نتائج تلاش

  1. نبیل

    لٹھے دی چادر اتے سلیٹی رنگ ماہیا

    اس گانے کے کئی ورژن موجود ہیں۔ ذیل میں اس کی ایک ویڈیو کا ربط پیش کر رہا ہوں اور اس کے بول جتنے بھی مجھے سمجھ آئے ہیں، یہاں لکھ رہا ہوں۔ لتھے دی چادر اتے سلیٹی رنگ ماہیا آؤ سامنے، کولوں دی رس کے نا لنگ ماہیا لتھے دی چادر اتے سلیٹی رنگ ماہیا آؤ سامنے، کولوں دی رس کے نا لنگ ماہیا...
  2. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    جی لائبریری پراجیکٹ کی پریزینٹیشن سے یاد آیا کہ میں نے اس کے لیے کچھ مواد اکٹھا کیا تھا۔ بہتر ہوگا کہ اس کام کو بھی آگے بڑھایا جائے۔
  3. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    میں نے ذیل کے ربط پر لائبریری سائٹ پر تعارفی صفحے کی تشکیل کا طریقہ فراہم کر دیا ہے: لائبریری سائٹ پر اپنا تعارفی صفحہ تشکیل دیں یہ رہا لائبریری سائٹ پر میرا تعارفی صفحہ اب باقی لائبریری ٹیم کے ارکان سے درخواست ہے کہ وہ بھی اپنا تعارفی صفحہ تیار کرکے یہاں اس کا ربط پوسٹ کر دیں۔
  4. نبیل

    لائبریری سائٹ پر اپنا تعارفی صفحہ تشکیل دیں

    السلام علیکم، میں نے لائبریری ٹیم کے ارکان کو لائبریری سائٹ پر اپنا تعارفی صفحہ تشکیل دینے کی تجویز پیش کی تھی تاکہ انہیں لائبریری سائٹ پر کام کرنے کے بارے میں کچھ آگاہی ہوجائے۔ یہ کام نہایت آسان ہے۔ جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے، لائبریری سائٹ میں اپنے یوزر نیم اور پاسورڈ کے ذریعے...
  5. نبیل

    لائبریری ٹیم میٹنگ جولائی 2009

    بہت شکریہ فرحت۔ میں اس امر کو بہت خوش آئند سمجھتا ہوں کہ کچھ عرصے سے لائبریری پراجیکٹ کے کام میں کافی سرگرمی نظر آ رہی ہے اور یہ کہ اب لائبریری پراجیکٹ کے متظمین باقی ٹیم کے ساتھ بہتر رابطے میں بھی ہیں۔ میرے خیال میں بھی سہ ماہی میٹنگ والا آئیڈیا ٹھیک رہے گا۔ میری ایک اور گزارش ہے کہ نئے اہداف...
  6. نبیل

    ورڈپریس 2.8 کا اردو ترجمہ نظر ثانی کے لیے دستیاب!

    مجھے اس پر مزید کام کرنے کے لیے وقت نہیں ملا ہے۔ کوشش کروں گا کہ اردو پریس 2.8 کو جلد ریلیز کر سکوں۔
  7. نبیل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    اگر یہ تمہاری معصومیت تھی تو پھر دوسروں نے بھی کمال شفقت کا مظاہرہ کیا تھا۔ :haha:
  8. نبیل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    اور تمہاری جو عزت افزائی ہوئی تھی اس کارنامے پر اس کے بارے میں بھی تو بتاؤ نا۔ :chal:
  9. نبیل

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    میری گزارش ہے کہ ذاتیات پر اترنے سے پرہیز کریں۔ شکریہ۔
  10. نبیل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    لگتا ہے کہ کچھ کچھ تم خود بھی تعبیر کو اس راز میں شریک کرنا چاہتے ہو۔ :)
  11. نبیل

    میرا بلاگ اردو بلاگ نہیں بن ہا

    اس ربط پر کچھ بلاگر کی کچھ اردو ٹیمپلیٹس دستیاب ہیں۔ ان میں سے کسی کو اپنے بلاگ پر اپلوڈ کر لیں۔
  12. نبیل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    فہیم، آپ کہیں تو آپ کے اس عظیم الشان کارنامے کی خبر ہم پہنچائے دیتے ہیں تعبیر کو۔ :biggrin: اور اگر آپ کو یہ منظور نہیں تو رہنے دیتے ہیں اس کو پردے میں۔ :lovestruck:
  13. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ہاں میں گا رہا تھا: او جان جاناں ذرا رک جانا تو نے ہمیں جانا نہیں :)
  14. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    میں نے یہاں کہیں زینب کا نام پڑھا ہے۔ کہاں ہیں وہ؟ ان سےکہیں ابھی دو ہفتے اور ٹھہر کر آئیں جب فورم کی سالگرہ گزر جائے۔ :(
  15. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    جیتی رہیں خوشی بہن۔ اب اتنی مشکل اردو بھی نہیں لکھی ہم نے۔ :) اور عزیز امین بھی کسی کو سپنوں میں دیکھ کر گا رہے ہوں گے: میرے سپنوں کی رانی کب آئے گی تو آئی رت مستانی کب آئے گی تو :)
  16. نبیل

    شدید افسوس

    ریحان، میں نے آپ کو ذاتی پیغام میں اس کے بارے میں بتا دیا ہے۔ فورم پر کئی پیغامات حذف کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے، اور ہر متعلقہ ممبر کو اس کے بارے میں مطلع نہیں کیا جا سکتا۔
  17. نبیل

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    السلام علیکم، کیا حال ہے سب کا؟ آج تین دن بعد فورم پر آیا ہوں۔ ایک بذعم خود حق گو وہی اپنی صدمہ زدہ حق گوئی ہر تھریڈ پر پھیلاتا نظر آ رہا ہے۔
  18. نبیل

    بلاگر پر اردو بلاگ میں اشعار کی فارمیٹنگ کریں

    فائنل سے کیا مراد ہے؟ آپ ایکسپلورر، فائرفاکس، اوپیرا، سفاری یا کروم کے نئے ورژنز پر اسے استعمال کرکے دیکھیں۔ یہ اکثر پر صحیح کام کرے گا۔
  19. نبیل

    ہفتہ ٹیکنالوجی:‌آغاز

    میں تین دن کے لیے شہر سے باہر جا رہا ہوں، اس لیے آج اکٹھی ہی کئی سوغاتیں پیش کر دی ہیں۔ :)
  20. نبیل

    ہفتہ ٹیکنالوجی:‌آغاز

    اشعار کی فارمیٹنگ کے لیے ورڈپریس کا پلگ ان
Top