مساجد میں کئی مرتبہ گفتنی ناگفتنی پیش آتی رہتی ہے۔ ہما شما پر فرض نمازیں ہی بھاری ہوتی ہیں، اوپر سے رمضان میں تراویح کی طویل رکعتوں میں کھڑا ہونا پڑ جائے تو سونے پر سہاگہ ہو جاتا ہے۔ تراویح کے بعد وتر کی جماعت بھی کرائی جاتی ہے جس میں امام صاحب جب دعائے قنوت کے لیے اللہ اکبر پڑھتے ہیں تو کئی...