نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    تاریخ و فلسفہ فورم

    بہت بہت شکریہ وارث صاحب :)
  2. محمود احمد غزنوی

    تاریخ و فلسفہ فورم

    وعلیکم السلام۔۔۔ یہ کتاب انٹرنیٹ پر موجود ہے۔ کوئی بھی شخص اس کتاب کو ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے۔ اس ربط پر آپ دیکھ سکتی ہیں http://www.alomariya.org/koutoub1.php مصنف کی ویب سائٹ ہے۔ اور ہر ویب پیج پر واضح لکھا ہوا ہے کہ "جميع الحقوق مبذولة لكل مسلم بشرط عدم التصرف"۔۔۔ یعنی ہر مسلمان کو ان کتب کی...
  3. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    کانچ کا آئینہ میں آئینے کے سامنے کھڑا خود کو دیکھ رہا تھا کہ اچانک یوں محسوس ہوا جیسے آئینہ کچھ کہ رہا ہو۔ جب ذرا توجہ سے کوشش کی تو کچھ یوں سنائی دیا: ۔۔۔تمہارے یوں میرے سامنے کھڑے ہونے میں تمہاری طرف سے دو باتوں کا اعتراف ہے۔ وہ کیا؟ ۔۔۔پہلی یہ کہ تم اپنے آپ کو نہیں پہچانتے، اور دوسری یہ کہ...
  4. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    حال ہی میں ایک چھوٹی سی کتاب نظر سے گذری جسکا نام ہے 'حدیث المرآۃ'، اسکے مصنف شیخ عبدالغنی العمری ہیں۔ میں نے چاہا کہ اسکا اردو ترجمہ کیا جائے۔ سو یہ ٹوٹا پھوٹا ترجمہ حاضرِ خدمت ہے۔ یہ بالکل لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ کہیں کہیں ترجمانی سے بھی کام لیا گیا ہے کیونکہ بعینہ لفظی ترجمہ کرنے سے اردو...
  5. محمود احمد غزنوی

    تاریخ و فلسفہ فورم

    ایک اور گذارش بھی کرنا چاہوں گا۔۔۔۔۔۔وہ یہ کہ تقریباّ دو سال قبل، میں نے 'الکہف والرقیم' کا ترجمہ بھی یہاں پوسٹ کیا تھا۔۔۔اس دھاگے کو بھی اگر متعلقہ فورم یعنی فلسفہ و تصوف میں منتقل کردیا جا ئے تو شائد زیادہ بہتر ہوگا۔ شکریہ
  6. محمود احمد غزنوی

    تاریخ و فلسفہ فورم

    جی بہت شکریہ ابن سعید صاحب۔۔۔۔:)
  7. محمود احمد غزنوی

    تاریخ و فلسفہ فورم

    کاپی رائٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔۔۔کیونکہ مصنف سے میں نے بذریعہ ای میل ترجمے کی اجازت حاصل کرلی تھی۔۔۔انکی بس ایک شرط تھی کہ کتاب کے مصنف کے طور پر انکا حوالہ ضرور دیا جائے۔
  8. محمود احمد غزنوی

    تاریخ و فلسفہ فورم

    ایک عربی کی کتاب ہے اور میں اسکا ترجمہ کر رہا ہوں موضوع فلسفہ و تصوف ہے۔
  9. محمود احمد غزنوی

    تاریخ و فلسفہ فورم

    دراصل میرا بھی ارادہ ایک کتاب پوسٹ کرنے کا تھا۔۔میں ایک چھوٹی سی کتاب کا ترجمہ کر رہا ہوں۔۔۔میں نے سوچا کہ اسے یہاں پوسٹ کردیا جائے۔۔۔لیکن :)
  10. محمود احمد غزنوی

    تاریخ و فلسفہ فورم

    یہاں ایک فورم 'تاریخ و فلسفہ'کے نام سے موسوم ہے۔۔۔آج اس فورم میں ایک دھاگہ کھولنا چاہا تو معلوم ہوا کہ ایسا کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔۔۔میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ایسا کیوں ہے؟
  11. محمود احمد غزنوی

    نذیر ناجی کے لیے ہلال امتیاز؟

    نواز چکی ہے غالباّ۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    لغت سے باہر بھی ایک دنیا آباد ہے۔۔۔آپ اس دنیا سے آنکھیں نہیں چرا سکتے۔ کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ہر وہ شخص جو از روئےحقیقت مولوی یا عالم نہیں ہے اسکے ہر غلط فعل کی مذمت کرتے وقت ہمیں اس شخص کیلئے مولوی یا عالم کا لفظ استعمال نہیں کرنا چاہئیے؟۔۔۔اصولاّ یہ بات ٹھیک لگتی ہے لیکن عملی طور پر ایسا...
  13. محمود احمد غزنوی

    مولانا دریا بادی کی تحقیق

    دیوبندی اور بریلوی مکتبہ فکر کو ایک دوسرے کے قریب صرف اس صورت میں لایا جاسکتا ہے کہ فریقین کے نزدیک جو غیر متنازعہ اکابر ہیں اور جن کے علم و فضل اور بزرگی پر دونوں متفق ہیں انکی تعلیمات کو عام کیا جائے۔۔۔اس سلسلے میں حضرت شاہ ولی اللہ دہلوی، شاہ عبدالعزیز دہلوی، حضرت ثنائ اللہ پانی پتی...
  14. محمود احمد غزنوی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    ہم ریش دکھاتے ہیں کہ اسلام کو دیکھو مس زلف دکھاتی ہے کہ اس لام کو دیکھو
  15. محمود احمد غزنوی

    'گاؤں والوں نے بھی مزاحمت نہیں کی'

    http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101496413&Issue=NP_LHE&Date=20120412
  16. محمود احمد غزنوی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    آج کی تازہ خبر۔۔۔ ایک "انتہا پسند " عالم کو گرفتار کرلیا گیا۔۔ http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101496556&Issue=NP_LHE&Date=20120412
  17. محمود احمد غزنوی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    بالکل درست فرمایا آپ نے کہ یہ سب مذہب کے نام پر ہی ہورہا ہے اور کرنے والے بھی بظاہرکسی مذہبی شخصیت یعنی کسی نہ کسی مولوی کی ہمنوائی میں ہی یہ سب کرتے ہیں۔۔۔ میں نو سال سعودی عرب میں جدہ شہر میں رہا ہوں۔۔۔اپنا تجربہ بیان کر رہا ہوں ۔ وہ یہ کہ وہاں سوائے ایک مخصوص مکتبہ فکر کے، باقی سبھی کی...
  18. محمود احمد غزنوی

    کراچی اور لاہور میں کام والے کپڑے کہاں سے نئے اور میعاری قیمت میں خریدے جا سکتے ہیں

    مردانہ کور آلز تو لاہور کے لنڈا بازار میں مل جاتے ہیں۔۔۔واضح ہو کہ یہ استعمال شدہ نہیں ہوتے بلکہ بالکل نئے اور عمدہ کوالٹی کے ہوتے ہیں۔
  19. محمود احمد غزنوی

    سانحہ چلاس کا آنکھوں دیکھا حال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔۔یہ ہے ان بدبخت فرقہ پرست ملّاوں کا اسلام۔۔۔خدا غارت کرے ان لوگوں کو جنہوں نے اس دیس کو جو اسلام کے نام پر بنایا گیا تھا، ایک تماشا بنا کر رکھ دیا ہے۔
  20. محمود احمد غزنوی

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    معروف شاعر احمد فراز مرحوم نے ضیاء الحق کی کچھ کارگزاریوں کیلئے ایک نیا لفظ ایجاد کیا اور وہ ہے۔۔۔'ضیاءالحقیاں'۔۔۔۔
Top