نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    انور مسعود میچنگ

    دیکھی ہیں بعض ایسی خواتین خوش لباس جاتی ہیں محفلوں میں قرینے سے ڈھنگ سے رہتا ہے ان کو ذکر کی محفل میں بھی یہ دھیان تسبیح میچ کرتی ہو کپڑوں کے رنگ سے۔ ۔انور مسعود۔
  2. خواجہ طلحہ

    گوگل ڈاکس لایا۔ شئیرنگ کے لیے مزید آسانی

    جب سے مائیکروسافٹ نے آفس 2010 کے ویب ایڈیشن کا اجرا کیا ہے۔ گوگل ،اپلیکشن سوئیٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ گریڈ کرنے میں لگا ہوا، اسی سلسلہ کی ایک کڑی کے طور پر کل ہی گوگل آفیشل بلاگ پرگوگل ڈاکس کی شئیرنگ کے لیے ایک سہولت متعارف کروائی گئی۔ یہ سہولت شئیرنگ سیٹنگ ہے،یعنی ہر ڈاکس کے نام کے ساتھ ہی...
  3. خواجہ طلحہ

    ونڈز7 میں مینو بار ۔

    ونڈوز7 میں مینو بار ڈیفالٹ طور پر ایکسپلورر میں ظاہر نہیں ہوتی۔ Alt کی پریس کرنے سے عارضی طور پر مینو بار ظاہر ہوجاتی ہے۔ مستقل طورپر مینو بار شامل کرنے کے لیے Alt دبائیے ،اور ٹول مینو سے Folder options پر کلک کیجیے۔ فولڈ آپشن ڈائیلاگ بکس کھل جائے گا۔ اس بکس میں View ٹیب پر جا کر...
  4. خواجہ طلحہ

    Windows 7 Preview Pane

    ونڈوز 7 پین کی مدد سے سلیکٹ کی ہوئی فائل کا پرویو دیکھا جاسکتا ہے۔ پین کو اینبل اور ڈس ابل کرنے کے لیے ونڈوز ایکسپلورر کے دائیں طرف ایک بٹن دیا گیا ہے۔ جیسا کہ ذیل کی تصاویر میں دیکھا یا گیا ہے۔ Preview Pane غیر فعال حالت میں۔ Preview Pane فعال حالت میں۔
  5. خواجہ طلحہ

    گوگل ایڈورڈ ایکسپریمنٹ ٹول۔

    گوگل نے ایک نیا ٹول متعارف کروایا ہے۔ AdWords Campaign Experiments اسے مختصراً ACE کہا جائے گا۔ گوگل کے مطابق
  6. خواجہ طلحہ

    انڈین آرمی آفیسر کا کمپیوٹر ،پاکستانی سرور کے ذریعے ہیک ۔

    بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں نے ایک ایسے پاکستانی سرور کا سراغ لگایا ہے جو کہ ایک بھارتی آرمی آفیسر کے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ، فوج کے کچھ حساس معلومات پر مشتمل افسر کے کمپیوٹر کو ہیک کرنے کے لیے دو پراکسی سرورز کا استعمال کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیکر ز...
  7. خواجہ طلحہ

    5 ویب فلٹرنگ سافٹ وئیرز ۔

    Content control software جسے عام طور پر ویب فلٹرنگ سافٹ وئیر کے نام سے جانا جاتا ہے،ایسا سافٹ وئیر ہوتا ہے جسے یہ جاننے کے لیے کہ انٹر نیٹ وزیٹر کس مواد کو دیکھتے ہیں ،ڈیزائن کیا جاتاہے۔ حکومتیں یا انٹرنیٹ پروائیڈر ایسے سافٹ وئیر ،اپنے شہریوں یا صارفین کو قابل اعتراض مواد دیکھنے سے روکنے کے لیے...
  8. خواجہ طلحہ

    ورلڈ کپ فٹ بال کے پرستاروں کے لیے حاضر ہے گوگل کروم ایکسٹینشن!

    FIFA World Cup 2010 کے تازہ ترین نتائج،خبروں اور میچز کے اعداد و شمار کے لیے گوگل لایا فیفا ڈاٹ کوم کروم ایکسٹنشن
  9. خواجہ طلحہ

    ژونگ نے لوکیشن بیسڈ چارجنگ متعارف کروادی

    خبر کاذریعہ ایکسپریس نیوز۔
  10. خواجہ طلحہ

    کیا ہورہا ہے

    بھئی کچھ پتہ چلے گا کہ فورم کے اعداد شمار والے حصہ "کیا ہورہا ہے" میں آج کل کیا ہورہا ہے۔ کچھ تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ اسی طرح کی ایک تبدیلی اگر ہر تھریڈ کے آخرمیں بھی کردی جائے ،کہ کسی تھریڈ کو کس کس ممبر نے وزٹ کیا ہے۔یعنی وزٹ کرنے والے ممبرز کے نام ۔ اور ساتھ ہی روابط دیکھنے کے لیے...
  11. خواجہ طلحہ

    ونڈز7 میں اپنی پسند کا فولڈ بیک گراونڈ !

    AveFolderBG ونڈوز 7 صارفین کے لیے ایک نئی اپلی کیشن ہے جس کی مدد سے فولڈ کا بیک گراونڈ،متن کا رنگ ، متن کا سایہ بنایا جاسکتا ہے۔ ڈاونلوڈنگ اور مزید تفصیل کے لیے یہ ربط دیکھیے۔
  12. خواجہ طلحہ

    گوگل کروم کی 10 ایکسٹنشنز

    1. AdBlock+ جو لوگ فائرفاکس کو اسکی اشتہارت کو بلاک کرنے والی ایکسٹنشن کی وجہ سے نہیں چھوڑ رہے،وہ کروم کو اس ایکسٹنشن کے ساتھ ایک چانس دے کر دیکھیں! Download Dual View ایک ہی ٹیب میں دو پہلو بہ پہلو پینل بنا کر یوزر کو دو سائیٹس ایک ساتھ دیکھنے کی سہولت دیتی ہے۔ یہ ایکسٹینشن تلاش کے نتائج...
  13. خواجہ طلحہ

    آئیں بچّو اردو حروفِ تہجّی سیکھتے ہیں

    الف ب پ ، ی ہ الٹی گنگا کھیلنے والوں کو حروف تہجی سکھانے کے لیے، میں لے کر آیا ہوں اردو حروف تہجی! شاباش بچو! جلدی جلدی یاد کرلیجیے۔:)
  14. خواجہ طلحہ

    ورلڈ کپ ویڈیو گیمز

    کیا آپ خود سے ورلڈ کپ 2010ء کھیلنا چاہیں گے؟ اس ربط پر دیکھیے ورلڈ کپ سے متعلق گیمز پر مضمون
  15. خواجہ طلحہ

    ویڈیو ٹیوٹوریل ونڈوز7 لائبریریز (Window7 Libraries)

    مائیکروسافٹ ونڈوز کے تمام ایڈیشنز میں فائلوں کو منظم طریقے سے رکھنے کے لیے اسی ڈرائیومیں جس میں ونڈوز نصب ہوتی ہے ،ایک یوزر ڈائریکٹری سٹرکچر مہیا کیا جاتا ہے۔ اس سٹرکچر کی مدد سےخاص کٹیگری کی فائلوں کوالگ الگ فولڈز میں محفوظ کرنا آسان ہوجاتا ہے جیسا کہ مائی ڈاکیومنٹس،مائی میوزک، مائی...
  16. خواجہ طلحہ

    ویڈیو ٹیوٹوریل ونڈز7 ( ماؤس پلس شفٹ) ٹپ

    ڈبل اپ ونڈوز:)
  17. خواجہ طلحہ

    سانحہ بھوپال کے مجرموں کی 26 سال بعد سزا اور معافی کی داستان۔

    بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں ایک ذیلی عدالت نے چھبیس برس پہلے زہریلی گیس کے اخراج سے ہزاروں افراد کی ہلاکت کے آٹھ ملزمان کو دو دو برس کی جیل اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ لیکن سزا سنائے جانے کے کچھ منٹ بعد ہی پچیس ہزار روپے کا معاوضہ ادا کرنے کے بعد سات مجرمان...
  18. خواجہ طلحہ

    صدر کا سمندری طوفان سے متاثرہ خاندانوں کے لیے ایک ایک ہزار روپے امداد کا اعلان

    روزنامہ ایکسپریس کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے سمندری طوفان سے متاثر ہونے والے خاندانوں کے لیے ایک ایک ہزار روپےدینے کا اعلان کیا ہے۔ کم نہ زیادہ پورے ایک ہزار روپے کی وصول کے طریقہ کار کی وضاحت نہیں کی گئی۔ پوری خبر دیکھیے۔
  19. خواجہ طلحہ

    اپیل آئی فون 4 کی آمد

    اپیل نے اپنے اگلے آئی فون کے اجرا کااعلان کردیا ہے اور اسکو “Apple iPhone 4“ کا نام دیا گیاہے۔ اس اجرا نے گوگل اینڈرائڈ صارفین کی بے چینی میں اضافہ کردیاہے کیونکہ گوگل نے وعدہ کے مطابق اینڈرائڈ 2۔2 اپ ڈیٹ ابھی تک مہیا نہیں کیا ہے۔
  20. خواجہ طلحہ

    دبلاپا ( کچھ لوگوں سے معزرت کے ساتھ)

    صورت سے نظر آتے ہیں سوکھا ہوا میوہ اک ٹھیس بھی لگ جائے تو برسوں کی ہے سیوا آندھی میں کہیں نکلے تو بیوی ہوئی بیوہ اس پر بھی یہ دبلوں کا ہمیشہ سے ہے شیوہ غصہ ہے دھرا ناک پر لڑتے ہیں ہوا سے بندوں سے نہ وہ خوش ہیں نہ راضی ہیں خدا سے جاں انکی لے لیتی ہے معدے کی خرابی ہٹنے نہ دیں وہ سامنے...
Top