تو پھر مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میں جسے اپنا آئینہ سمجھ رہا ہوں ، وہ حقیقت میں آئینہ بننے کے قابل ہے بھی یا نہیں؟
۔۔۔جان لو کہ شیخِ ربّانی(آئینہ) دراصل مرید کی اپنی حقیقت ہے۔ پس جب مرید کا سامنا اپنی حقیقت سے ہوتا ہے تو لازمی طور پر اسے یہ محسوس ہوجاتا ہے۔ اور اسی بات کی طرف قرآن مجید میں اشارہ...