کسی علاقے کی پسماندگی کا رونا رونا سیاستدانوں کا پرانا ہتھکنڈا رہا ہے۔ وہ کبھی بھی نہیں چاہیں گے کہ ان کے علاقے کے مسائل حل ہو جائیں اور اس طرح ان کی سیاست ختم ہو جائے۔ اس وقت پاکستان کا وزیراعظم، وزیر خارجہ اور وزیر دفاع جنوبی پنجاب سے ہیں، وہ کیوں نہیں اپنے علاقے تو ترقی دیتے؟ اس کی وجہ بیان...