نتائج تلاش

  1. نبیل

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    شکریہ اسد۔ میں دیکھتا ہوں آپ کے فراہم کردہ ٹیوٹوریل کو۔ کل میں نے طلسم ہوشربا کی جلد ششم کے 1373 صفحات tiff فارمیٹ میں ڈاؤنلوڈ کیے ہیں۔ اب ان کو کمپریس کرنے اور ان کی پی ڈی ایف بنا کر فراہم کرنے پر کام کروں گا۔
  2. نبیل

    ایڈیٹر جملہ کے لیے اردو وزی وگ ایڈیٹرز

    جملہ 1.5 پر یہ ایڈیٹر کام نہیں کرے گا۔
  3. نبیل

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    آپ سب دوستوں کا اس گفتگو میں شریک ہونے کا شکریہ۔
  4. نبیل

    ایوارڈز سسٹم اپڈیٹ

    یہاں کچھ اعدادوشمار موجود ہیں۔
  5. نبیل

    ایوارڈز سسٹم اپڈیٹ

    یہاں دیکھو: http://www.urduweb.org/mehfil/credits.php?do=manage
  6. نبیل

    تاسف سید شاکرالقادری صاحب کی اہلیہ کا انتقال

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مجھے یہ خبر پڑھ کر بہت صدمہ ہوا ہے۔ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔ اللہ تعالی برادرم شاکرالقادری اور ان کے بچوں کو بھی اس غم کو برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  7. نبیل

    ایوارڈز سسٹم اپڈیٹ

    السلام علیکم، میں نے فورم کے ایوارڈز سسٹم کا نیا ورژن انسٹال کر دیا ہے۔ اب فورم کے ممبران کے پبلک پروفائل میں ایک اضافی ٹیب میں ان کے ایوارڈ ظاہر ہوں گے۔ میں کریڈٹ موڈ کی بھی ضروری سیٹنگز کر رہا ہوں۔ کچھ لوگوں کے کریڈٹس کی تعداد دیکھ تو غش آنے لگتا ہے۔ ان کی امارت اور اپنی تہی دامنی کی کوئی...
  8. نبیل

    علامات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وغیرہ

    ممیز غالبا بالا کی گرافک میں اردو سلیکس میں استعمال ہونے والا فونٹ حاصل کرنا چاہ رہے ہیں۔ انہیں پلیز کوئی بتا دیں کہ یہ خاص اسی گرافک کے لیے خطاطی کی گئی ہے اور یہ فونٹ ابھی بنایا نہیں گیا ہے۔
  9. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    سندھی، پنجابی فورمز پر ایکٹیوٹی کافی کم رہتی ہے۔ میرے خیال میں ان پر ایوارڈز کی ضرورت نہیں ہے۔
  10. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    ماوراء، میں محفل کی سالگرہ کے لیے کچھ نئے سٹائل تیار کر رہا ہوں۔ اس کے علاوہ میں کچھ نئی گیمز بھی شامل کروں گا۔ میرے پاس پرانے ایوارڈز کی فوٹو شاپ فائلیں موجود ہیں۔ اگر ابوشامل یا کاشف مجید انہی کو استعمال کرکے نئے ایوارڈ بنا سکیں تو کچھ وقت کی بچت ہو سکے گی۔
  11. نبیل

    روجر فیڈررنے فرنچ اوپن جیت لیا

    بالآخر روجر فیڈرر نے فرنچ اوپن 2009 جیت کر ٹینس کے تمام گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اس کے ساتھ سب سے زیادہ گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ جیتنے کا ریکارڈ بھی حاصل کر لیا ہے۔ روجر فیڈرر نے پہلی مرتبہ فرنچ اوپن کا فائنل جیتا ہے۔ گزشتہ تین سال سے مسلسل روجر فیڈرر کو فرنچ اوپن کے...
  12. نبیل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    اعجاز اختر صاحب، آپ ورڈ سے براہ راست کاپی پیسٹ کریں گے تو فارمیٹنگ پر آپ کا کنٹرول نہیں رہے گا۔ بہتر یہ ہوگا کہ آپ پہلے ورڈ سے کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر جیسے کہ نوٹ پیڈ میں کاپی کریں اور پھر وہاں سے بلاگر کے ایڈٹ ایریا میں کاپی کریں۔ اس طرح بلاگ کا سٹائل یکساں رہےگا۔
  13. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے لیے اردو ایل ایکس ڈی ای (lxde) ڈیسک ٹاپ

    جزاک اللہ مکی بھائی۔ میں چیک کرتا ہوں کہ یہ ورچوئل مشین میں کیسے چل سکتا ہے۔
  14. نبیل

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    جزاک اللہ، یہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔
  15. نبیل

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    جیسبادی کچھ تفصیل سے بتائیں کہ اس سلسلے میں کیا کیا جانا چاہیے۔ کیا اس کے لیے علیحدہ ویب سائٹ تشکیل دی جانی چاہیے یا پھر کسی جگہ نام درج کروانے کی ضرورت ہے؟
  16. نبیل

    نوید صادق صاحب کی ادارت میں سہ ماہی ادبی مجلہ 'کارواں'

    بہت شکریہ برادرم محمد وارث۔ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ نوید صادق اردو زبان کی کتنی بے لوث خدمت کر رہے ہیں۔ آج کے دور میں ادبی مجلوں کی ادارت اور اشاعت صرف اردو ادب سے محبت رکھنے والے لوگ ہی کر سکتے ہیں۔
  17. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ پریزنٹیشن

    میں نے دیدہ ور کی سائٹ سے طلسم ہوشربا کو پی ڈی ایف میں منتقل کرنا شروع کر دیا ہے۔ اگرچہ میں فی الحال ان داستانوں کو برقیانے کو کم ترجیح دینا چاہتا ہوں۔
  18. نبیل

    انٹرنیٹ سے اردو تصویری کتب کا ڈاؤنلوڈ اور پی ڈی ایف بنانا

    شکریہ ابوکاشان۔ لیکن ہر صفحے پر براؤز کرنے میں بھی بہت وقت لگتا ہے۔ کچھ کتابوں کے سینکڑوں صفحات ہیں۔
  19. نبیل

    انگلش کا پلگ‌ ان درکار ہے

    اس کے لیے آپ کو کسی پلگ ان کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کا بہتر طریقہ تو یہ ہے کہ تھیم اس طرح تیار کی جائے کہ ایک مخصوص زمرہ کی پوسٹس مختلف طرح سے فارمیٹ ہو جائیں۔ بہرحال آپ اگر html ویو میں جا کر انگریزی پوسٹ کے گرد <div dir="ltr"> اور </div> ٹیگ شامل کر دیں تو اس طرح یہ درست الائن ہو جائے گی۔
Top