نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    مسجدوں کے لاؤڈسپیکرز، خصوصاّ جب کوئی سمع خراش اور بے سری آواز فل والیوم کھول کر،اللہ اور اسکے رسول کا ذکر اپنے بھونڈے انداز میں کرنا شروع ہوجائے۔۔۔۔کاش کوئی ان لوگوں کو کنٹرول کرتا۔۔
  2. محمود احمد غزنوی

    سعودی حکومت و معاشرے اور شہزادی بسمہ بنت سعود

    قرن الشیطان والی حدیث مبارکہ پڑھ لیجئے۔۔۔۔کافی الجھنیں دور ہوجائیں گی۔
  3. محمود احمد غزنوی

    پانی، پیٹرول اور گیس کا متبادل

    یقین نہیں آتا۔۔۔۔اگر کچھ مزید تفصیلات اس حوالے سےدےسکیں تو بڑی نوازش ہوگی۔
  4. محمود احمد غزنوی

    مبارکباد آپ کی سالگرہ ؟

    25 اکتوبر۔۔۔اسلامی مہینے کے اعتبار سے 15 شعبان۔۔۔۔یعنی شبراتی:)
  5. محمود احمد غزنوی

    ایک عجیب سی ہٹ دھرمی

    کافی عرصہ ہوا ایک ڈرامہ سیریل چلتی تھی 'خواجہ اینڈ سن'۔۔۔اس میں اسی طرح ایک پروفیسر اداس صاحب تھے جنکا اصرار تھا کہ وہ بھی غالب کے ہم پلّہ ہیں۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    غزل ۔۔۔ ایک لمحے کو ٹھیر کر سوچیں۔۔۔ والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    سرد لہجوں کے برف زاروں پر منجمد ہیں تمام تر سوچیں کوئی نزدیک آتا جاتا ہے ہوتی جاتیں ہیں معتبر سوچیں ایک لمحے کی بھول ہوتی ہے پھر ستاتی ہیں عمر بھر سوچیں واہ بہت خوب۔۔۔
  7. محمود احمد غزنوی

    Tadawul

    غریب سے انکی مراد شائد غریب الدّیار سے تھی۔۔۔:)
  8. محمود احمد غزنوی

    حافظ سعید پرایک کروڑ ڈالر انعام

    تازہ ترین لطیفہ یہ ہے کہ امریکہ نے ایک کروڑ ڈالر کی انعامی رقم حافظ سعید کی زندہ یا مردہ گرفتاری میں مدد دینے کیلئے نہیں رکھی بلکہ یہ رقم اس شخص کو دی جائے گی جو حافظ صاحب کے خلاف کوئی ثبوت اکٹھا کرکے امریکہ بہادر کو دے گا۔۔۔۔ہے نا مزیدار بات۔;)
  9. محمود احمد غزنوی

    پڑی اپنے عیبوں پر جو نظر ۔۔۔۔

    مغرب سے درآمد شدہ ایجادات کے استعمال کا مغرب کی ثقافت کے ردّ وقبول سے بھلا کیاتعلق بنتا ہے؟۔۔۔ فرض کریں میں مغرب سے درآمد شدہ اشیاء استعمال کرتا ہوں، تو کیا اب اسکے بدلے میں مجھے مغرب کی ثقافتی اقدار کو قبول کرلینا چاہئیے، ورنہ مجھے ان اشیاء کو استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں؟۔۔۔یہ عجیب...
  10. محمود احمد غزنوی

    مغربی اقدار کی اندھی تقلید

    ہم مشرق کے مسکینوں کا دل مغرب میں جا اٹکا ہے واں کنٹر سب بلّوری ہیں یاں ایک پرانا مٹکا ہے اس دور میں سب مٹ جائیں گے ہاں باقی وہ رہ جائے گا جو قائم اپنی راہ پہ ہے اور پکّا اپنی ہٹ کا ہے۔۔۔۔۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    حافظ سعید پرایک کروڑ ڈالر انعام

    حافظ سعید نے کل رات پروگرام کیپٹل ٹاک میں اپنا موقف بہت عمدہ انداز میں پیش کیا ہے۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    خدا جھوٹ نہ بلوائے

    موشگافیوں کی کوئی انتہا نہیں ہوتی۔۔۔۔اگر کوئی بھی اوسط درجے کی ذہانت کا انسان موشگافیوں پر اتر آئے تو ہر بات اور ہر عبارت میں سے منفی مفہوم برآمد کرسکتا ہے۔۔۔اور اگر یہی رویہ فقہاء میں بھی در آئے، تو نتیجہ کافی مضحکہ خیز فتووں کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔۔۔اور ہو بھی رہا ہے۔:)
  13. محمود احمد غزنوی

    خدا جھوٹ نہ بلوائے

    مکّے تک ریل کا سامان ہوا چاہتا ہے اب تو انجن بھی مسلمان ہوا چاہتا ہے اکبر الہ ابادی;)
  14. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں ڈیری فارم کا کاروبار منافع بخش ہے یا ؟؟؟

    بہت بہت شکریہ حسیب صاحب۔۔۔میں نے جو سرسری سا تخمینہ لگایا ہے وہ لکھ رہا ہوں۔۔۔اپنے تجربے کی روشنی میں بتائیے گا کہ یہ کس حد تک درست ہے۔۔۔ لاہور کے آس پاس ایک ایکڑ زمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔20 لاکھ روپے 25 گائیں اور بھینسیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔37 لاکھ روپے فارم کے اوپر کم از کم تعمیرات کا خرچہ۔۔۔۔۔۔10 لاکھ روپے 3...
  15. محمود احمد غزنوی

    حسین ہونا مراکشی خادماوں کا جرم

    اگرکسی بھی شئے سے، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت کی وجہ سے ، محبت کرنا عین ایمان کا تقاضا ہے اور یقیناّ ہے، تو ہمیں اس بات کو محض عرب و عجم کے تناظر میں نہیں دیکھنا چاہئیے کیونکہ آپ تمام جہانوں کیلئے رحمت ہیں اور تمام جہانوں کیلئے مبعوث ہوئے۔۔۔ اب آدمی کچھ اور ہماری نظر میں ہے جب سے سنا...
  16. محمود احمد غزنوی

    پاکستان میں ڈیری فارم کا کاروبار منافع بخش ہے یا ؟؟؟

    ایک چحوٹا سا ڈیری فارم جس میں تقریبا 25 جانور ہوں اسکے لئے کتنا رقبہ اور اندازاو کتنا پیسہ درکار ہوتا ہے؟
  17. محمود احمد غزنوی

    نمکین غزل: مجھے چاہتا کوئی اور تھا، یہ میاں مرا کوئی اور ہے:: از:: محمد خلیل الرحمٰن

    بہت خوب۔۔۔بلکہ زبردست۔۔ یہ مزے مزے کی حکایتیں، ترے چٹکلے یہ شرارتیں تری ابتداء تو کوئی اور تھی، تری انتہا کوئی اور ہے;)
  18. محمود احمد غزنوی

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    ضیاءالحق کے کچھ کارنامے آج کے اس کالم میں۔۔۔ http://e.jang.com.pk/pic.asp?npic=03-29-2012/Lahore/images/06_04.gif
Top