نتائج تلاش

  1. نبیل

    جنسی اسکینڈل: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے استعفے کی دھمکی دیدی

    اوہ، کافی دن ہوئے کسی جنسی نوعیت کی خبر نہیں آئی تھی آپ کی جانب سے۔ اس خبر کا کوئی سورس ہے یا پھر وہی ۔۔؟ اور اس میں تھمبز اپ والی کونسی بات ہے؟
  2. نبیل

    بکٹیریا کمپیوٹرز

    ماخذ: گارڈین سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے روایتی کمپیوٹر ٹیکنالوجی، جو کہ نیم موصل (سیمی کنڈکٹر) عناصر والے کمپیوننٹس پر مبنی ہوتی ہے، سے ہٹ کر کمپیوٹنگ کی ایک نئی جہت دریافت کی ہے۔ ان سائنسدانوں نے مخصوص پرابلمز کو حل کرنے کے لیے بیکٹیریا کی آبادی کا استعمال کیا ہے۔ اس تکنیک کی خاص بات مختلف...
  3. نبیل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    میں آیا تھا لیکن لاحول سن کر جا رہا ہوں۔ :rollingonthefloor:
  4. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم جویریہ بہن، جیتی رہیں۔ عبداللہ کا کیا حال ہے؟ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کی سوات واپسی ہو گئی ہے۔ اللہ کرے کہ حالات جلد ہی معمول پر واپس آ جائیں۔ آپ بھی ہمیں حالات سے آگاہ کرتی رہیں۔
  5. نبیل

    فیس بک کو تعلیمی اور تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے بارے میں روابط اکٹھے کریں!

    السلام علیکم، فیس بک پر محفل فورم کا صفحہ بنانے کے بعد میں اس پلیٹ فارم کو بھی تعمیری مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ اس سلسلے میں آپ سب دوستوں کا تعاون درکار ہے۔ میں اس تھریڈ میں فیس بک کو تعلیمی اور تحقیقی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنا چاہتا ہوں۔ آپ کو اس...
  6. نبیل

    میرا بلاگ ۔ احباب کی مشاورت درکار ہے ۔

    اس کے لیے آپ کو علیحدہ سے سہولت فراہم کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بلاگر کے بلاگ پر مختلف قسم کی آئی ڈیز سے لاگ ان کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ کوئی اور کریڈنشل فراہم کرنا ممکن نہیں ہے۔
  7. نبیل

    میرا بلاگ ۔ احباب کی مشاورت درکار ہے ۔

    طالوت، آپ کی ٹیمپلیٹ درست نہیں ہے۔ آپ نے غالباً میری تیار کی ہوئی ٹیمپلیٹ اپلوڈ کرنے کی بجائے خود سے ٹیمپلیٹ ایڈٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔
  8. نبیل

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    مجھے وقت ملتا رہا تو میں اس صفحے پر تصاویر اور معلوماتی روابط شامل کرتا رہوں گا۔ میں نے فورم کے پورٹل پیج پر ایک بلاک شامل کیا ہے جس میں فیس بک کے اس صفحے کے فینز کے بارے میں معلومات موجود ہیں۔ فی الحال یہ بلاک صرف تجرباتی طور پر شامل کیا گیا ہے اور اس وقت یہ صرف Imagination Crimson سٹائل کے...
  9. نبیل

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    محفل فورم صفحہ تو میں نے بنا دیا ہے، لیکن یہ معلوم نہیں کہ اب اس کا کیا کرنا ہے۔ :confused: فیس بک پر اردو محفل فورم کا صفحہ
  10. نبیل

    دروپل میں اردو سپورٹ فراہم کرنے پر تحقیق

    السلام علیکم، میں کچھ عرصے سے دروپل کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم پر تحقیق کر رہا ہوں۔ میرے خیال میں دروپل ایک بہت پاور فل سی ایم ایس ہے اور اس میں اردو سپورٹ فراہم ہونے سے اردو ویب سائٹس کی تشکیل مزید آسان ہو جائے گی۔ میں نے دروپل کے لیے ایک اردو ایڈیٹر پلگ ان کی تیاری کا کام شروع کیا ہے اور مجھے اس...
  11. نبیل

    آبی ٹوکول, you do not have permission to access this page. This could be due to one o

    اگر مجھے پہلے علم ہوتا کہ یوزرز کی رسائی اس صفحے تک ہے تو میں پہلے ہی اس تک رسائی روک دیتا۔ مجھے یہ جان کر دھچکا لگا تھا کہ اس صفحے کو بغیر لاگ ان ہوئے بھی دیکھنا ممکن تھا۔ :eek:
  12. نبیل

    آبی ٹوکول, you do not have permission to access this page. This could be due to one o

    جناب میں نے ہی یہاں داخلے پر پابندی عائد کی ہے، اس کے لیے معذرت۔۔ :blushing:
  13. نبیل

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    منیر، جملہ ایک مقبول کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم ہے۔ اگر آپ اسے انگریزی مواد کو منظم کرنے کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو بہتر ہوگا کہ اردو جملہ کی بجائے جملہ کے عام پیکج کا استعمال کریں۔ جملہ کی انسٹالیشن اور اس کے استعمال کے بارے میں معلومات جملہ کی آفیشل سائٹ سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ...
  14. نبیل

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    اردو محفل ایوارڈز 2009 رائے شماری کے نتائج
  15. نبیل

    ہفتہ ٹیکنالوجی:‌آغاز

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج ریلیز کر دیا گیا ہے
  16. نبیل

    جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج

    السلام علیکم، میں نے کچھ روز قبل جملہ 1.5.11 کے اردو پیکج کے کچھ سکرین شاٹ پیش کیے تھے اور اس کا ٹیسٹ پیکج کچھ دوستوں کو ٹیسٹنگ کے لیے فراہم بھی کیا تھا۔ میں اس پوسٹ میں جملہ 1.5.11 کا اردو پیکج متعارف کروا رہا ہوں۔ اس سوفٹویر ریلیز کو بھی اردو کمپیوٹنگ کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا سکتا ہے۔...
  17. نبیل

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر - اکمل الاخبار - دہلی

    میرے خیال میں عارف عزیز (عین عین) صاحب نے اسی خبر کا تراشہ بھی کہیں پوسٹ کیا ہوا ہے۔
  18. نبیل

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    بہتر تو یہی ہوتا ہے کہ ڈیٹابیس بنانے ہوئے اس کی کولیشن utf8_unicode_ci پر سیٹ کر لی جائے۔ اگر بلاگ کسی اور اینکوڈنگ پر سیٹ ہو چکا ہو تو ڈیٹابیس کا ڈمپ لے کر اس کی اینکوڈنگ کنورٹ کرکے ڈیٹابیس کو واپس امپورٹ کرنا پڑتا ہے جو کہ آسان کام نہیں ہے۔ اس ربط پر اس کا طریقہ موجود ہے۔
  19. نبیل

    لٹھے دی چادر اتے سلیٹی رنگ ماہیا

    یہی گانا مسرت نذیر کی آواز میں۔۔۔
Top