نتائج تلاش

  1. نبیل

    چوتھی سالگرہ لائبریری : گوشۂ اردو محفل

    شگفتہ بہن، کیا ان زمرہ جات سے لائبریری کے لیے مواد منتخب کرنے کا پروگرام ہے؟ آئیڈیا اچھا ہے لیکن اس میں احتیاط کی ضرورت ہوگی، ورنہ آنے والا کون ہے کو کمپائل کرنے پر ہی طلسم ہوشربا جتنا والیوم بن جائے گا۔ :confused:
  2. نبیل

    اک بار مسکرا دو ۔۔ (منی بیگم)

    فردوس جھوم اٹھی فضا گنگنانے لگی تم اگر مسرا اٹھو تو خدا مسکرا اٹھے اک بار مسکرا دو افسانہ چمن کا عنوان ہی بدل دو کلیوں کا دل مسل دو پھولوں کا سر کچل دو آکاش کی جوانی بادل میں چھپائے مہتاب ڈوب جائے تاروں کو نیند آئے زہرہ جبیں پری رو تمثیل ماہ و انجم آنکھیں شراب انگیں جذبات...
  3. نبیل

    بہار آئی۔۔ (ٹینا ثانی)

    بہار آئی تو جیسے ایک بار لوٹ آئے ھیں پھر عدم سے وہ خواب سارے شباب سارے جو تیرے ھونٹوں پہ مر مٹے تھے جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے نکھر گئے ھیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مشکبو تھے جو تیرے عشاق کا لہو تھے ابل پڑے ھیں عذاب سارے ملال احوال دوستاں بھی خمارآغوش مہ وشاں بھی خمار خاطر کے باب...
  4. نبیل

    دوگانا چلو دلدار چلو، چاند کے پار چلو۔۔

    چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ہم ہیں تیار چلو چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ہم ہیں تیار چلو آؤ کھو جائیں ستاروں میں کہیں چھوڑ دیں آج یہ دنیا یہ زمیں دنیا یہ زمیں چلو دلدار چلو چاند کے پار چلو ہم ہیں تیار چلو ہم نشے میں ہیں سنبھالو ہمیں تم نیند آتی ہے جگا لو ہمیں تم جگا لو...
  5. نبیل

    مبتدی :(

    میری معلومات کے مطابق ان زمرہ جات تک عام ارکان کی رسائی بھی ہے۔
  6. نبیل

    لائبریری: مستقل اراکین کے گوشے

    ایک اور کام یہ بھی کرنا چاہیے کہ لائبریری بلاگ میں بھی تمام لائبریری ٹیم کے ارکان کے اکاؤنٹ بنا دیے جائیں تاکہ وہ بھی اس بلاگ پر اپڈیٹ دے سکیں۔
  7. نبیل

    لائبریری: مستقل اراکین کے گوشے

    یہاں میں تجویز پیش کرتا ہوں کہ لائبریری ٹیم کے ارکان لائبریری سائٹ پر بھی اپنے ہاتھ صاف کر لیں۔ لائبریری ٹیم کےہر رکن کو چاہیے کہ وہ لائبریری سائٹ پر اپنے تعارف کے لیے ایک صفحہ تشکیل دے اور اس صفحے کا ربط یہاں پیش کرے۔ اگر لائبریری ٹیم کے ارکان کی معقول تعداد اس تجویز پر عمل کرتی ہے تو میں...
  8. نبیل

    امیجینیشن سٹائلز

    میں نے کچھ پوائنٹ سائز بڑھایا ہے۔ دیکھیں کیا اس سے کچھ فرق پڑا ہے؟
  9. نبیل

    مبتدی :(

    لائبریری سیکشن میں صرف لائبریری ٹیم کے ارکان پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اور کچھ فورمز موڈریشن کے تحت ہیں جہاں مراسلات موڈریٹر کی منظوری کے بعد ہی ظاہر ہوتے ہیں۔
  10. نبیل

    شعبہ الیکٹرونکس

    السلام علیکم، میں وقتاً فوقتاً اس بات کا ذکر کرتا رہتا ہوں کہ کسی بھی نئے زمرے کا جواز اسی وقت پیدا ہوتا ہے جب اس موضوع کی مناسبت سے مراسلات کی خاطرخواہ تعداد موجود ہو۔ فی الحال فورم پر الیکٹرانکس کے بارے میں نہ ہونے کے بارے میں مراسلات موجود ہیں۔ فورم پر ایک ٹیکنیکل مضامین فورم موجود ہے جہاں...
  11. نبیل

    امیجینیشن سٹائلز

    800x600 سائز پر صرف Default Fixed ہی صحیح کام کرے گا۔
  12. نبیل

    لائبریری : شعبہ گرافکس

    لائبریری پراجیکٹ‌ کے لیے گرافکس تیار کرنا ہمیشہ سے اس کی ایک بڑی ضرورت رہی ہے۔ اگرچہ لائبریری پراجیکٹ کے لوگو اور دوسری گرافکس کے لیے گرافکس کے ماہرین کا تعاون حاصل ہو جائے تو بہت اچھی بات ہے، لیکن میرے خیال میں یہاں بھی ویب سے سکین شدہ متن حاصل کرنے والا طریقہ اپنایا جا سکتا ہے، یعنی ویب پر...
  13. نبیل

    فہرستِ اراکین کا ربط

    وہاں ربط غلط ہے۔ اسے میں ٹھیک کر دوں گا۔ آپ ذیل کا ربط استعمال کر لیں: http://www.urduweb.org/mehfil/memberlist.php
  14. نبیل

    ڈیجیٹل اردو لائبریری پراجیکٹ۔ شعبہ سکین

    شکریہ فرحت۔ اگر کسی اور جگہ بھی میری رائے درکار ہے تو اس کی بھی نشاندہی کر دیں۔ میں اور اسد رزاقی کچھ عرصہ قبل ویب سے اردو مسودوں کے حصول کے بارے میں تحقیق کرتے رہے ہیں۔ جریدہ دیدہ ور کی لائبریری کے بارے میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ وہاں سے متن حاصل کرنے کا واحد طریقہ ان کتب کو پی ڈی ایف...
  15. نبیل

    اردو کتابیں

    شکریہ نایاب۔ اگر آپ ان روابط کو الگ الگ پوسٹ میں شامل کریں تو شاید بہتر رہے گا۔ ایڈٹ: اور آپ نے پروف ریڈنگ کے مرحلے کی بہت عمدگی سے نشاندہی کی ہے۔ اس کے لیے بھی شکریہ۔ :)
  16. نبیل

    مبتدی :(

    سائنسدان، اس طرح پیغامات کی تعداد بڑھانا درست طریقہ نہیں ہے۔ اور مبتدی، معاون وغیرہ صرف رینک ہیں۔ اس سے کسی کی تضحیک یا تعظیم مقصود نہیں ہے۔
  17. نبیل

    شیعہ فونٹ

    امجد، یہ سیدھا سا ایک ڈیٹابیس کا کام ہے، اور یقیناً یہ فیچر بہت پہلے سے کئی قران سوفٹویر میں موجود ہے۔ اسی فورم پر باذوق نے قران کے متن کی ایکسل فائل بھی فراہم کی ہوئی ہے۔ اس کے ذریعے بھی تلاش کا کام کیا جا سکتا ہے۔ لیکن آیات کے متن کو قرانی فونٹ میں اور ویکٹر کی شکل میں حاصل کرنے کے لیے صرف...
  18. نبیل

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    خوشی سے کُپا ہو کر پھٹ نہ جائیں اتنا مت چڑھاؤ کہ سنبھل نہ پائیں
  19. نبیل

    اپنے کمپیوٹر کو سمجھیں ۔ ( پہلا حصہ )

    مجھے آپ کی ایڈیٹر والی پرابلم کی سمجھ نہیں آئی۔ جہاں تک آپ کے مضمون میں بہتری لانے کا تعلق ہے تو کچھ اپنی املا کو بہتر بنانے کی کوشش کریں۔ علاوہ ازیں اگر انگریزی اصطلاحات کے اگر کوئی آسان فہم اردو متبادل دستیاب ہوں تو انہیں استعمال کرنےکی کوشش کریں۔ اس کے علاوہ اپنے مضمون میں حوالہ جات کے لیے...
  20. نبیل

    توجہ :: ابن صفی جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق

    فہیم، یہ تو تم بھول جاؤ کہ تمہیں ان ناولوں کی انپیج فائلیں مل جائیں گی۔ اور میرے خیال میں کسی شخص کی زبانی اجازت کافی نہیں ہوگی۔ جب ابن صفی کے ناولوں کے حقوق ان کی اولاد کی ملکیت ہیں تو کسی کے زبانی کہنے سے ان کو شائع کرنے کی اجازت نہیں مل جاتی۔
Top