شمشاد بھائی، میں آپ کی رائے کا احترام کرتا ہوں، لیکن شاید بزدلی اور بے حسی کے طعنے سننا مجھے بھی پسند نہیں ہے۔ جہاں اپنے مراسلات حذف ہونے پر فورم چھوڑنے کی دھمکی دینا ہے تو یہ فضول بات ہے۔ جہاں تک ان خاتون رکن کا تعلق ہے تو ان کی فورم پر واپسی کسی خاص وجہ سے ہوئی تھی۔ اس بات کو آپ پبلک فورم پر...