میں آج کل ایک اور کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم موڈ ایکس پر بھی تحقیق کر رہا ہوں۔ اگر وقت ملا تو اردو ویب سائٹس تشکیل دینے کے لیے موڈ ایکس کے استعمال کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کروں گا۔ موڈ ایکس اصل میں ایک کونٹینٹ منیجمنٹ فریم ورک ہے جو عام کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹمز کے مقابلے میں زیادہ...