نتائج تلاش

  1. نبیل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کے چوتھے سالانہ جشن کا آغاز

    تعبیر، یہ پوسٹ پڑھیں۔۔
  2. نبیل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    محب، یہ تھریڈ اسی فورم میں چسپاں ہے اور یہ اس کا ربط ہے۔ لیکن جہانزیب نے بلاگسپاٹ کی ٹیمپلیٹس کی کسٹمائزیشن کے بارے میں ہدایات اکٹھی کی ہیں۔ ایک عام یوزر کے لیے سی ایس ایس پر کام کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ اس کے مقابلے میں بنی بنائی تھیم کو اپلوڈ کرنا کہیں زیادہ آسان ہے۔
  3. نبیل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    1۔آپ کو محفل کا کب اور کیسے پتہ لگا؟ جب میں نے اسے سیٹ اپ کیا تھا۔ :) 2۔محفل میں پہلا ذاتی پیغام کس کو کیا /کس کا آیا؟ قدیر احمد رانا کا۔ اس وقت بھی وہ اپنی کسی غلطی کی معافی کی التجا کر رہا تھا۔ :) 3۔محفل پر پہلا دوست؟ اکثر لوگوں کو میں بلاگنگ کے حوالے سے جانتا تھا۔ بعد میں...
  4. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل فورم کی چوتھی سالگرہ کے موقعے پر!

    عزیز دوستو، السلام علیکم میری جانب سے آپ سب کو محفل فورم کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو۔ میں اپنے تمام ساتھی منتظمین اور باقی دوستوں کا شکر گزار ہوں جن کی اس فورم پر موجودگی نے اس محفل کو وقار بخشا اور اسے انٹرنیٹ پر اردو کمیونٹیز میں امتیاز عطا کیا، اور جن کی انتھک محنتوں کی بدولت اردو سے محبت...
  5. نبیل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    میرا آپ کے لیے مشورہ ہوگا کہ آپ اپنی ہوسٹنگ خریدنے سے قبل بلاگر ڈاٹ کام پر اردو بلاگ بنانے کا تجربہ کر لیں۔ لوگ کئی سالوں سے بلاگر پر ہی بلاگنگ کر رہے ہیں اور اس سے مطمئن ہیں۔ بعد میں آپ چاہیں تو ورڈپریس پر مبنی بلاگ سیٹ اپ کر کے پرانے بلاگ کا ڈیٹا اس میں امپورٹ بھی کر سکتے ہیں۔ بلاگر پر اردو...
  6. نبیل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    طالوت، آپ کو جو انفارمیشن درکار ہے، اس کے بارے میں آپ یہاں سوال پوچھ سکتے ہیں۔ ورڈپریس کو بطور اردو بلاگ سیٹ اپ کرنا اور پوسٹ شائع کرنا نہایت آسان کام ہے۔
  7. نبیل

    جریدہ دیدہ ور کی لائبریری

    اس طرح کی صورتحال میں فورم پر پوچھ لینا بہتر ہوتا ہے تاکہ جن صاحب کے پاس یہ کتاب موجود ہو، وہ یہ صفحات سکین کرکے فراہم کر دیں۔
  8. نبیل

    لائبریری سائٹ اپڈیٹ!

    خرم، لائبریری سائٹ پر میڈیا وکی ہی استعمال ہو رہا ہے۔ میڈیا وکی میں بائی ڈیفالٹ اس کا اردو ترجمہ بھی شامل ہے۔ میں نے اس میں مزید کچھ تبدیلیاں کی ہیں اور اس میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کیا ہے۔ میڈیا وکی کے حالیہ ورژن 1.15 کا اردو پیکج تقریباً تیار ہے۔ اسے میں انشاءاللہ چند روز میں ریلیز کر دوں گا۔
  9. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    جی نہیں یہ بلی انتظامیہ میں ہے۔ :rollingonthefloor:
  10. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    لیجیے محفل فورم کی سالگرہ کی ایک مبارکباد موصول ہوئی ہے :)
  11. نبیل

    قبلہ رخ کی سمت میں روشن ہونے والی جائے نماز

    بہت خوب۔ ہو سکتا ہے کہ کبھی درجہ ایمان کے اعتبار سے روشن ہونے والی جائے نماز بھی دستیاب ہو جائے۔ :)
  12. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    میں تو آج نئے سٹائل فائنلائز کرنے میں مصروف رہا۔ اب میں ایڈریس ٹو دی نیشن کی تیاری کر رہا ہوں۔ :grin:
  13. نبیل

    امیجینیشن سٹائلز

    فرخ، دوبارہ چیک کریں، فونٹس کا مسئلہ ہوجانا چاہیے۔ نستعلیق کے شوقین دوستوں کے لیے میں نے Crimson سٹائل کا ایک ذیلی سٹائل Imagination Crimson JameelNastaleeq شامل کر دیا ہے۔ :)
  14. نبیل

    FireFox 3.5

    آپ دوستوں کا انفارمیشن فراہم کرنے کا شکریہ۔ میرے لیے زیادہ اہم فائربگ اور اس کے ایڈآنز ہیں۔ میں کچھ دن انتظار کرکے فائرفاکس 3.5 انسٹال کروں گا تاکہ اس کے پلگ انز بھی اپڈیٹ ہو جائیں۔ محمد صابر، آپ بے شک پہلی پوسٹ ایڈٹ کرکے آفیشل سائٹ کا ربط شامل کر دیں۔
  15. نبیل

    ماں ، بہن ، بیوی، بیٹی کے لیے ایک تصویر ایک پیغام

    کوشش کیا کریں کہ تصاویر اور وڈیوز کے زمرہ جات میں مذہبی اور سیاسی مباحث نہ شروع کریں۔ مذہبی اور سیاسی نوعیت کا مواد متعلقہ زمرہ جات میں ہی پوسٹ کریں۔ شکریہ۔
  16. نبیل

    امیجینیشن سٹائلز

    السلام علیکم، کچھ دوستوں کی فرمائش تھی کہ اس مرتبہ محفل فورم کی سالگرہ کے موقعے پر کوئی نیا سٹائل پیش کیا جائے۔ مجھے ایک سٹائل Imagination پسند آیا تھا جس کے چودہ شیڈ میں نے فورم کے لیے کسٹمائزیشن کے بعد شامل کر دیے ہیں اور ان میں سے ایک شیڈ کو فورم کا ڈیفالٹ سٹائل بھی مقرر کر دیا ہے۔ ان سٹائلز...
  17. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    تو کیوں نہ ایک بڑے سے دھماکے کے ذریعے سب سنکرونائز ہو جائیں؟ :)
  18. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ مبارک ہو

    بہت شکریہ اعجاز اختر صاحب۔ سالگرہ کی تقریبات کا آغاز انشاء اللہ جلد ہی ہو جائے گا۔
  19. نبیل

    محفل کی رفتار پھر سست!

    مجھے تو آپ کا کمپیوٹر ہی ٹھیک نہیں لگتا۔ :grin: ایسا کریں کہ کمپیوٹر کھول کر اس میں ہئیر ڈرائیر سے بلو کر کے اسے بند کرکے دوبارہ چلائیں، پھر سپیڈیں دیکھیں۔ :grin:
Top