیکن ایک بڑے اچھے عالم،ڈاکٹر غلام مرتضیّٰ مرحوم بھی مدینہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل تھے۔ انکو بھی نامعلوم افراد نے انکے گھر کے سامنے فائرنگ سے شہید کردیا تھا۔۔۔ااچھی متوازن سوچ اور رواداری رکھنے والے انسان تھے۔
  13. محمود احمد غزنوی

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    بہت اچھا مراسلہ ہے۔
  14. محمود احمد غزنوی

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    معذرت کے ساتھ پھر اختلاف کروں گا۔۔۔یہ جو آپ نے فرمایا کہ "ہم سب سمجھتے ہیں کہ شادی کے موقع پر جو سامان دیا جاتا ہے وہ دکھاوے کیلئے دیا جاتا ہے"۔۔۔۔محترم ضروری نہیں کہ سب لوگ ایسا ہی سمجحتے ہوں۔۔۔اور دوسری بات یہ بھی ہے کہ یہ بھی ضروری نہیں کہ شادی پر جو سامان دیا جاتا ہے وہ سب دکھاوے کیلئے دیا...
  15. محمود احمد غزنوی

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    زلفی صاحب، معذرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ آپکی اپنی تحریر میں جابجا تعارض ہے۔ایک لائن میں آپ بڑے اعتماد سے دعویّ کرتے ہیں کہ قرآن و حدیث میں اور فقہ کی کتابوں میں کہیں جہیز کا ذکر ہی نہیں ہے اور اس سے اگلی سطر میں آپ فرماتے ہیں کہ جہیز دینا خاوند کی ذمہ داری ہے۔۔۔بھی جب اسکا ذکر ہی نہیں ہے اور...
  16. محمود احمد غزنوی

    سابقہ مسٹر یونیورس منوہر آئچ سو سال کے ہو گئے

    قسم ہے وقت کی۔۔۔بیشک انسان خسارے میں ہے
  17. محمود احمد غزنوی

    امریکہ میں مساجد کی تعداد میں نمایاں اضافہ

    ون وے ٹریفک والی سڑک پر مخالف سمت سے آئیں تو چالان ہوجاتا ہے لیکن ٹوو ے ٹریفک میں نہیں۔۔۔کھلا تضاد ہے بھئی دریا ہی سمندر میں کیوں گرتے ہیں، سمندر دریا میں کیوں نہیں۔۔۔کھلا تضاد ہے بھئی سورج مشرق سے نکل کر مغرب میں غروب ہوتا ہے تو اب مغرب سے بھی طلوع ہوکر مشرق میں غروب ہونا چاہئیے۔۔۔کھلا تضاد ہے...
  18. محمود احمد غزنوی

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    زلفی صاحب میرا خیال یہ ہے کہ جس چیز کو اللہ اور اسکے رسول نے حرام نہیں قرار دیا، وہ حرام نہیں ہے۔۔۔اور جسکو انہوں نے فرض یا واجب قرار نہیں دیا، وہ بھی فرض اور واجب نہیں ہے۔۔۔جہیز کو انہوں نے حرام قرار نہیں دیا۔۔۔چنانچہ اگر کوئی باپ اپنی بیٹی کو محض اپنی خوشی سے کچھ دے دیتا ہے تو جائز ہے۔۔۔اور...
  19. محمود احمد غزنوی

    مروجہ جہیز کی برائیاں

    جہیز دینا بری بات نہیں ، جہیز کا مطالبہ البتہ ایک گھٹیا بات ہے۔۔۔۔اگر کوئی افورڈ کرسکتا ہے تو وہ یقیناّ یہ چاہے گا کہ جو بیٹی یا بہن اسکی آنکھوں کا تارا تھی، اسکو رخصت کرتے وقت جو بحی ہوسکے اس پر نچحاور کردے۔۔۔اور اس میں کوئی برائی نہیں۔۔البتہ اعتدال شرط ہے۔
Top