میرے خیال میں ایک آیت کی ویکٹر گرافک حاصل کرنےکا کام ٹائپوگرافی کی ٹیکنالوجی کے ذریعے ممکن نہیں ہے۔ اس لیے فونٹ سازی کے ماہرین کو اس بارے میں اپنی توانائی صرف کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک مرتبہ فاروق بھائی نے ایک پراجیکٹ کی تجویز پیش کی تھی کہ کسی سورت کی آیات کی کوئی رینج دینے پر ان آیات کی قرانی...