نتائج تلاش

  1. نبیل

    دروپل کونٹینٹ کریٹر کٹ‌ کے لیے اردو ٹیکسٹ فیلڈ ماڈیول

    السلام علیکم، اس پوسٹ میں میں دروپل کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم میں اردو سپورٹ شامل کرنے کے سلسلے میں ایک اور ماڈیول پیش کر رہا ہوں۔ یہ دروپل کی کسٹم کونٹینٹ کریٹر کٹ (CCK) کے لیے اردو ٹیکسٹ فیلڈ ماڈیول ہے۔ کسٹم کونٹینٹ کریٹر کٹ کے ذریعے دروپل میں کسٹم کونٹینٹ ٹائپ متعارف کروانا ممکن ہو جاتا ہے، اور...
  2. نبیل

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    محسن، خدا کا شکر ہے کہ تم نے اس جانب توجہ کی۔ تم پلیز ایک مرتبہ عارف کے فراہم کردہ روابط کو بھی دیکھ لو جہاں اس نے ان ڈیزائن پر ایران (دری) نستعلیق کے استعمال کے نتائج پوسٹ کیے ہیں۔ عبدالمجید کا اشارہ غالباً تمہاری جانب تھا کہ تم نے پاک نستعلیق میں مختلف اوپن ٹائپ فیچرز implement کرنے کے لیے...
  3. نبیل

    دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول

    میں یہ بتانا بھول گیا تھا کہ یہ ماڈیول دروپل کے ورژن 6+ کے ساتھ کام کرے گا۔ میں نے اس ماڈیول کے لیے دروپل کے انڈک سکرپٹ ماڈیول سے بھی مدد لی تھی۔ سکرین شاٹس میں بھی اس کے کچھ ٹریس ظاہر ہو رہے ہیں۔ میں نے انہیں درست کرکے ڈانلوڈ کو اپڈیٹ کر دیا ہے۔
  4. نبیل

    دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول

    السلام علیکم، میں یہاں دروپل کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول کا ابتدائی ورژن پیش کر رہا ہوں۔ آپ اس ماڈیول کے ذریعے دروپل کے کسی بھی ایڈٹ ایریا میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹ کر سکتے ہیں۔ اس ماڈیول کو ذیل کے ربط سے ڈاؤنلوڈ کریں: دروپل کے لیے اردو ایڈیٹر ماڈیول ڈاؤنلوڈ کریں اس زپ...
  5. نبیل

    گوگل کی جناب سے موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے سمپل لینگویج کا اجراء

    گوگل نے اینڈرائڈ پلیٹ فارم پر مبنی موبائل اپلیکیشن ڈیویلپمنٹ کے لیے بیسک پروگرامنگ لینگویج سے ملتی جلتی سمپل پروگرامنگ لینگویج جاری کی ہے۔ سمپل پروگرامنگ لینگویج لینکس، ونڈوز اور میکنٹاش او ایس ایکس کے لیے دستیاب ہے۔
  6. نبیل

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    جناب یہ گرافک پہلے کی ڈیزائن ہوئی ہوئی ہے، میں نے اس میں صرف ٹیکسٹ شامل کیا تھا۔
  7. نبیل

    پیپرکلپ ڈانس

    یوں لگتا ہے جیسے یہ پیپر کلپ رکوع و سجود میں مصروف ہوں۔ :)
  8. نبیل

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    اور ہر مرتبہ اڑتے ہوئے آفس سے باہر جا کر گرتے ہیں، پھر کپڑے جھاڑ کر واپس آ جاتے ہیں۔ :cool: پوری بات بتایا کریں نا۔۔
  9. نبیل

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    واہ کتنا اچھا آفس ہے جہاں شکریے کے اظہار کے لیے آئی لو یو کہا جاتا ہے۔ :eek: اور یہ پھوٹ‌ پھوٹ کر کیسے ہنستے ہیں۔ :confused:
  10. نبیل

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید تقریر لکھیں

    بلال، اچھی پریزنٹیشن کی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ اس میں حاضرین کی دلچسپی آغاز سے اختتام تک باقی رہے۔ اگر آپ پریزینٹیشن یا لیکچر کے آغاز میں ہی حاضرین سے سوال پوچھ لیں تو اس طرح ان کے بھی کان کھڑے ہو جائیں گے۔ :) لیکچر کو اعداد و شمار یا تکنیکی تفصیل سے بوجھل کرنا بھی غیر ضروری ہوگا۔ لوگوں سے زیادہ سے...
  11. نبیل

    جھنڈے

    آپ نے جھنڈا منتخب تو کر لیا ہے، سمجھ کس بات کی نہیں آئی؟ آپ کونسا سٹائل استعمال کر رہے ہیں؟
  12. نبیل

    جھنڈے

    السلام علیکم، محفل فورم پر زیادہ تر پاکستان اور انڈیا کے لوگ تشریف لاتے ہیں۔ ان میں سے کئی لوگ بیرون ملک رہائش پذیر ہیں اور بعض کے پاس دوسرے ممالک کے شہریت بھی ہے۔ میں نے فورم پر ممبران کے لیے اپنی موجودہ رہائش یا شہریت کو ظاہر کرنے کے لیے جھنڈے کا انتخاب کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے۔ اگر آپ...
  13. نبیل

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید تقریر لکھیں

    میں نے اپنی آؤٹ‌ لائن میں یاہو اردو کمپیوٹنگ اور یاہو پاک ٹائپ گروپ کے نام شامل کر لیے ہیں۔ بلال، میں آپ کی کاوشوں کی تعریف کرتا ہوں۔ آپ نے جو متن پیش کیا ہے وہ پڑھنے کے لیے ایک اچھا مضمون ضرور لگ رہا ہے لیکن ایک مؤثر تقریر کے لیے کچھ مختلف انداز میں تیاری کرنی ہوگی۔ بہتر ہوگا کہ آپ کسی مقرر...
  14. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آج تو ہُو کا عالم ہے۔۔ کہاں گئے سارے؟
  15. نبیل

    ورڈپریس 2.8 کا اردو ترجمہ نظر ثانی کے لیے دستیاب!

    درست کہا باذوق۔ ذاتی طور پر میں بیک اینڈ پر ہمیشہ انگریزی انٹرفیس کو ہی پسند کرتا ہوں۔
  16. نبیل

    جس کی اپنوں نے قدر نہ کی! چینی قوم کو سلام

    مہوش بہن، میری گزارش ہے کہ اردو سیکشن میں اردو مواد ہی شئیر کیا کریں۔ اگر انگریزی خبریں شئیر کرنا ہوں تو اردو میں مختصر تعارف کے ساتھ اصل خبر کا ربط فراہم کر دیا کریں۔۔ میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔ آپ چاہیں تو کسی نئے تھریڈ پر اس موضوع کا آغاز کر سکتی ہیں۔
  17. نبیل

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    میں نے محسن کو فون کیا ہے اور امید ہے کہ وہ آج یا کل اس جانب توجہ کریں گے۔
  18. نبیل

    نوری کریکٹر فونٹ کا سورس

    عارف اور عبدالمجید، اگر کسی خود کار کوڈ جنریشن کی ضرورت ہے تو تم مجھے اس کے بارے میں بتا سکتے ہو۔ میں اس کے لیے پروگرام لکھ دوں گا۔ ایڈوبی ایف ڈی کے کے ذریعے کام کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا۔ کیا اس کے لیے مینولی کوڈ لکھنا ہوگا یا اس کا کوڈ بھی جنریٹ کیا جا سکتا ہے؟
  19. نبیل

    کوڈو (Kodu)، ویڈیو گیمز بنانے کے لیے نئی زبان

    انٹریکٹو مواد کی تیاری کے لیے ایک اور لینگویج پراسیسنگ بھی موجود ہے۔
  20. نبیل

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    ٹیڑھی کھیر بنانے کے لیے ایک پاؤ لوہے کے چنے لیں اور انہیں ناک سے چبا کر پیس ڈالیں۔ اس کے بعد ان پسے ہوئے لوہے کے چنوں کو کچھوے کے انڈے میں پھینٹ لیں۔ پھر اس ملغوبے کو ڈیزل میں تل لیں۔ اس طرح ٹیڑھی کھیر تیار ہو جائے گی۔ اسے ٹیسٹ کرنے کے لیے ٹائیں ٹائیں فش کھائیں، اور اس سے جو ڈکاریں آنی شروع ہوں...
Top