زرقا، سائٹس کو دیکھنے سے فوری طور پر معلوم نہیں ہو پا رہا کہ یہ ان میں کونسا سوفٹویر استعمال ہو رہا ہے۔ ان میں کوئی کسٹم سی ایم ایس بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ورڈپریس، جملہ یا دروپل کے ذریعے یہ کیا گیا ہو۔ لیکن اس کے لیے ان سی ایم ایس کی خاصی کسٹمائزیشن درکار ہے۔ اس کے علاوہ کئی...