نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    آئینے کی باتیں

    اگر مجھے مرشد کی صحبت نصیب ہوجائے، تو تو کیا کوئی ایسی علامات ہیں جن سے مجھے معلوم ہو سکے کہ میں اپنے سفر میں آگے بڑھ رہا ہوں؟ ۔۔۔یہ آگے بڑھنا، سلوک کہلاتا ہے۔ اور یہ ضروری نہیں کہ ہر وہ شخص جو مرشد کی صحبت اختیار کرے، وہ سالک ہی ہو۔ کیونکہ سلوک کیلئے کچھ شرائط ہیں اور اسکے لئے ایک مخصوص استعداد...
  2. محمود احمد غزنوی

    کلاسیکی موسیقی راگ درباری کانہڑہ - تعارف اور کولیکشن

    درباری میں ایک بہترین اور میری پسندیدہ غزل۔۔۔۔
  3. محمود احمد غزنوی

    مستقبل کا ادراک رکھنے والا شخص

    مستقبل قریب کا ادراک رکھنے والا شخص کہہ سکتے ہیں، مستقبل بعید کا نہیں۔۔۔ورائے عقل ہیں اہلِ جنوں کی تدبیریں
  4. محمود احمد غزنوی

    مصیبتوں کی بارش

    اسلام سے دوری یقیناّ وجہ ہوسکتی ہے، لیکن لال مسجد والی بات درست نہیں لگتی۔ واللہ اعلم
  5. محمود احمد غزنوی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    میں نے یہ کب کہا کہ جسمانی ساخت کا ذہانت سے تعلق ہوتا ہے۔۔۔میں نے جسمانی قوت کی مثال محض یہ واضح کرنے کیلئے دی ہے کہ استثنائی کیسز کے با وجود ایک عمومی اور جنرل رحجان کا بھی مشاہدہ کیا جاسکتا ہے
  6. محمود احمد غزنوی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔۔۔۔انفرادی طور پر کوئی عورت بیشمار مردوں سے زیادہ ذہین و فطین ہوسکتی ہے،۔۔۔۔۔لیکن بحیثیت مجموعی مرد بیچارے اس میدان یں تھوڑا آگے ہیں۔۔۔اسکو مثال کے طور پر یوں سمجھا جاسکتا ہے کہ عام طور پر مرد جسمانی طاقت اور سخت کوشی میں عورتوں سے بڑھ کر ہوتے ہیں۔۔۔لیکن ایسی عورتیں بھی...
  7. محمود احمد غزنوی

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    یہ شعر نہ تو کسی سائنسی وجدان کے تحت تھا اور نہ ہی کوئی ایسی پیشین گوئی ہے جسکے تمام حقوق بحقِ غالب محفوظ ہوں۔۔۔سیدھی سیدھی بات ہے جو ہر عیسائی ، مسلمان، یا یہودی بچّے تک کو معلوم ہوتی ہے، بچپن سے بتا دی جاتی ہے کہ یہ دنیا ایک دن فنا ہوجانی ہے ۔۔۔۔۔اب اسی بات کو غالب نے اپنے خوبصورت انداز...
  8. محمود احمد غزنوی

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    شاعر کے سائنسی حوالے کچھ اس قسم کے ہوسکتے ہیں۔۔۔بقول اکبر الٰہ آبادی تمہارے حسن میں سائنس کا بھی دل الجھتا ہے کمر کو دیکھ کے وہ خطِّ اقلیدس سمجھتا ہے:grin:
  9. محمود احمد غزنوی

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    :) آپکی اس بات سے اکبر آلہ آبادی کی ایک نظم یاد آگئی۔۔۔کہتے ہیں کہا مجنوں سے یہ لیلٰی کی ماں نے۔ ۔ ۔ کہ "بیٹا تُو اگر کرلے ایم- اے پاس۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ تو فوراّ بیاہ دوں لیلٰی کو تجھ سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بلا دقّت میں بن جاؤں تیری ساس"۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہا مجنوں نے "یہ اچھّی سنائی۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ کجا عاشق کجا کالج کی...
  10. محمود احمد غزنوی

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    شکنِ زلفِ عنبریں کیوں ہے۔۔۔ابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے،۔۔۔۔۔۔ سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیں، ۔۔۔جبکہ تجھ بن نہیں کوئی موجود۔۔۔۔یہ سب سائنسی سوالات نہیں ہیں۔:D اب اگر کوئی ان سے یہ نتیجہ نکالنا چاہے کہ غالب کا سوچنے کا انداز بالکل سائنسدانوں جیسا تھا۔۔۔اور یہ کہ وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔:)
  11. محمود احمد غزنوی

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    ایک سائنسدان کائنات کو معروضی انداز میں دیکھتا ہے ، کائنات اسکے نزدیک محض مادے اور توانائی کا ایک مجموعہ ہے جو چند قوانین کے تحت علت و معلول کے سلسلے میں وجود میں آیا اور ان قوانین کے تحت مادے اور توانائی کا معروضی مطالعہ ہی اسکا مطمع نظر ہوتا ہے۔۔۔اور اس مطالعے میں سائنسدان کی اپنی ذات،...
  12. محمود احمد غزنوی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔
  13. محمود احمد غزنوی

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    میں نے عنوان توجہ سے نہیں پڑھا تھا۔۔توجہ دلانے کا شکریہ۔۔۔اگر بات اردو کی ہورہی ہے تو ہیگل اور براؤننگ جیسی بلاؤں کا تذکرہ ، چہ معنی دارد;)
  14. محمود احمد غزنوی

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    یہ واقعی سب سے عمدہ مثال ہے دی ہے آپ نے کائناتی شعور کی۔۔یار لوگ غالب و اقبال کے موازنے میں الجھے رہے۔
  15. محمود احمد غزنوی

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    اسکو کائناتی شعور کہنا کیوں ضروری ہے۔۔۔صرف شعور ہی کہہ لیجئے۔ اب پتہ نہیں آپ کائناتی آبجیکٹو شعور کی بات کر رہے ہیں یا سبجیکٹو کی۔۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    پہلے یہ تو طے ہوجائے کہ " کائناتی شعور" کسے کہتے ہیں۔۔۔۔اگر شہزاد صاحب جنہوں نے یہ دھاگہ شروع کیا ہے، کائناتی شعور کی تعریف بیان کردیں اور اس بحث میں شریک باقی لوگ اس تعریف پر متفق ہوجائیں، تب کہیں جاکر اس بات کا جائزہ لیا جاسکتا ہے کہ کائناتی شعور کی بلند ترین سظح کے حملین شعراء کون ہیں۔ورنہ...
  17. محمود احمد غزنوی

    تم مجھے بھول جاؤ گے صاحب؟

    مان جاؤ کہ عشق ہے راحیلؔ کتنی باتیں بناؤ گے صاحب؟ واہ جی واہ
  18. محمود احمد غزنوی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    وہ بات سارے فسانے میں جسکا ذکر نہ تھا وہ بات "ان" کو بہت ناگوار گذری ہے ;)
  19. محمود احمد غزنوی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    عورت مرد تو درکنار، دنیا میں کسی بھی انسان کی ذہنی سطح کسی دوسرے انسان کی ذہنی سطح کے برابر نہیں ہوتی۔۔۔۔:)
Top