شکریہ شاکرالقادری صاحب۔ اپنی پوسٹ میں سکرین شاٹ شامل کر دیں تو بہتر ہوگا۔ مجھے فونٹ کا نام کچھ پسند نہیں آیا۔ فونٹ شیعہ یا سنی کب سے ہونے لگے؟ بہرحال یہ فونٹ ساز کی مرضی ہے کہ وہ کیا نام رکھے۔ ویسے کیا آپ نے ارادتاً لکھا ہے کہ باذوق دوست نے شیعہ فونٹ بنایا؟ :)