نتائج تلاش

  1. نبیل

    غالب کے انتقال کی پہلی خبر - اکمل الاخبار - دہلی

    اس تھریڈ میں ابھی کچھ کی چیزیں باقی ہیں۔ :)
  2. نبیل

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    فہد، بہترین گرافک ڈیزائنر کی گرافک کا حشر میرے ہاتھوں نشر ہوا ہے۔ :noxxx: دراصل عین وقت پر معلوم ہوا کہ بہترین گرافک ڈیزائنر کی شیلڈ مسنگ ہے تو ایک نسبتاً کم بہتر گرافکس ورکر، یعنی میں نے عجلت میں ایک شیلڈ تیار کرکے ایوارڈز سسٹم میں شامل کی۔ مجھے بھی سمجھ نہیں آ رہی کہ یہ کنارے کیوں خراب آ رہے...
  3. نبیل

    ایویان بے بیز (Evian Babies)

    اشتہارات کی میکنگ ایک مرتبہ پھر۔۔ :)
  4. نبیل

    ایویان بے بیز (Evian Babies)

    ان اشتہارات کی میکنگ بھی ملاحظہ کریں۔ :)
  5. نبیل

    ایویان بے بیز (Evian Babies)

    ایوان منرل واٹر کی جانب سے کئی دلچسپ اشتہار پیش کیے جا رہے ہیں جو کہ انٹرنیٹ پر بھی خاصی مقبولیت حاصل کر رہے ہیں۔ ذیل میں ان میں سے چند ویڈیوز پیش کی جا رہی ہیں۔
  6. نبیل

    دوگانا خورشید بدامانم، انجم بگریبانم (علامہ اقبال)

    خورشید بدامانم انجم بگریبانم در من نگری ہیچم درخود نگری جانم خورشید بدامانم انجم بگریبانم در من نگری ہیچم درخود نگری جانم من تیغ جہان سوزم من چشمہ حیوانم آسودہ سیارم ایں طرفہ تماشا بین در بادہ امروزم کیفیت فردا بین پنہاں بہ ضمیر من صد عالم رعنا بین صد کوکب غلطان بین صد گنبد خضرا...
  7. نبیل

    براک اوبامہ کے برتھ سرٹیفیکیٹ کا تنازعہ، نظریہ سازش کا شاخسانہ؟

    امریکہ میں اس طرح کی افواہیں زور پکڑ رہی ہیں کہ صدر براک اوبامہ اصل میں کینیا میں پیدا ہوئے ہوئے ہیں اور وہ اصل میں امریکی شہری نہیں ہیں اور اس طرح امریکہ کے صدر بننے کے اہل نہیں ہیں۔ گزشتہ روز جب ری پبلکن ممبر آف کانگریس مائیک کیسل نے ایک پریس کانفرنس میں ایک خاتون کو سوال کرنے کی دعوت دی تو اس...
  8. نبیل

    اوپن ٹائپ نوری کیرکٹر کی ضرورت!

    شکریہ عبدالمجید۔ تم پرانی کسی بات کو دل پر نہ لو۔ ہمیں تمہاری صلاحیتوں اور قابلیت پر کبھی شبہ نہیں رہا ہے۔
  9. نبیل

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    کچھ ہستیوں کو تو میں بھی جانتا ہوں۔ اسلم کمال اور سلیم اختر صاحبان ایک دوسرے کے ہمسائے ہیں، اور ہمارے بھی۔ :) میں محمد طفیل صاحب سے تو نہیں ملا ہوا لیکن ان کے بھتیجے جاوید طفیل صاحب سے ملاقات کا شرف حاصل رہا ہے۔
  10. نبیل

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    لاجواب برادرم۔ ہفتہ شعر و ادب میں تو آپ نے ون مین شو ہی شروع کیا ہوا ہے۔ :)
  11. نبیل

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    پہلے اس طوطے کو پکڑیں جس میں دیو کی جان ہوتی ہے۔ پھر اس کی گردن مروڑ دیں۔ کچھ دل دہلا دینے والی ٹائیں ٹائیں کی آوازیں آئیں گی، لیکن گھبرائیے نہیں۔ اس کے بعد اس طوطے کو مچھلی کے تیل میں فرائی کر لیں۔ لیجیے آپ کی ٹائیں ٹائیں فش تیار ہو گئی۔ لیکن اسے کھانے کے بعد جو ڈکاریں آتی ہیں ان کی روک تھام کے...
  12. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    السلام علیکم، نانی کی جانب سے پھر دعائیں۔۔ :)
  13. نبیل

    بھتہ وصولی کے تنازع پر خونریز تصادم کا خدشہ

    مہوش بہن، اس لب و لہجے کے استعمال کے بعد آپ کسی سے مہذب رویے کی توقع نہیں رکھ سکیں گی۔
  14. نبیل

    new born گھوڑا

    اور گدھے کے بچے کی معصومیت کا تو جواب نہیں ہوتا۔
  15. نبیل

    اوپن ٹائپ نوری کیرکٹر کی ضرورت!

    شکریہ عارف۔ مجھے ابھی بھی کئی باتوں کی سمجھ نہیں آئی ہے۔ اگر جوہر نستعلیق کی جگہ کوئی اوپن ٹائپ سٹینڈرڈ سے مطابقت رکھنے والا کیریکٹر بیسڈ فونٹ دستیاب ہو بھی گیا تو اس سے ایڈوبی کی پراڈکٹس کو کیا فرق پڑے گا؟ ایڈوبی کی پراڈکٹس میں تو ویسے بھی curs ٹیبل کی سپورٹ موجود نہیں ہے اور یہ یونی سکرائب کا...
Top