نتائج تلاش

  1. نبیل

    لائبریری سائٹ اپڈیٹ!

    السلام علیکم، میں آپ دوستوں کو اردو لائبریری سائٹ سے متعلق اہم اپڈیٹ سے آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ میرا مقصد اردو لائبریری سائٹ کا استعمال اس کے پڑھنے والوں اور اس پر مواد کی تدوین کرنے والوں دونوں کے لیے آسان بنانا ہے۔ میں نے حال ہی میں لائبریری سائٹ پر میڈیا وکی کا ورژن 1.9.3 سے 1.14 پر اپگریڈ کر...
  2. نبیل

    اردو سلیکس 2 کے استعمال کے بارے میں سوال و جواب

    میں نے اردو سلیکس 2 کو VMWare اور ورچوئل باکس کی ورچوئل مشینز میں بوٹ کرکے دیکھا ہے۔ میں نے اسے بطور لینکس کرنل 2.4 کے متعارف کیا تھا۔ کیا یہ درست ہے؟
  3. نبیل

    آسان عربی گرامر (عربی کا معلم پر مبنی)

    آرکائیو ڈاٹ آرگ پر عربی زبان کی تدریس سے متعلق کتابوں کے روابط یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔
  4. نبیل

    آسان عربی گرامر (عربی کا معلم پر مبنی)

    ابھی فرخ منظور کے نشاندہی کرنے کے بعد archive.org کا جائزہ لیا تو ایک گوہر نایاب پا کر دل باغ باغ ہو گیا۔ آرکائیو ڈاٹ آرگ پر آسان عربی گرامر کے تینوں حصے دستیاب ہیں۔ اس کتاب کی تفصیل کے مطابق یہ مولوی عبدالستار کی عربی کا معلم پر مبنی ہے جو کہ عربی تدریس کی ایک مشہور کتاب ہے۔ اس کتاب کے تینوں...
  5. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    شکریہ فرخ، اسد نے archive.org نہیں بلکہ http://dli.iiit.ac.in کا ذکر کیا تھا۔ اس طرح کے روابط ہمیں اکٹھے کرتے رہنے چاہییں۔
  6. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    میری لائبریری ٹیم کے تمام ارکان سے گزارش ہے کہ وہ لائبریری پراجیکٹ میں اپنی حالیہ مصروفیت کے بارے میں کچھ تفصیل فراہم کریں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آپ گزشتہ کچھ عرصے میں کن متون کی فراہمی یا ان کی ٹائپنگ پر کام کر چکے ہیں اور حال میں آپ کی اس سلسلے میں کیا مصروفیات ہیں؟
  7. نبیل

    وی بلیٹن کچھ فیلڈز کے لی مدد۔۔۔۔

    تاخیر سے جواب دینے کی معذرت چاہتا ہوں۔ آپ جس بھی ٹیکسٹ فیلڈ میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کی وضاحت چاہتے ہیں، اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ محفل فورم پر اَسی ٹیکسٹ فیلڈ سے متعلقہ پیج کا سورس دیکھ لیا کریں۔ اس میں آپ کو اس ٹیکسٹ فیلڈ میں اردو ایڈیٹر شامل کرنے کا کوڈ بھی مل جائے گا۔ اور اگر آپ اس...
  8. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    سب سے پہلے میں سکین شدہ متن کی فراہمی کے سلسلے میں ایک اہم پیشرفت کا اعلان کرنا چاہتا ہوں۔ کچھ روز قبل یہاں اس موضوع پر گفتگو ہوئی تھی کہ انٹرنیٹ پر پہلے سے موجود تصویری شکل میں اردو مواد کی نشاندہی اور اس کے حصول پر کام کیا جانا چاہیے۔ اس سے نہ صرف کئی بیش قیمت مسودات حاصل ہو سکتے ہیں بلکہ اس...
  9. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ کی تیاریوں کا آغاز

    لائبریری پراجیکٹ کی میٹنگ کال کر لی گئی ہے۔ ربط۔۔
  10. نبیل

    لائبریری پراجیکٹ میٹنگ - جون 2009

    السلام علیکم، میں یہاں لائبریری پراجیکٹ ٹیم کی میٹنگ کال کر رہا ہوں تاکہ لائبریری پراجیکٹ کی حالیہ پیشرفت کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کیا جا سکے اور لائبریری ٹیم کے ارکان کی فعالیت کا جائزہ لیا جا سکے۔ میں نے یہ تھریڈ پبلک فورم میں ہی پوسٹ کیا ہے کیونکہ پرائیویٹ فورم میں تھریڈ پوسٹ کرنے...
  11. نبیل

    عربی بول چال

    جزاک اللہ یا اخی ابن جمال، ولکن ھذا ہو الدروس الاساسیہ جزاک اللہ برادرم ابن جمال، لیکن یہ کچھ بنیادی نوعیت کے اسباق لگ رہے ہیں۔
  12. نبیل

    اردو ابنٹو ابتدائی نتائج

    اس تھریڈ کا عنوان پڑھتے ہی میرے دل کی دھڑکن تیز ہوگئی تھی۔ :grin: مکی بھائی، آپ بلاشبہ قومی اعزاز کے مستحق ہیں۔ آپ نے اکیلے ہی پورے ادارے جتنا کام کر ڈالا ہے۔ وال پیپر بنانے کے لیے یقیناً کوئی نہ کوئی گرافکس کے ماہر اپنی خدمات پیش کر دیں گے۔ سب سے پہلے تو ابوشامل، خاور بلال اور محمد کاشف...
  13. نبیل

    سلور لائٹ یا فلیش میں‌اردو اور مفت کے اوزار؟؟؟؟

    یہ یونیکوڈ کی محض محدود سپورٹ ہے۔ فلیش کنٹرولز میں اردو ٹائپ کرنے کے لیے کمپیوٹر میں اردو سپورٹ‌ کا انیبل ہونا ضروری ہے۔ جہاں تک variables کے ذریعے اردو ٹیکسٹ کو فلیش میں شامل کرنے کے طریقے کا تعلق ہے تو شوبی اس کے بارے میں پہلے ہی ٹیوٹوریل پوسٹ کر چکے ہیں۔
  14. نبیل

    سلور لائٹ یا فلیش میں‌اردو اور مفت کے اوزار؟؟؟؟

    فلیکس ایس ڈی کے اور فلیکس بلڈر میں صرف ڈیویلپمنٹ انوائرنمنٹ کا فرق ہے۔ ایس ڈی کے میں کمانڈ لائن ٹولز ہیں جبکہ فلیکس بلڈر میں ویژوئل ٹولز دستیاب ہیں۔ اس کی مثال ایسی ہی ہے جس طرح کہ ڈاٹ نیٹ‌ ایس ڈی کے فری ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے اور اس میں تمام کمپائلر کمانڈ لائن کے ذریعے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔...
  15. نبیل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

    اس فورم پر اکثر تھریڈز میں اسی طرح جبری جوابی پوسٹ کرنے کی پابندی لگی ہوئی ہے، اور زیادہ تر لوگ شکرا لک یا اخی کہہ کر ہی کام چلا رہے ہیں۔
  16. نبیل

    سلور لائٹ یا فلیش میں‌اردو اور مفت کے اوزار؟؟؟؟

    ایکلپس مفت ہے اور اوپن سورس ہے۔ فلیکس کے بارے میں میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ اس کی سوفٹ ویر ڈیویلپمنٹ کٹ تو فری ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہے لیکن ایکلپس کا فلیکس بلڈر ایک کمرشل پراڈکٹ ہے۔ فلیش میں ابھی تک یونیکوڈ کی سپورٹ موجود نہیں ہے۔ اس موضوع پر یہاں کئی مرتبہ بات ہو چکی ہے۔ میں نے سلور لائٹ کے...
  17. نبیل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کے مختلف انداز ایک فونٹ میں دستیاب

    اس ربط پر ایک فونٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے جس میں بسم اللہ الرحمن الرحیم کو مختلف انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
  18. نبیل

    جاوا اردو ایڈیٹر کا ابتدائی ورژن!

    ایس ڈبلیو ٹی آئی بی ایم کی جاوا کلاس لائبریری ہے جو ایکلپس میں استعمال ہوتی ہے۔
  19. نبیل

    کریڈٹ

    جناب اتنی تفصیل سے تو مجھے بھی معلوم نہیں ہے۔ آپ فی الحال اس کریڈٹ کو سنبھال کر رکھیں۔ میں فورم میں کچھ اور موڈ شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جن میں یہ پوائنٹ خرچنا ممکن ہو جائے گا۔
  20. نبیل

    کریڈٹ

    یہ فورم کا ایک پوائنٹس سسٹم ہے جو کہ فورم کے یوزرز کو پیغامات اور موضوعات پوسٹ کرنے وغیرہ پر پوائنٹس دیتا ہے۔
Top