Advanced Travel Agency Software (کمرشل سکرپٹ)
Travel Agency Pro Script (کمرشل)
یہ دونوں سوفٹویر پی ایچ پی پر چلتے ہیں۔ اس کے علاوہ گوگل پر اس کے بارے میں تلاش کیا جا سکتا ہے۔
فرحان، آپ بلاگ ختم کرنے کی بجائے محض اس کی تھیم بدل لیں۔ :idontknow:
اور مجھے تو یاد نہیں پڑتا کہ میں نے تھیم میں ایڈسینس کا کوڈ ڈالا ہو۔
ہممم۔۔ویسے آئیڈیا برا نہیں ہے کہ تھیم میں اپنے ایڈسینس اکاؤنٹ کا کوڈ شامل کر دیا جائے تاکہ سب بلاگز پر اسی کے لیے پیسے اکٹھے ہوں۔ :rollingonthefloor:
آج مجھے دروپل میں اردو سپورٹ شامل کرنے کے سلسلے میں ایک اور بریک تھرو ملا ہے اور میں نے دروپل کی کونٹینٹ کریٹر کٹ کے لیے اردو ٹیکسٹ فیلڈ کا ماڈیول تیار کر لیا ہے۔ اس طرح اب کسٹم کونٹینٹ ٹائپس میں بھی اردو ایڈیٹر استعمال کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ ذیل کی تصویر میں دو ایسی ہی کونٹینٹ ٹائپس دکھائی گئی...
السلام علیکم،
میرے ذہن میں ویسے ہی یہ دریافت کرنے کا خیال آیا کہ فورم پر کون کون دوست حافظ قران یا حافظہ قران ہیں۔ آپ میں سے جو دوست مناسب سمجھیں وہ اپنے بارے میں یہاں بتا سکتے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ باقی دوست بھی آپ کے تجربات سے مستفید ہو سکیں۔
والسلام
شہاب ثاقب زمین کی فضا میں داخل ہونے کے بعد ہوا کی بالائی سطح کی رگڑ سے جل اٹھتے ہیں۔
برقی مقناطیسی لہروں کو سفر کرنے کے لیے کسی مرئی میڈیم کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔
یہ بھی آپ کو معلوم ہوگا کہ ایتھر کا تصور محض برقی مقناطیسی لہروں کے سفر کا جواز ڈھونڈنے کے لیے گھڑا گیا تھا۔ بعد میں کوانٹم تھیوری کی مقبولیت کے بعد ایتھر کا تصور متروک ہو گیا تھا۔ :rolleyes:
بلال، اردو کمپیوٹنگ پر ایک پریزنٹیشن تیار کرنا میرا بھی پرانا آئیڈیا ہے۔ اس پر اکٹھے کام کیا جا سکتا ہے۔ میری تجویز ہے کہ پہلے اس پریزنٹیشن کی آؤٹ لائن تیار کر لی جائے جسے بعد میں ایک پاور پوائنٹ پریزنٹیشن کی شکل دی جا سکتی ہے۔ اسی پریزنٹیشن اور اس کے نوٹس کو بنیاد بنا کر مختلف تعلیمی اداروں میں...
چلیں میں ایک سوال کا اضافہ کر دیتا ہوں۔
اگر آپ ٹیبل/دسترخوان سے اٹھ کر بھاگنا چاہ رہے ہوں لیکن آپ کی "من پسند" شخصیت آپ کو روک رہی ہوں اور آپ کے منہ میں نوالے بنا کر ٹھونس رہی ہوں تو اس سے جان چھڑانے کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے؟ :cool:
شکریہ بلال۔ اردو ویب کے سوفٹویر پر مبنی ایک سی ڈی کی تیاری کے بارے میں ہم پہلے بھی کافی سوچ بچار کرتے رہے ہیں۔ اب آپ اس کام کی ذمہ داری اٹھانا چاہتے تو بہت اچھی بات ہے۔ آپ کو اس سی ڈی میں اردو ایڈیٹرز بھی شامل کرنے چاہییں۔ بہتر ہوگا کہ آپ کسی کمپیوٹر جریدہ کے ساتھ ملنے والی سی ڈی کا معائنہ کر...
ماخذ؛ بی بی سی اردو
بنگلہ دیش کی ٹیم نے روسو میں کھیلے جانے والے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈیز کو باون رنز سے ہرا کر سیریز میں صفر ایک سے برتری حاصل کر لی۔
ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ تاہم ویسٹ انڈیز کے کمزور بالنگ اٹیک کے سامنے بنگلہ دیش کی ٹیم محمد اشرفل کے...